پاکستان ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار، قومی اسمبلی بحال سپریم کورٹ نے اسپیکر کو ایوان زیریں کا اجلاس 9 اپریل کو صبح 10 بجے بلانے اور تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانے کی ہدایت کردی۔ اپ ڈیٹ 08 اپريل 2022 09:58am
پاکستان نگراں وزیر اعظم کا تقرر، عمران خان نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے 4 نام دے دیے وزیراعظم نے نگران وزیر اعظم کے تقرر کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے لیے اسد عمر، شفقت محمود، شیریں مزاری، پرویز خٹک کے نام تجویز کیے۔
پاکستان انتخابات میں 90 روز سے زائد تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہوگی، فواد چوہدری الیکشن کمیشن کو اپنے مؤقف پر نظرثانی کرنی چاہیے، جلد از جلد سیاسی استحکام کیلئے الیکشن 90 دن کے اندر لازم ہیں، سابق وزیراطلاعات
پاکستان اپوزیشن نے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی کل عدم تحریک اعتماد جمع کروانے آئے تو ہمارے ساتھ برا سلوک ہوا، اب اسمبلی اسٹاف اسپیکر کا حکم ماننے کا پابند نہیں، خلیل طاہر سندھو
پاکستان عدلیہ کے فیصلے کے منتظر ہیں لیکن واحد حل فریش مینڈیٹ ہے، شاہ محمود قریشی پارلمنٹ کے معاملات پارلمنٹ میں رہنے چاہئیں، اسپیکر کو رولنگ کا اختیار ہے اور اسپیکر کی رولنگ فائنل ہوتی ہے، سابق وزیر خارجہ
پاکستان ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ، سول سوسائٹی کے رہنماؤں کا چیف جسٹس کو کھلا خط تحریک عدم اعتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی قانونی حیثیت کے تعین پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جانا چاہیے، خط کا متن
پاکستان پورا یقین ہے کہ ججز پاکستان کے آئین کی ہر صورت حفاظت کریں گے، شہباز شریف اگر پاکستان کو بچانا ہے تو آئین کو بچانا ہوگا اور شفاف الیکشن کو یقینی بنانا ہوگا، صدر مسلم لیگ (ن) کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان سفارتی خط مستند اور حقائق پر مبنی ہے، شاہ محمود قریشی اپوزیشن دفتر خارجہ کے افسران کی اہلیت اور قابلیت پر شکوک و شبہات سے گریز کرے، سابق وزیر خارجہ
پاکستان نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر نے عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر کمیٹی کیلئے نام طلب کیے ہیں۔
پاکستان حلقہ بندیوں میں تاخیر، الیکشن کمیشن نے حکومت کو ذمے دار قرار دے دیا اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کر رہے ہیں، دیگر اداروں، شخصیات کو بھی قانونی و آئینی ذمہ داریوں کو بروقت پورا کرنا چاہیے، الیکشن کمیشن
پاکستان حمزہ شہباز پنجاب کے وزیراعلیٰ 'منتخب' ہوگئے ہیں، اپوزیشن کا دعویٰ پنجاب اسمبلی کا ابھی ہونے والا اجلاس علامتی نہیں، آئینی اور قانونی ہے، مسلم لیگ (ن) اپنی اکثریت ثابت کرنے جا رہی ہے، مریم نواز
پاکستان منصوبہ بندی کرکے آئین توڑا گیا، کوئی پوچھنے والا نہیں، شاہد خاقان عباسی آج پنجاب اسمبلی میں وہ ہوا جو مارشل لا میں نہیں ہوا، اجلاس روکنے کے لیے اسمبلی پر تالے، خار دار تاریں لگی ہیں، سابق وزیر اعظم
پاکستان معمول کی عدالتی کارروائی سے عوام میں بےچینی پیدا ہورہی ہے، مولانا فضل الرحمٰن ترجیحی بنیادوں پر ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دیکر اراکین کو تحریک عدم اعتماد کا حق استعمال کرنے دیا جائے، سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان شہباز شریف کا نگران وزیراعظم کے نام پر مشاورت سے انکار، صدر کو جوابی خط ارسال سپریم کورٹ کے ازخود نوٹس کا فیصلہ آنے سے قبل نگران وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت جلد بازی میں کیا گیا عمل ہے، شہباز شریف
پاکستان پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع عدم اعتماد کی تحریک پنجاب اسمبلی میں جمع ہونے کے بعد سردار دوست محمد مزاری اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے مجاز نہیں رہے۔
پاکستان صدر مملکت نے 90 روز میں انتخابات کے انعقاد کیلئے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی کی تحلیل کے 90 روز کے اندر انتخابات کرانے کے لیے تاریخ تجویز کرنے کا کہا گیا ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا بابر اعوان سے قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے منٹس کے بارے میں استفسار ہم نے آئین کے تحفظ کا حلف اٹھا رکھا ہے، ہم وہ فیصلہ دیں گے جو قوم کے مفاد میں ہوگا، عدالت عظمیٰ
دنیا پاکستانی سیاست میں مداخلت کے روسی الزامات میں کوئی صداقت نہیں، امریکا امریکا نے روسی الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک سیاسی جماعت کے مقابلے میں دوسری سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرتے۔
پاکستان تحریک انصاف کا 135 پارٹی وفاداروں کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ عبوری وزیر اعظم نے اگلے الیکشن کی تیاری شروع کردی، آخر وقت تک پارٹی کے ساتھ وفادار رہنے والوں کو پارٹی ٹکٹ دیا جائے گا۔
پاکستان حلقہ بندیوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن دباؤ کا شکار مسلسل غیر یقینی صورتحال ملک کے مفاد میں بہتر نہیں، اس کا واحد حل بروقت آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان دفترخارجہ میں بیٹھ کر 'خط کی ڈرافٹنگ' کی گئی، مریم نواز خط کے ڈرامے سے ایک دن قبل امریکا میں موجود سفیر کو راتوں رات برسلز منتقل کردیا گیا کیونکہ وہاں ان سے سوال ہوتا، نائب صدر مسلم لیگ
پاکستان آج بھارت فیصلہ کرے تو دس، پندرہ ارب روپے میں پاکستان میں حکومت گراسکتا ہے، عمران خان ضمیر کا سودا کرنے والوں کے خلاف ہم عدالت جارہے ہیں، ان پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے اور ان کو جیلوں میں ڈالنا چاہیے، وزیراعظم
نقطہ نظر عمران خان کے انتخابی معاشی وعدے کس حد تک پورے ہوئے؟ کرپشن کے الزامات کے شور میں اچانک ایک ’خط‘ کو منظرِ عام پر لایا گیا اور اب سیاست کا رخ اسی خط کے گرد گھوم رہا ہے۔
پاکستان وزیر اعلیٰ کا انتخاب: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 اپریل تک مؤخر صوبائی اسمبلی کے 40 ویں سیشن کا اگلا اجلاس 6 اپریل 2022 کے بجائے ہفتہ 16 اپریل 2022 کو اسمبلی چیمبرز میں ہوگا، ڈپٹی اسپیکر
پاکستان نگران حکومت کا قیام کیس کی وجہ سے رکا ہوا ہے، جلد نمٹانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس عدالت ریاستی اور خارجہ پالیسی کے معاملات میں مداخلت نہیں کرتی، صرف اقدامات کی آئینی حیثیت کا جائزہ لینا ہے، چیف جسٹس
پاکستان پہلے آئین توڑنے والے آمر ہوتے تھے آج نام نہاد منتخب نمائندے آئین توڑ رہے ہیں، شاہد خاقان عباسی انتخابات ثانوی حیثیت رکھتے ہیں،جو آج نہ ہوئے تو کل ہوجائیں گے لیکن ان حکمرانوں کو یہ حق کس نے دیا کہ آئین کو روند دیں، لیگی رہنما
پاکستان ’آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی سے مطالبہ کرتا ہوں ہمارے خلاف غداری کے ثبوت ہیں تو پیش کریں‘ ہم تو خود یہی چاہتے تھے کہ منصفانہ اور شفاف انتخابات ہوں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آئین کو توڑا گیا ہے، صدر مسلم لیگ (ن)
No Confidence امریکا نے عمران خان کو ’نافرمانی‘ کی سزا دینے کی کوشش کی، روس دورہ روس کے اعلان کے فوراً بعد امریکیوں، ان کے مغربی ساتھیوں نے عمران خان پر دباؤ ڈالنا شروع کردیا تھا، ترجمان روسی وزارت خارجہ
پاکستان کرپشن کے الزامات کے بعد خاتونِ اوّل کی دوست ’ملک سے فرار‘ پی ٹی آئی کی حکومت گھر چلی جائے گی تو عمران خان اینڈ کمپنی کی دماغ چکرا دینے والی کرپشن کی داستانیں منظر عام پر آئیں گی، مریم نواز
نقطہ نظر وہ عوامل جو عمران خان حکومت کے خاتمے کی وجہ بنے؟ نام نہاد احتساب پر غیر معمولی توجہ کی وجہ سے حکومت خود اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے پر توجہ نہیں دے سکی۔