پاکستان حکومت کے قیام میں تاخیر کے باعث صدارتی انتخابات متاثر ہونے کا خدشہ آئینِ پاکستان کے تحت صدر کی مدت ختم ہونے سے کم سے کم 30 روز قبل صدارتی انتخاب ہونا ضروری ہیں، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 01 اگست 2018 12:51pm
پاکستان ’انتخابات میں دھاندلی‘ کے خلاف تحریک لبیک کا 6 اگست کو احتجاج کا اعلان شواہد موجود ہیں کہ حالیہ انتخابات الیکشن کمیشن نےنہیں کروائےبلکہ عالمی طاقتوں کی ایما پرسلیکشن کی گئی، ترجمان ٹی ایل پی
پاکستان حلقہ بندیوں سے متعلق مصطفیٰ کمال کی درخواست پر اعتراضات مسترد چیف جسٹس نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کردیئے اور تعطیلات کے بعد درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان نازیبا الفاظ کا استعمال، پرویز خٹک نے غیرمشروط معافی مانگ لی سابق وزیراعلیٰ نے جو کہا وہ غیر اختیاری تھا، انہوں نے شرمندگی کا اظہار کرتےہوئے غیرمشروط معافی مانگی ہے، وکیل پرویزخٹک
پاکستان حالیہ انتخابات میں پختونوں کا مینڈیٹ چوری کیا گیا، آفتاب احمد خان شیرپاؤ تمام جماعتوں نےانتخابات پر اپنےتحفظات کا اظہار کیا، جس سےثابت ہوتا ہے کہ انتخابی عمل میں گڑبڑ ہوئی، سربراہ کیو ڈبلیو پی
پاکستان سپریم کورٹ کا این اے 60 پر ضمنی انتخاب کروانے کا حکم حنیف عباسی کی سزا کے بعد قومی اسمبلی کی اس نشست پر الیکشن ملتوی کردیے گئے تھے جہاں شیخ رشید بھی امیدوار تھے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو متحد رکھنے کیلئے شہباز شریف کی کوششیں تیز پارٹی اجلاس میں اراکین سے وفاداری کا عہد بھی لیا گیا کہ چاہے پارٹی حکومت بنائے یا نہیں وہ پارٹی سے وفادار رہیں گے۔
پاکستان قومی اسمبلی: مذہبی جماعتوں نے 9 فیصد سے زائد ووٹ حاصل کیے وفاق کے علاوہ خیبرپختونخوا میں 18 جبکہ بلوچستان میں 16 فیصد سے زائد ووٹ مذہبی جماعتوں نے حاصل کیے۔
پاکستان پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے اعلیٰ کا فیصلہ کرنے میں پی ٹی آئی ناکام دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کا فیصلہ عمران خان کریں گے اور پارٹی ان کا فیصلہ تسلیم کرے گی، جہانگیر ترین
پاکستان الیکشن کمیشن نے بلدیاتی اداروں پر عائد پابندیاں اٹھالیں ملک میں انتخابات کاعمل مکمل ہوا اور نئی حکومت بننے جارہی ہے اس لیے تمام پابندیوں کو فوری ہٹایا جارہا ہے، ای سی پی
پاکستان ’وزیراعظم کراچی سے‘ تحریک انصاف کا وعدہ کیا ہوا؟ عمران خان نے قومی اسمبلی کی بنوں کی نشست برقرار رکھتے ہوئے کراچی سمیت چاروں نشستیں چھوڑنے کا اعلان کیا ہے
پاکستان ترک صدر طیب اردوان کا عمران خان کو فون، جیت پر مبارکباد دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ترکی کے درمیان تعلقات کے ایک نئے دور کے آغاز پر اتفاق کیا۔
پاکستان تمام حلقوں کے کھلنے تک پی ٹی آئی کو حکومت نہیں بنانی چاہیے، ایم ایم اے تحریک انصاف اکثریتی جماعت نہیں،کابینہ بنانے کا سوچے بھی نہیں، مولانا فضل الرحمٰن کی مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
پاکستان وفاق، صوبے میں بی اے پی کا پی ٹی آئی سے اتحاد، جام کمال وزیراعلیٰ کے امیدوار بی اے پی وفاق میں پی ٹی آئی کی غیر مشروط حمایت کرے گی، جام کمال بلوچستان کے وزیراعلیٰ کے امیدوار ہیں،جہانگیر ترین
Live Election 2018 الیکشن کمیشن نے سندھ، خیبرپختونخوا میں 2 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا اعلان کردیا پی کے 80 کوہاٹ اور پی ایس 84 دادو کے ایک ایک پولنگ اسٹیشن پر پولنگ 2 اگست کو ہوگی، الیکشن کمیشن
پاکستان عمران خان کا میانوالی کی نشست برقرار رکھنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے الیکشن میں حصہ لیا تھا اور وہ تمام نشستوں پر کامیاب ہوگئے تھے۔
Live Election 2018 تحریک انصاف کا مرکز اور پنجاب میں حکومت کیلئے نمبر پورے کرنے کا دعویٰ پنجاب میں مسلم لیگ (ق) ہماری اتحادی جماعت ہے اور اس کے اراکین اسمبلی حکومت کا بھی حصہ ہوں گے، بابر اعوان
کھیل ویوین رچرڈز کی عمران خان کو انتخابات میں جیت پر مبارکباد اس بات کا اعتراف کرتا ہوں کہ عمران خان میرے لیے ایک مشکل حریف ثابت ہوئے تھے، سابق ویسٹ انڈین کرکٹر
ویڈیوز 'تمام امیدوار انتخابی نتائج کو تسلیم کریں' کسی امیدوار کو شکایت ہے تو وہ قانونی راستہ اختیار کرے، سیکریٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب۔
پاکستان ’تمام امیدوار انتخابی نتائج تسلیم کریں‘ مکمل نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے، پورے ملک میں دھاندلی کے حوالے سے کوئی شکایات موصول نہیں ہوئیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن
ویڈیوز دو جماعتوں کےعلاوہ سب سےرابطےکررہے ہیں،جہانگیر ترین پاکستان کو بدلنے کا وقت ہے اور اس سفر میں سوائے دو سیاسی جماعتوں کے جو بھی ہمارے ساتھ آنا چاہے ہم انھیں شامل کریں گے.
ویڈیوز عمران خان وزیراعلیٰ پنجاب کے نام کا اعلان جلد کریں گے،بابر اعوان عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے الیکش کمیشن کے باہر میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ حلف برداری کا مطلب ہے نتیجہ قبول ہے۔
پاکستان ‘تحریک انصاف بلوچستان میں حکومت بنائے گی‘ خیبر پختونخوا کے لوگوں نے پی ٹی آئی کو کامیاب کرکے تاریخ میں نیا باب رقم کردیا، شاہ محمود قریشی
پاکستان بی اے پی کو حکومت سازی کیلئے بی این پی عوامی کی حمایت 3 آزاد امیدواروں سمیت تینوں جماعتوں کی حمایت کے بعد بی اے پی کے پاس انتخابی نشستوں کی تعداد 65 میں سے 25 ہو گئی ہے۔
پاکستان تعلقات میں نئے دور کے آغاز پر تیار ہیں، مودی کا عمران خان کو فون معاملات آگے بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی،بھارتی وزیراعظم کی چیئرمین پی ٹی آئی سے گفتگو
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا تحریک انصاف کےخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق چاروں جماعتوں نے حالیہ انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا دعویٰ کیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کی مرکز اور پنجاب میں ’پوزیشن مستحکم‘ نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے تحریک انصاف کی قیادت اور منشور پر مکمل اعتماد کا اظہار کردیا، پی ٹی آئی
Election2018 این اے 91: پی ٹی آئی اُمیدوار کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے عدالت سے رجوع ریٹرننگ آفیسر نے حلقے میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کی، عدالت دوبارہ گنتی کرنےکا حکم جاری کرے، درخواست گزار
Election2018 ’الیکشن کا نتیجہ دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے‘ ہم نے چیف الیکشن کمشنر اور دیگر ممبران سے ملاقات کی اور ای سی پی کے سامنے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا، خورشید شاہ
پاکستان ’عالمی برادری نے پاکستان کے حالیہ انتخابات کو بہتر قرار دیا ہے‘ 25جولائی کو ہونے والےانتخابات کےبعد اسٹاک ایکسچینج میں استحکام آیا اور روپےکی قدر میں اضافہ ہوا، شاہ محمود قریشی
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین