ویڈیوز ترجمان الیکشن کمیشن کی میڈیا سے گفتگو کے دوران ہنگامہ آرائی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران الیکشن کمیشن کے عملے اور سیاسی کارکنوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ شائع 28 جولائ 2018 06:51pm
Live Election 2018 پنجاب اسمبلی کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل پنجاب اسمبلی سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے چار امیدوارں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پاکستان عمران خان کو ساتھیوں سمیت نشستیں چھوڑنا پڑیں گی تحریک انصاف ملک بھر سے قومی اسمبلی کی 115 نشستیں جیتنے کے بعد قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن چکی ہے۔
ویڈیوز پنجاب اسمبلی کے چار آزاد امیدوار پی ٹی آئی میں شامل پنجاب اسمبلی سے آزاد حیثیت میں انتخاب لڑنے والے چار امیدوارں نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پاکستان انتخابات کے دن سندھ میں منفرد ریکارڈ قائم اس بار جہاں جنرل سیٹ پر پہلی بار زیادہ خواتین نے انتخاب لڑ کر تاریخ رقم کی،وہیں سندھ کے عوام نے بھی کئی روایات قائم کیں۔
Live Election 2018 ’مولانا فضل الرحمٰن پی ٹی آئی سے شکست کھاچکے‘ مولانا فضل الرحمٰن کو احساس ہوجانا چاہیے کہ پاکستان کے عوام کیا چاہتے ہیں، نعیم الحق
پاکستان ’پنجاب میں حکومت سازی پر مشاورت مکمل، جلد خوشخبری دیں گے‘ پاکستان کو بچانے کے لیے تیار ہیں، عمران خان 14 اگست سے پہلے وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق
پاکستان پنجاب میں حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کا اتحاد متوقع ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کے لیے متوقع طور پر چوہدری پرویز الہٰی کا نام زیر غور ہے۔
ویڈیوز بڑے ممالک پاکستان کی نئی حکومت کیساتھ مل کر کام کرنے کو تیار امریکا، چین اور سعودی عرب نے تحریک انصاف کی ممکنہ حکومت اور چیئرمین عمران خان کے خطاب کا خیر مقدم کیا۔
پاکستان انتخابات میں شکست کھانے والے اداکار و گلوکار 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جہاں بڑے تجربہ کار اور طاقتور سیاستدان ہار گئے، وہیں اداکاروں کو بھی شکست دیکھنا پڑی
پاکستان انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں نے بنی گالا کا رخ کرلیا تحریک انصاف کے پاس قومی اسمبلی کی 115 نشستیں ہیں، حکومت سازی کیلئے 137 اراکین پر مشتمل سادہ اکثریت درکار ہوتی ہے
Live Election 2018 ’جان بوجھ کر پشتون رہنماؤں کو اسمبلی سے دور رکھا گیا‘ ہم باچا خان کے فلسفے پر قائم ہیں، انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے حوالے سے احتجاج پُر امن طریقے سے ریکارڈ کرایا جائے گا
Live Election 2018 انتخابات میں دھاندلی کا الزام: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے کارکنان کا احتجاج کارکنان نےڈیرہ اسمٰعیل خان، اورکزئی ایجنسی، بونیر، لکی مروت، مردان، مالاکنڈ، بٹگرام، کڑک اور لوئر دیر میں ریلیاں نکالیں۔
پاکستان وزارتِ اعلیٰ کی کرسی کیلئے نیب پرویز خٹک کی راہ میں رکاوٹ بن گیا تحریک انصاف کی قیادت نیب کیسز میں ملوث اراکین کو اہم عہدے نہ دینے پر غور کر رہی ہے۔
ویڈیوز وہ چیلنجز جن کا نئی حکومت کو سامنا ہوگا تحریک انصاف کی ممکنہ حکومت کو کرنٹ اکاونٹ، تجارتی خسارہ، روپے کی قدر میں کمی جیسے بڑے مسائل درپیش ہوں گے۔
پاکستان امریکا کا پاکستان میں انتخابی عمل پر تحفظات کا اظہار امریکا نےجن معاملات پر تشویش ظاہر کی ان میں انتخابی مہم کے دوران آزادی اظہار رائے پرعائد مبینہ رکاوٹیں بھی شامل ہیں۔
پاکستان انتخابات میں دھاندلی کا الزام: اے این پی کا احتجاج کا اعلان الیکشن کمیشن، نگراں حکومت اور پاک فوج نے جان بوجھ کر پشتون رہنماؤں کو اسمبلی سے دور رکھا ہے، اسفند یار ولی خان
پاکستان این اے 190 میں پریزائڈنگ افسر کی غلطی الجھن کا باعث بن گئی ابتدائی نوٹیفکیشن میں تحریک انصاف کے امیدوار کو کامیاب کہا گیا،تاہم دوسرے نوٹیفکیشن میں آزاد امیدوار فاتح قرار دے دیا۔
ویڈیوز عمران خان کے لیے خصوصی 'کپتان چپل' تیار پشاور کے مشہور چپل ساز چچا نور الدین نے عمران خان سے حلف برداری کے دن ان کی چپل کو پہننے کی فرمائش کردی۔
ویڈیوز سندھ کا نیا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کے اگلے وزیراعلی کا بھی اعلان کردیا۔
پاکستان نواز شریف اور مریم نواز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ نئی حکومت کرے گی نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم معاملات کا فیصلہ آئندہ بننے والی حکومت کے لیے چھوڑ دیا گیا۔
ویڈیوز 'جمہوریت کو کسی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں یرغمال ہونے نہیں دیں گے' الیکشن کے نتیجےکوعوام کامینڈیٹ نہیں سمجھتے،دوبارہ انتخابات کے لیے تحریک چلائیں گے اور مظاہرے ہوں گے، مولانا فضل الرحمان.
Live Election 2018 نجم سیٹھی کی اہلیہ جگنو محسن پنجاب اسمبلی کی نشست سے کامیاب پنجاب اسمبلی کی نشست سے کامیابی ہونے والے امیدواروں میں پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کی اہلیہ بھی شامل ہیں۔
پاکستان انتخابات 2018مسترد، دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک چلائیں گے، آل پارٹیز کانفرنس الیکشن کے نتیجےکوعوام کامینڈیٹ نہیں سمجھتے،دوبارہ انتخابات کے لیے تحریک چلائیں گے اور مظاہرے ہوں گے، مولانا فضل الرحمان
Live Election 2018 جھنگ سے تحریک انصاف کو جتوانے کیلئے 12ہزار ووٹ مسترد کیے گئے، بختاور عام انتخابات کو 2دن گزرنے کے باوجود پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن میں دھاندلی پر اپنا موقف برقرار رکھا ہوا ہے۔
نقطہ نظر سرمایہ دارانہ جمہوریت میں عوام کا فیصلہ ہم ایسے دور میں داخل ہو چکے ہیں جس میں اپنے گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے بھی سیاسی مراحل پر اثرانداز ہونا آسان ہے۔
Live Election 2018 مانسہرہ سے کامیاب آزاد امیدوار تحریک انصاف میں شامل قومی اسمبلی کی نشست این اے 13 سے کامیابی حاصل کرنے والے صالح محمد نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
کھیل کرکٹ سے سیاست میں قدم رکھنے والے بڑے کرکٹرز تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ساتھ دنیا کے متعدد کرکٹرز نے سیاست میں بھی کامیابیاں حاصل کیں۔
لائف اسٹائل 'روک سکو تو روک لو تبدیلی آئی رے' گانا کیسے مشہور ہوا؟ اس انتخابی مہم کے دوران لوگوں کے ذہنوں اور ہونٹوں پر جو گانا رہا وہ یہ تھا 'روک سکو تو روک لو، تبدیلی آئی ہے'۔
پاکستان 4روزقبل آپریشن کروانے والی خاتون پولنگ افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ضلع قمبر میں پیش آنے والے واقعے کے بعد احتجاج کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، حکام نے کوئی رد عمل ظاہر نہیں کیا۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین