پاکستان غیر حتمی سرکاری نتائج جاری، پی ٹی آئی کو 115 نشستوں سے برتری حاصل پی ٹی آئی نے پنجاب میں 123، سندھ میں 23، خیبرپختونخوا میں 65 اور بلوچستان میں 4 نشستیں حاصل کرلیں۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2018 06:32pm
پاکستان مسلم لیگ(ن)،پی پی پی، ایم ایم اے کے انتخابی نتائج پر شدید تحفظات پولنگ اسٹیشنزسے ایجنٹس کوباہر نکال دیا گیا،گننتی کے عمل کودیکھنے کی اجازت نہیں،فارم45 بھی نہیں دیا جا رہا، پریس کانفرنس
پاکستان نتائج کے حوالے سے شکایات پر تحقیقات کریں گے، الیکشن کمیشن جن پولنگ اسٹیشن پر انتخابات کے حوالے سے شکایات ہیں، وہاں نتائج کو چیک کیا جائے گا، سیکریٹری الیکشن کمیشن
پاکستان متوقع کامیابی پر تحریک انصاف کے کارکنوں کا ملک بھر میں جشن اب تک آنے والے غیر حتمی اور غیررسمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کو سبقت حاصل ہے۔
نقطہ نظر 'وزیرِ اعظم' عمران خان کے لیے کون سے چیلنجز منتظر ہیں؟ ہمارے اگلے وزیرِ اعظم (چاہے جو بھی ہو) کو ہماری معیشت درست کرنے کے لیے نہایت سخت فیصلے لینے پڑیں گے۔
Election2018 مسلم لیگ کا مینڈیٹ چوری ہوا تو ہمیں قبول نہیں ہوگا، مریم اورنگزیب پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ووٹوں کی گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کا الزام لگادیا۔
Live Election 2018 ‘یااللہ تیرا شکر، قوم جاگ گئی‘! یا اللہ تیرا شکر ہے اب قوم جاگ گئی ہے اور اب اسے کوئی بھی روک نہیں سکتا، اداکارہ عروہ حسین
پاکستان ووٹروں کو ناخواندگی کا طعنہ دے کر سارہ تاثیر مشکل میں پڑ گئیں سارہ تاثیر نے اپنی ٹوئیٹس میں خصوصاً خواتین ووٹروں کے حقِ رائے دہی پر سوالات اٹھائے تھے۔
پاکستان جرم ثابت ہونے پر عمران خان کو سزا بھی ہو سکتی، سیکریٹری ای سی پی فوج کو سیکیورٹی کی مد میں 9 ارب روپے ادا کیے گئے، سب سے زیادہ اخراجات عملے کی تربیت پر ہوئے، بابر یعقوب
ملٹی میڈیا اہم شخصیات نے کہاں، کہاں ووٹ ڈالا؟ عوامی جوش و خروش تو نظر آیا ہی، اس کے ساتھ ساتھ اہم شخصیات نے بھی اپنی پسند کے امیدواروں کو ووٹ ڈالا۔
پاکستان جب آنے والی نسلیں پوچھیں گی آپ نے 2018 میں کیا کردار ادا کیا؟ انتخابات سے ایک دن قبل ہی اعلیٰ شخصیات نے لوگوں کو گھر سے نکل کر ووٹ کاسٹ کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے پیغام جاری کیے۔
پاکستان ووٹرز ملک کی قسمت بدلنے گھر سے نکل آئے دہشتگردی کے خدشات کے باوجود لوگ اپنے گھروں سے نکلے اور پولنگ اسٹیشنز کے باہر لمبی قطاروں میں لگ کر ووٹ ڈالا۔
پاکستان سماعت اور قوت گویائی سے محروم افراد کیلئے انتخابی نتائج جاننا آسان ملکی تاریخ میں پہلی بار سماجی تنظیموں کے تعاون سے خصوصی افراد تک نتائج پہنچانے کے لیے براہ راست نشریات کا اہتمام کیا گیا
Live Election 2018 پاکستان کے نجی ٹی وی چینلز پر انتخابات کے غلط نتائج نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق دیگر چینلز نے جو نتائج نشر کیے وہاں ابھی بھی پولنگ کا عمل جاری ہے۔
پاکستان تپتے صحرا میں پاکستان کا پہلا اور واحد پولنگ اسٹیشن ملک کے پسماندہ ترین اور شورش زدہ صوبے بلوچستان میں پہلی بار تپتے صحرا میں بھی پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا۔
Live Election 2018 پاکستانی ذرائع ابلاغ کی جانب سے الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نجی ٹی وی چینلز کی جانب سے پہلے انتخابی نتائج دکھانے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
Live Election 2018 پولنگ اسٹاف کو ہراساں کرنے والے لیگی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج ریجنل پولیس افسر (آر پی او) کی ہدایت پر لغاری قبیلے سے تعلق رکھنے والے لیگی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
پاکستان حکیم اللہ محسود کے گاؤں میں پہلی بار ووٹنگ کاالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر کے گاؤں میں سیکیورٹی کی وجہ سے انتخابات نہیں ہوپائے تھے۔
Live Election 2018 شکار پور: پولنگ اسٹیشن کے قریب دستی بم کا دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا پولیس کے مطابق دھماکے میں جانی نقصان نہیں ہوا تاہم پولنگ اسٹیشن، جو اسکول میں قائم تھا، اس کا گیٹ ٹوٹ گیا۔
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 30 جولائی کو طلب کرلیا الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ووٹ کی رازداری مجروح کرنے...
Live Election 2018 سرفراز بگٹی کا مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ سابق وزیرِ داخلہ صوبائی اسمبلی کی نشست پی بی 10 ڈیرہ بگٹی میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا۔
Live Election 2018 پولنگ کا وقت نہیں بڑھایا جائے گا، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ کمیشن نے پہلے ہی ووٹنگ کے لیے ایک گھنٹہ بڑھایاہوا ہے۔
پاکستان کراچی میں جعلی دستاویزات رکھنے پر 7 افراد کو حراست میں لے لیا جن افراد کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں کیا گیا تھا وہ تین مختلف سیاسی جماعتوں کے پولنگ ایجنٹس ہیں،ڈی آئی جی شرقی
Live Election 2018 مولانا فضل الرحمٰن نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ نے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
Live Election 2018 الیکشن کا وقت بڑھایا جائے، شیخ رشید احمد عمران خان کے ساتھ مل کر منشیات فروشوں کو قانون کے شکنجے میں لائیں گے، شیخ رشید احمد
ویڈیوز آرمی چیف جنرل باجوہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے راولپنڈی میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
Live Election 2018 سابق صدر آصف علی زرداری نے ووٹ کاسٹ کردیا سابق صدر این اے 213 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار بھی ہیں، تاہم انہوں نے اپنے آبائی شہر نوابشاہ میں ووٹ کاسٹ کیا۔
پاکستان 2013 کے انتخابات دیکھنے والے وہ سیاستدان جو اب دنیا میں نہیں گزشتہ 5 سالوں کے دوران کئی مشہور و معروف سیاستدان اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے، زیادہ تر کا تعلق سندھ سے تھا۔
لائف اسٹائل کس اداکار نے کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟ کچھ اداکار ایوارڈ شو کے لیے ملک سے باہر بھی ہیں، جس وجہ سے انہوں نے ووت کاسٹ نہیں کیا۔
ویڈیوز معذور اور ضعیف افراد بھی حق رائے دہی استعمال کرنے پر پرجوش ملک بھر میں معذور اور ضعیف افراد مختلف سہاروں کے ساتھ پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کرکے پسند کے امیدواروں کو ووٹ ڈال رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین