پاکستان نومنتخب قومی اسمبلی کا اجلاس 6 سے 11 اگست تک بلانے کا امکان تحریک انصاف یوم آزادی کی تقریب نئے وزیراعظم کے ذریعے کرانے کی خواہش مند ہے شائع 26 جولائ 2018 07:48pm
Live Election 2018 خیبر پختونخوا میں بڑے بڑے برج اُلٹ گئے خیبر پختونخوا کے عوام نے 25 جولائی کو عام انتخابات میں ایک بار پھر مختلف فیصلہ دیا۔
پاکستان بی بی سی نے عمران خان سے معافی مانگ لی برطانوی نشریاتی ادارے نے گزشتہ شب پروگرام کے دوران عمران خان کی جیت اور انتخابی نتائج پر ڈاکیومینٹری چلائی تھی
Live Election 2018 پاکستان کی نئی حکومت کے بھارت سے تعلقات کیسے ہوں گے؟ حکومت بننے سے قبل ہی پڑوسی ملک کی میڈیا کو غم کھائے جا رہا ہے کہ آنے والی حکومت کے انڈیا کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے
دنیا جنرل (ر) پرویز مشرف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کا دفاع عمران خان نے کبھی بھی بھارت سے نفرت کا اظہار نہیں کیا اور وہ نہ ہی وہ ہندوستان مخالف ہیں، سابق صدر
Live Election 2018 اللہ نے خواب پورا کرنے کا موقع دیا ہے، عمران خان پہلا مرحلہ مکمل ہوچکا ہے تاہم اب دوسرے مرحلے میں اپنے منشور پر عمل درآمد کریں گے، عمران خان
پاکستان دھاندلی کی شکایات پر تمام حلقے کھلوانے کیلئے تیار ہوں، عمران خان مسئلہ کشمیر پر ایک دوسرے کو مورد الزام ٹھہرانے کے بجائے پاکستان اور بھارت کو مل بیٹھ کر بات چیت کرنی چاہیے، قوم سے خطاب
Live Election 2018 ہمارے پولنگ ایجنٹس کو ووٹنگ کے دوران باہر نکال گیا دیا، پیپلز پارٹی کراچی کے علاقے لیاری کا حلقہ 2 کلومیٹر سے بھی کم ہے لیکن اس کا 22 گھنٹے بعد بھی نتیجہ نہیں آیا، سعید غنی
دنیا عالمی میڈیا عمران خان کی جیت کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟ ہندوستانی، اسرائیلی، امریکی و برطانوی میڈیا نے پاکستانی انتخابات کی خبروں پر خصوصی ٹرینڈز بھی بنائے۔
Live Election 2018 سندھ سے پہلی بار قومی اسمبلی کیلئے جنرل نشست پر ہندو امیدوار کامیاب مہیش کمار ملانی کا مقابلہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سمیت دیگر 13 امیدواروں سے تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کا اے پی سی بلانے کا امکان پی پی پی،ایم کیو ایم، پی ایس پی، اے این پی، ایم ایم اے سمیت بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا۔
پاکستان ’پاکستان میں امریکی اور بھارتی ایجنڈے کو شکست ہوئی ہے‘ آئندہ پارلیمنٹ مولانا فضل الرحمٰن، محمود خان اچکزئی سے پاک ہوگی، یہ دونوں غیر ملکی ایجنڈے پر کام کرتے ہیں، شیخ رشید
پاکستان الیکشن2018: قدامت پسندعلاقوں میں خواتین نے پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کیا اگر کسی حلقے میں خواتین کے ووٹوں کی تعداد 10 فیصد سے کم رہی تو اس حلقے کے انتخابات کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔
پاکستان فوجی جوانوں کی گاڑی کو حادثہ، 5 جوان شہید بٹگرام میں فوجی جوانوں کو الیکشن ڈیوٹی سے واپس لانے والی گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جاگری۔
Election2018 عمران خان نکاح صرف چھپ کر کرتے ہیں، ریحام خان ریحام خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین ووٹ سرعام ہی دیتے ہیں۔
پاکستان جمائما گولڈ اسمتھ کی عمران خان کو مبارکباد رکاوٹوں اور پریشانیوں کے باوجود میرے بچوں کے والد نے 22 سال کی انتھک محنت بعد کامیابی حاصل کرلی، سابقہ اہلیہ عمران خان
Live Election 2018 سوشل میڈیا پر عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات ایک سیاسی جماعت کے پولنگ کارڈ پر ووٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی گئی اور دوسری جماعت کے کارڈ پر اجازت دے دی گئی، صارف
پاکستان ایچ آر سی پی نے انتخابی عمل میں ہونے والی خامیوں کی نشاندہی کردی مشاہدہ میں یہ بات سامنے آئی کہ انتخابی عمل میں کچھ مقامات پر پولنگ اسٹاف ایک مخصوص سیاسی جماعت کی طرف جانبدار تھے،رپورٹ
نقطہ نظر نئی حکومت کے لیے منتظر کانٹوں کا تاج جمہوری نظام کی ساکھ بحال کرنےاور منتخب اداروں کو مضبوط کرنے کیلئے سیاسی قوتوں کےدرمیان وسیع تر اتفاقِ رائے کی ضرورت ہوگی
لائف اسٹائل ’ہم ایوارڈز کی تاریخ تبدیل کرنا ناممکن تھا‘ انتخابات کے دوران کینیڈا جانے والے ستاروں پر تنقید کے بعد ہم ایوارڈز نے اپنا بیان جاری کردیا۔
پاکستان مذہبی جماعتیں اپنا اثر و رسوخ دکھانے میں ناکام عام انتخابات میں مذہبی جماعتیں اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں ناکام ہوگئیں، امیدواروں کو بھی کم ووٹ حاصل ہوئے۔
Live Election 2018 انتخابات کے ایک روز بعد اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کاروباری روز کے آغاز میں ہی ہنڈریڈ انڈیکس میں 600 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ انڈیکس پوائنٹس 42 ہزار سے عبور کرگیا۔
ویڈیوز آر ٹی ایس نتائج میں تاخیر کا سبب بنا، چیف الیکشن کمشنر سردار رضاخان نے کہا کہ انتخابی نتیجے میں 2 گھنٹے کی تاخیر سے کوئی داغ نہیں لگتا بلکہ انتخابات 100 فیصد شفاف ہیں۔
Election2018 عمران کے نئے پاکستان کی آمد آمد پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ خیبرپختونخوا میں کلین سوئپ کر رہی ہے۔
پاکستان نوجوان ووٹرز کی انتخابات سے اُمیدیں نوجوان اپنے مسائل کے حل کیلئے نئی حکومت سے کافی پرامید نظر آئے، ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے عزم کا اظہار بھی کیا
ویڈیوز نتائج کے حوالے سے شکایات پر تحقیقات کریں گے، الیکشن کمیشن سیکریٹری الیکشن کمیشن نے کہا کہ جس کسی بھی امیدوار کو شکایت ہے تو وہ بتائے الیکشن کمیشن اس کا ازالہ کرے گی۔
پاکستان آخر فارم 45 کا جھگڑا کیا ہے؟ یہ فارم پولنگ اسٹیشن میں ڈالے گئے ووٹوں کے اندراج اور تصدیق کے بعد پولنگ ایجنٹس اور الیکشن کمیشن کو فراہم کیا جاتا ہے
ویڈیوز الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے بعد پی ٹی آئی کا جشن تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے اسلام آباد میں آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا.
پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے انتخابات میں صریحاً دھاندلی کرکے ملک کو 30 سال پیچھے کردیا گیا، مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف
پاکستان 'الیکشن کمیشن انتخابات میں بدنظمی اور بے قاعدگیوں پر ایکشن لے' دیگر سیاسی جماعتوں نے نتائج نہ ملنے کی شکایت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر اس مسئلے حل کیا جائے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین