نقطہ نظر اعصاب کی جنگ اور دورِ عمران کا اختتام دن کے آخری گھنٹے نے عمران خان کو پاکستان کی تاریخ کا وہ پہلا وزیراعظم بنادیا جسے عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ سے ہٹایا گیا۔ شائع 11 اپريل 2022 11:03am
پاکستان پیپلز پارٹی کا آئین کی خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر آرٹیکل6 کے اطلاق کا مطالبہ اسپیکر اسد قیصر نے عمران خان کی ہدایت پر آئین کی خلاف ورزی کرکے ملکی تاریخ میں ایک سیاہ باب رقم کیا، فیصل کریم کنڈی
پاکستان لندن میں مظاہرے، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے کارکنان آمنے سامنے ایک گروپ کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کا جشن منایا گیا جبکہ دوسرا گروپ احتجاج کرتا نظر آیا۔
پاکستان حکومت کا خاتمہ، پی ٹی آئی کا 13اپریل سے ملک گیر احتجاجی مظاہرے شروع کرنے کا اعلان بدھ سے پشاور سے ملک گیر مہم شروع کرنے جا رہے ہیں، نئے وزیراعظم کے انتخاب کے بعد مستعفی ہو جائیں گے، فواد چوہدری
پاکستان مرکز میں تبدیلی، وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے مسلم لیگ(ق) کی مشکلات میں اضافہ اسلام آباد کے بدلے ہوئے منظر نامے کو دیکھتے ہوئے اختلاف رائے رکھنے والوں کو مسلم لیگ(ق) کو ووٹ دینے پر آمادہ کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
پاکستان گورنر خیبر پختونخوا کا مستعفی ہونے کا فیصلہ، عمران اسماعیل بھی پیروی کیلئے تیار بطور گورنر میں شہباز شریف کو وزیر اعظم کے عہدے کے مطابق درکار پروٹوکول نہیں دے سکوں گا، شاہ فرمان
پاکستان شہباز شریف آج وزیراعظم منتخب ہونے کیلئے تیار، اجتماعی استعفوں پر پی ٹی آئی تقسیم عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد کے بعد شہباز شریف کے وزارت عظمیٰ کے منصب تک پہنچنے کے امکانات روشن ہیں۔
پاکستان عمران خان کو وزرات عظمیٰ سےہٹائے جانے کے خلاف پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج عوام ہی ہمیشہ اپنی خودمختاری اور جمہوریت کی حفاظت کرتے ہیں، سابق وزیر اعظم عمران خان
پاکستان قومی اسمبلی سے استعفوں کا حتمی فیصلہ تاحال نہیں ہوا، شاہ محمود قریشی عمران خان نے پارٹی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کیا ہے جہاں حتمی فیصلہ کیا جائے گا، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عمران خان کے خلاف کامیاب تحریک عدم اعتماد پر عالمی میڈیا نے کیا لکھا؟ متحدہ اپوزیشن کی جانب سے عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی خبر عالمی میڈیا کی زینت بنی رہی۔
پاکستان سابق وزیراعظم عمران خان سمیت کابینہ کو ڈی نوٹیفائی کر دیا گیا کابینہ ڈویژن کے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق وزیر اعظم سمیت 25 وزرا، 4 وزرائے مملکت، 4 مشیر، 19معاونین کو بھی ڈی نوٹیفائی کردیا گیا۔
پاکستان نئے قائد ایوان کا انتخاب، شہباز شریف اور شاہ محمود کے کاغذات نامزدگی منظور ملک کے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے منعقد ہوگا۔
پاکستان اٹارنی جنرل خالد جاوید خان عہدے سے مستعفی میں نے اپنی صلاحیت اور ضمیر کے مطابق اپنے ملک سے بہتر خدمت کرنے کی کوشش کی، اب میں اپنا استعفیٰ دینا مناسب سمجھتا ہوں، صدر کو خط
پاکستان حکومت کی تبدیلی، ایف آئی اے لاہور کے سربراہ چھٹیوں پر چلے گئے محمد رضوان وفاقی حکومت میں تبدیلی کی صورت میں اپنے 'یقینی ٹرانسفر' کے پیش نظر چھٹی پر چلے گئے ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان بی بی سی اردو کی خبر سراسر بے بنیاد اور جھوٹ کا پلندہ ہے، آئی ایس پی آر بی بی سی کی جعلی کہانی میں کوئی حقیقت نہیں بلکہ یہ ایک منظم ڈس انفارمیشن مہم کا حصہ لگتا ہے، پاک فوج
لائف اسٹائل شوبز شخصیات کا عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی متعدد تر شوبز شخصیات نے عمران خان کا تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے وقت سے ہی ساتھ دیتے ہوئے انہیں آخری امید قرار دیا تھا۔
پاکستان ایف آئی اے کو این او سی کے بغیر بیرونِ ملک جانے والے سرکاری عہدیداروں کو روکنے کی ہدایت ملکی صورتحال کے پیشِ نظر ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کو بھی ہائی الرٹ کردیا گیا اور بیرون ملک جانے والے مسافروں کی چیکنگ بڑھا دی گئی۔
پاکستان مسلم لیگ (ق) کی پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کے خلاف درخواست میں فریق بننے کی استدعا حمزہ شہباز غیر قانونی اور آئین کے خلاف ہمارے اراکین کی وفاداریاں تبدیل کرانے کی کوشش کر رہے تھے، مسلم لیگ (ق)
پاکستان ملکی تاریخ میں کوئی وزیراعظم اپنی 5 سالہ مدت پوری نہیں کرسکا ملک کے 7 وزرائے اعظم مستعفی ہوئے، 5 کو برطرفی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ 4 کی حکومتیں فوجی بغاوتوں کے ذریعے معزول کردی گئیں۔
پاکستان 'پرانے پاکستان میں خوش آمدید': عمران خان کے خلاف عدم اعتماد پر رد عمل غرور اور تکبر انسانوں کے لیے نہیں، تکبر کو زوال ہے، اسی لیے عمران خان پاکستان کا ووٹ آؤٹ ہونے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا،مریم نواز
پاکستان وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کردیا گیا وزیر اعظم عمران خان کے سیکریٹری اعظم خان کو تبدیل کیے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پاکستان وفاقی کابینہ کا ‘دھمکی آمیز مراسلہ’ ڈی کلاسیفائیڈ کرنے کا فیصلہ دھمکی آمیزمراسلہ ڈی کلاسیفائیڈ کر کے چیف جسٹس، اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کو بھیجا جائے گا، شہباز گل
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا کابینہ کی جانب سے مجھے نئی دستاویز موصول ہوئی ہے، زمینی حقائق کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے عہدے سے الگ ہورہا ہوں، اسد قیصر
پاکستان وزیر اعظم کو جنرل باجوہ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روکنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر عدالت وزیراعظم عمران خان کو جنرل قمر جاوید باجوہ کو چیف آف آرمی اسٹاف کی حیثیت سے ڈی نوٹیفائی کرنے سے روکے، درخواست میں استدعا
پاکستان توہین عدالت: تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج نہ ہوئی تو اسپیکر کے ساتھ کیا ہوگا اسپیکر سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔
پاکستان 12 بجے تک انتظار کے بعد آگے بڑھیں گے، خورشید شاہ عدالتیں بھی از خود نوٹس لیں گے کیونکہ ان کے حکم کی تعمیل نہیں کی گئی ہے، رہنما پی پی پی
پاکستان منحرف اراکین کی نااہلی: آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیےصدارتی ریفرنس سماعت کے لیے مقرر چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 12 اپریل کو آرٹیکل 63-اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرے گا۔
پاکستان امریکا نے وزیراعظم عمران خان کے حکومت گرانے کی سازش کے الزامات مسترد کردیے حالیہ پیش رفت پر نظر ہے، پاکستان کے آئین و قانون کی حکمرانی کا احترام اور اس کی حمایت کرتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
پاکستان الیکشن کمیشن میں منحرف اراکین سے متعلق درخواست دائر حکومت جانے سے ناقابل تلافی نقصان ہو گا، الیکشن کمیشن ان منحرف اراکین کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکے، مؤقف
پاکستان ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ غیر آئینی قرار دینے کےخلاف نظرثانی درخواست سپریم کورٹ کو ارسال پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے 5 رکنی بینچ کے 7 اپریل 2022 کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست تیار کی گئی ہے۔