پاکستان ہوش و حواس سے محروم شخص کو ملک تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مریم نواز اعمال کے نتائج کا سامنا کرنے کے خوف نے پورے ملک کو مفلوج و معطل کردیا، ملک ہفتوں سے حکومت کے بغیر ہے، نائب صدر (ن) لیگ اپ ڈیٹ 09 اپريل 2022 04:14pm
پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، عمران خان 'آؤٹ' نئے وزیراعظم کے لیے کاغذات نامزدگی دوپہر 2 بجےتک جمع کرائے جاسکیں گے اور انتخاب پیر 11 اپریل کو ہوگا۔
پاکستان محب وطن پاکستانی ہوں، آئین کے مطابق رولنگ دی، قاسم سوری اپوزیشن میرے خلاف تیسری بار تحریک عدم اعتماد لائی ہے، گزشتہ دو بار واپس لے لی گئی تھی، ڈپٹی اسپیکر
پاکستان اراکین اسمبلی کو ہوٹل میں رکھنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر مسلم لیگ (ن) نے ارکین پنجاب اسمبلی کو ہوٹل میں رکھا ہوا ہے، اراکین اسمبلی سے رابطے منقطع کرا دیے گئے ہیں، درخواست گزار
پاکستان پاکستان کی سالمیت کا مسئلہ ہو تو ادارے نیوٹرل نہیں رہ سکتے، شیخ رشید جمہوریت بچانے کا واحد حل الیکشن ہے ورنہ جھاڑو پھر جائے گا اور لڑائی ہوگی، کوئی بڑا حادثہ بھی ہوسکتا ہے، وزیرداخلہ
پاکستان چیف سیکریٹری، آئی جی پنجاب کے تقرر و تبادلے کے خلاف حمزہ شہباز عدالت پہنچ گئے قانون کے مطابق انتخابات کے دوران آئی جی اور چیف سیکریٹری کے تقرر و تبادلے نہیں کیے جاسکتے، حمزہ شہباز
پاکستان منحرف پی ٹی آئی اراکین سے نمٹنے میں ناکامی، چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب کو ہٹا دیا گیا وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکریٹری طاہر خورشید کو چیف سیکریٹری، سی سی پی او لاہور فیاض دیو کو آئی جی تعینات کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے۔
پاکستان اسمبلی بحالی کے بعد 35 وزرا، مشیروں کو سیکیورٹی پروٹوکول واپس نہ مل سکا وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعظم کے 2 مشیروں کے علاوہ کابینہ کے ارکان کو دیا گیا سیکیورٹی پروٹوکول واپس لے لیا گیا، ذرائع
پاکستان حکومتِ پنجاب کا وزیر اعلیٰ کے انتخاب سے قبل منحرف اراکین کے خلاف کارروائی پر غور منحرف اراکین کے خلاف تادیبی کارروائی کا کام مکمل ہوچکا ہے، ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا، فیاض الحسن چوہان
پاکستان اٹارنی جنرل کی وزیراعظم سے ملاقات، مزید چند روز کام جاری رکھنے کا فیصلہ جلد مستعفی ہونے کا ارادہ رکھنے والے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان مزید ایک یا دو روز اس عہدے پر رہ سکتے ہیں۔
پاکستان عمران نیازی کے جھوٹ، من گھڑت الزامات، اقتدار کی ہوس کی حد نہیں، شہباز شریف اقتدار جاتا دیکھ کر پاگل ہو جانے والے شخص کو بتاؤ اس کو کسی اور نے نہیں، اپنی جماعت نے اقتدار سے نکالا ہے، مریم نواز
پاکستان امپورٹڈ حکومت تسلیم نہیں، عوام میں نکلوں گا، وزیراعظم کی اتوار کو احتجاج کی کال سپریم کورٹ کے فیصلے سے مایوسی ہوئی، کم از کم تحقیقات کرتی اور مراسلہ دیکھتی کہ ہم سچ کہہ رہے ہیں یا نہیں، قوم سے خطاب
پاکستان وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع اسمبلی اپوزیشن ممبران کی تعداد 51 ہے، حکومتی ارکان بھی اپوزیشن کے ساتھ رابطے میں ہیں، رہنما اے این پی سردار بابک
پاکستان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کسی سرپرائز کی گنجائش نہیں رہ گئی، احسن اقبال سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے سوا کوئی آپشن نہیں، کسی نے رکاوٹ ڈالی تو وہ توہین عدالت کا مرتکب ہوگا، رہنما مسلم لیگ (ن)
پاکستان وزیر اعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے وزیر اعظم قوم سے اپنے خطاب میں 'اہم اعلانات' کریں گے، وزیراعظم کا خطاب رات ساڑھے 9 بجے نشر ہوگا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان قوم کو اپنی خودمختاری کی حفاظت خود کرنی ہے، وزیراعظم وزیراعظم بنا تویہ سوچا کہ وزیراعظم باپ کی طرح ہوتا ہے اور کوشش کروں کہ نوجوانوں کو ان کی بہتری کے راستے پر لگاؤں، عمران خان
پاکستان دھمکی آمیز خط: حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے، مواد اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کمیشن دیکھے گا 'خط' میں 'رجیم چینج' کی دھمکی دی گئی ہے یا نہیں، دیکھا جائے گا کہ عالمی سازش میں مقامی ہینڈلر کون تھے، فواد چوہدری
پاکستان قومی اسمبلی اجلاس صبح ساڑھے 10 بجے طلب، تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ایجنڈے میں شامل قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا جاری کردیا، ایجنڈے میں چوتھا آئٹم تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کا ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کا 4 ماہ میں حلقہ بندیاں مکمل کرنے کا حکم الیکشن کمیشن نے سیکریٹری کو 13 اپریل تک عام انتخابات کا مکمل ایکشن پلان پیش کرنے کی ہدایت جاری کردیں۔
نقطہ نظر اسپیکر رولنگ کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کا آنکھوں دیکھا حال سپریم کورٹ نے فیصلہ کرنے میں 5 دن ضرور لگا دیے لیکن اپنے فیصلے سے پارلیمانی جمہوریت، آئین اور قانون کا بول بالا کردیا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت میں شمولیت کیلئے مجبور کیا گیا، ایم کیو ایم پاکستان کا دعویٰ جب پارٹی نے شروع میں اتحاد چھوڑنے کا فیصلہ کیا تو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، فیصل سبزواری
پاکستان ہمیں یک زبان ہوکر مستعفی ہوجانا چاہیے، شیخ رشید اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہےکہ ہم ہتھیار پھینکنے جارہے ہیں تو نہیں جناب،ہم ان چوروں اور ڈاکوؤں کےخلاف آخری سانس تک لڑیں گے،وزیر داخلہ
پاکستان لاہور ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے درخواست پر اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر کو نوٹس وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے مسلم لیگ(ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے درخواست دائر کی تھی۔
پاکستان آئینی بحران کے دوران سپریم کورٹ کی مداخلت کی مختصر تاریخ سپریم کورٹ نے ملک کی 75 سالہ تاریخ میں آئینی بحران کے دوران متعدد بار مداخلت کی ہے۔
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ: پی ٹی آئی کو وزیراعلیٰ پنجاب کے الیکشن کے التوا میں مشکلات اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے جانے کے بعد صوبائی حکومت کے لیے اپنے کارڈز کھیلنے کی گنجائش کم ہو گئی ہے۔
پاکستان تحریک عدم اعتماد: ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہوگا؟ سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے ہفتہ کے روز اجلاس ساڑھے 10 بجے سے قبل بلانے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا میں نے کل وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے,کل شام قوم سے خطاب کروں گا، وزیر اعظم عمران خان
پاکستان بد قسمت فیصلے نے پاکستان میں سیاسی بحران میں اضافہ کردیا، فواد چوہدری فوری الیکشن ملک میں استحکام لا سکتا تھا، بدقسمتی سے عوام کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا ہے، وزیر قانون
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ: مشترکہ اپوزیشن کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان عدالت نے یہ فیصلہ دے کر اپنی آزادی اور وقار کو چار چاند لگادیے ہیں، فیصلے سے پاکستان کا آئین اور ملک بھی بچ گیا، شہاز شریف
پاکستان سپریم کورٹ کا فیصلہ: ’اب عمران خان کے اگلے قدم کا انتظار کریں‘ جہاں لوگوں نے عدالتی فیصلے کو جمہوریت اور آئین کی جیت قرار دیا، وہیں بعض لوگوں نے وزیر اعظم عمران خان کا ساتھ دیا۔