پاکستان اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم کے ’بچ نکلنے‘ تک کا سفر وزیراعظم عمران خان نے صدر کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز بھجوانے کا اعلان کیا اور قوم کو نئے انتخابات کی تیاری کرنے کی ہدایت کی۔ اپ ڈیٹ 03 اپريل 2022 03:07pm
دنیا پاکستانی سیاسی حالات پر بھارتی میڈیا نے کیا لکھا؟ پاکستان میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے اور وزیراعظم کی جانب سے انتخابات کرنے کے اعلان پر بھارتی میڈیا نے متعدد خبریں شائع کیں
پاکستان تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ ’آئینی نظام پر حملہ‘ قرار ڈپٹی اسپیکر نے صریحاً آئین کے خلاف رولنگ دی ہے، فیصلہ سپریم کورٹ کو کرنا ہے، ماہرین قانون
پاکستان اپوزیشن کا سپریم کورٹ سے کردار ادا کرنے کا مطالبہ آئین کی صریح اور ڈھٹائی سے خلاف ورزی کے نتائج برآمد ہوں گے، امید ہے سپریم کورٹ اپنا کردار ادا کرے گی، صدر مسلم لیگ (ن)
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے بغیر ملتوی اجلاس کا ون پوائنٹ ایجنڈا وزیر اعلیٰ کا انتخاب تھا، اجلاس ہنگامہ آرائی کے سبب بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردیا گیا۔
پاکستان صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی تجویز پر قومی اسمبلی تحلیل کردی میں اپنی قوم کو کہتا ہوں، انتخابات کی تیاری کریں، آپ کو ملک کا فیصلہ کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان
No Confidence تحریک عدم اعتماد مسترد ہونے پر ٹوئٹر پر ’سرپرائز‘ ٹاپ پر آگیا وزیر اعظم نے تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے فوری بعد ہی کہا تھا کہ وہ اپوزیشن اور قوم کو ’سرپرائز‘ دیں گے۔
پاکستان وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد آئین کے منافی، قرار داد مسترد قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے 161 اراکین کی حمایت سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف 28 مارچ کو تحریک پیش کی تھی۔
پاکستان پارلیمنٹ کے باہر نعرے بازی کرنے والی پی ٹی آئی کی 3 خواتین کارکنان گرفتار تحریک عدم اعتماد کے اجلاس سے قبل پی ٹی آئی کے کارکنان ایکسپریس چوک پہنچ گئے اور وزیر اعظم کے حق میں نعرے بازی کی
پاکستان جب عمران خان نکلے گا تو یہ اسے گرفتار کریں گے، وزیر داخلہ جمہوریت تماش بینوں کے چنگل میں ہے، ایک ہی طریقہ ہے کہ قوم الیکشن میں چلی جائے، شیخ رشید کی غیررسمی گفتگو
پاکستان تین کا ٹولہ کرسی کی لالچ اور نیب کیسز کے خوف میں مبتلا ہے، شاہ محمود قریشی عمران خان کے خلاف سازش میثاقِ جمہوریت کی پاسداری نہیں پاکستان کی عوام یہ سازش برداشت نہیں کر پائے گی، وزیر خارجہ
لائف اسٹائل ’کتنے عمران گرانے کی کوشش کریں گے، ہر گھر سے عمران نکلے گا‘ وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد متعدد اداکار واضح طور پر عمران خان کی حمایت کا اعلان کر چکے ہیں۔
پاکستان چوہدری سرور برطرف، عمر سرفراز چیمہ گورنر پنجاب مقرر چوہدری سرور کی گورنر پنجاب کی عہدے سے برطرفی اور نئے گورنر کے تقرر کا اعلان فواد چوہدری نے ٹوئٹ میں کیا۔
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع اپوزیشن کی جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر 100 سے زائد اراکین قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں، رپورٹ
پاکستان تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ: دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی پارلیمنٹیرینز کی سیکیورٹی یقینی بنانے،امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے ریڈ زون کے داخلی راستے کنٹینرز لگاکر سیل کردیے گئے۔
پاکستان رات گئے تک یقین دہانی کے باوجود ترین گروپ نے پرویز الہٰی کو دھوکا دے دیا ترین گروپ کے ساتھ نتیجہ خیز گفتگو ہوئی، انہوں نے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے لیے حمزہ شہباز کی حمایت پر اتفاق کیا ہے، اسحٰق ڈار
پاکستان ہارا ہوا شخص جمہوری عمل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرے گا، بلاول بھٹو وزیر اعظم بیک ڈور راستہ تلاش کرنے کے بجائے عزت سے مستعفی ہوں یا ایوان میں تحریک عدم اعتماد کا سامنا کریں، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان عمران خان شکست تسلیم کرنے کے بجائے قوم کو تقسیم کرنے کی سازش کر رہے ہیں، شہباز شریف عمران خان آئین پاکستان سے براہ راست ٹکر لے رہے ہیں، تحریک عدم اعتماد میں شکست کھانے کے بعد ان کو حساب دینا ہوگا، اپوزیشن لیڈر
پاکستان امریکا نے سچ بولا کب ہے؟ دھمکی آمیز خط پر تردید سراسر جھوٹ ہے، شیریں مزاری ایک آفیشل میٹنگ ہوئی جس میں امریکا نے واضح طور پر پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کی دھمکی دی، وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق
پاکستان سڑکوں پر نکل کر سازش کے خلاف احتجاج کریں، وزیراعظم کی نوجوانوں سے اپیل کل کا میرا منصوبہ بنا ہوا ہے، میں ان کو اسمبلی میں شکست دے کر دکھاؤں گا، اپنے لوگوں کو کبھی مایوس نہیں کریں گے، عمران خان
پاکستان سپریم کورٹ: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ روکنے کیلئے درخواست اعتراض لگا کر واپس رجسٹرار آفس کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ آرٹیکل 69 کے تحت پارلیمان کی کاروائی چیلنج نہیں ہو سکتی۔
پاکستان ’عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد آرٹیکل 94 کی مدد سے کرسی نہیں بچائی جاسکتی‘ عمران خان تحریک عدم کے اعتماد کے بعد عہدے سے برطرف ہوجاتے ہیں تو وہ وزیراعظم کے بجائے صرف ایک رکن قومی اسمبلی ہوں گے، مراد علی شاہ
نقطہ نظر تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نئے قائدِ ایوان کا انتخاب کیسے ہوگا؟ 2 امیدواروں کے ووٹ برابر ہوں تو اسپیکر تب تک بار بار ووٹنگ کروائے گا جب تک کسی ایک امیدوار کو ایک ووٹ کی برتری حاصل نہیں ہوتی۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد کے عمل میں دخل اندازی ہوئی تو ذمہ دار انتظامیہ ہوگی، شاہد خاقان افسران آئین پڑھیں، تحریک عدم اعتماد میں مداخلت پر آرٹیکل 6 کا اطلاق ہوگا اور آپ کو نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا، سابق وزیر اعظم
پاکستان دھمکی آمیز خط: فواد چوہدری کی وزارت قانون کا اضافی چارج سنبھالتے ہی کمیشن بنانے کی ہدایت فواد چوہدری نے ایف آئی اے کو شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں آج ہی فوری منسوخ کرانے کا ٹاسک بھی دے دیا
پاکستان پنجاب اسمبلی کا اجلاس ملتوی، نئے وزیراعلیٰ کا انتخاب کل ہوگا اجلاس تقریباً چار گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی آمد پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی۔
پاکستان عدم اعتماد کے باوجود نئے قائد ایوان کے انتخاب تک عمران خان کام جاری رکھیں گے، شیخ رشید اب چار آپشن ہیں جن میں ایک یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرے اور رمضان یا حج کے بعد ملک میں فوری انتخابات کرائے جائیں، وزیر داخلہ
پاکستان منحرف اراکین کی وضاحت نامناسب قرار، پی ٹی آئی کا ریفرنس اسپیکر کو بھیجنے کا فیصلہ پاکستان تحریک انصاف نے اپنے 20 منحرف اراکین اسمبلی کی نااہلی کے لیے ریفرنسز تیار کر لیے ہیں۔
پاکستان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران کارکنان کے ٹکراؤ کے امکان پر اپوزیشن پریشان انتظامیہ کی آئینی ذمہ داری ہے کہ وزیر اعظم کے خلاف ووٹ دینے والے اراکین قومی اسمبلی کو تحفظ اور سیکیورٹی فراہم کی جائے، شہباز شریف
پاکستان اسٹیبلشمنٹ نے مجھے استعفیٰ سمیت تین آپشنز دیے، وزیراعظم عمران خان میری جان کو خطرہ ہے، میری اہلیہ اور ان کی دوست فرح کے خلاف کردار کشی کی مہم تیار کی گئی ہے، وزیراعظم کا اپوزیشن پر الزام