Live Election 2018 جماعتِ اسلامی نے الیکشن میں تاریخی مثال قائم کردی پی ٹی آئی کارکنان سراج الحق زندہ باد کے نعرے بھی لگا رہے ہیں اور ان سے گرم جوشی کے ساتھ مصافحہ بھی کیا۔ اپ ڈیٹ 25 جولائ 2018 05:06pm
Live Election 2018 ’صوابی میں قتل ہونے والا نوجوان ووٹ ڈالنے کیلئے بیلجیئم سے آیا تھا‘ پی ٹی آئی کارکنان کا جھگڑا اے این پی کے کارکنان کے ساتھ ہوا جس میں ہلاک ہونے والے لڑکے کا والد بھی زخمی ہے۔
Live Election 2018 پولنگ کا وقت بڑھانے کی مسلم لیگ (ن) کی درخواست مسترد ووٹرزکی لمبی لمبی قطاریں لگئی ہوئی ہیں، جبکہ صرف 3 سے 4 افراد کو پولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازت دی جارہی ہے، استدعا
Live Election 2018 بلوچستان: لوگوں کی بڑی تعداد ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے گھروں سے نکلی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بلوچستان میں ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر لوگوں کی لمبی قطار موجود ہے۔
دنیا انتخابات پر عرب و اسرائیلی میڈیا نے کیا لکھا؟ اسرائیلی اداروں کی 25 جولائی کی سہ پہر تک تمام اہم خبریں پاکستانی انتخابات کے حوالے سے ہی تھیں
Live Election 2018 احسن اقبال نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا آج مثبت نتائج کے لیے دعا کی اور کہا کہ یہ نتائج ملک کو ترقی، امن و امان کی راہ پر گامزن کریں گے، احسن اقبال
Live Election 2018 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ووٹ کاسٹ کردیا سرفراز احمد کی تصویر شائع کی گئی ہے جس میں وہ اپنے سیاہی والا انگوٹھا دکھا رہے ہیں۔
نقطہ نظر سوشل میڈیا انتخابات کے لیے چیلنج یا فائدہ؟ جب اخبارات کالم نگاروں کے مضامین شائع کرنے سے انکار کردیتے ہیں تو وہ اپنے مضامین سوشل میڈیا پر شائع کردیتے ہیں۔
Live Election 2018 دہشتگردی پاکستانیوں کے جمہوریت کے عزم کو نہیں توڑ سکتی، جرمن سفیر کوئٹہ میں 40 افراد کی دھماکے میں موت کی خبر سے بہت رنجیدہ ہوں، مارٹن کوبلر
Live Election 2018 بلاول زرداری کے مقابل جے یو آئی (ف) کے امیدوار نے ووٹ ڈال دیا راشد سومرو قومی اسمبلی کی شنست این اے 200 لاڑکانہ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار ہیں۔
Live Election 2018 سربراہ تحریک انصاف عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے اسلام آباد میں قومی فریضہ ادا کرتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
Live Election 2018 الیکشن راؤنڈ اپ: 11 بجے سے 12 بجے تک کے اہم واقعات فیصل آباد میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما عابد شیر علی کی پریزائڈنگ افسر سے تلخ کلامی گئی۔
Live Election 2018 عمران خان نے 1992 کی یاد تازہ کردی پاکستان کرکٹ ٹیم نے عمران خان کی کپتانی میں پہلی مرتبہ ایک روزہ کرکٹ کا عالمی میلہ اپنے نام کیا تھا۔
Live Election 2018 بلاول بھٹو زرداری نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد سیاہی لگے ہوئے انگھوٹے کی تصویر شیئر کی۔
Live Election 2018 جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا حافظ سعید اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن میں ووٹ ڈالنے کے لیے آئے تھے۔
ویڈیوز ‘اہلیان راولپنڈی کا رات 10 بجے شکریہ ادا کروں گا‘ دہشت گردی کو ختم کریں گے اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ساتھ مل کر منشیات کا خاتمہ کریں گے۔ شیخ رشید
Live Election 2018 پولنگ کے دوران تعینات فوجی اہلکار پر گل پاشی، پولیس اہلکار نظر انداز ٹوئٹر پر شائع ہونے والے اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ یہ صوبہ خیبرپختونخوا کا ایک علاقہ ہے، نام واضح نہیں کیا گیا۔
Live Election 2018 نہ مٹنے والی سیاسی کے ساتھ انگوٹھوں کی تصاویر کا سلسلہ شروع پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی نے اپنا ووٹ کاسٹ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شائع کی۔
پاکستان ووٹ جس کو چاہیں دیں لیکن گھروں سے ضرور نکلیں، عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ میری اللہ سے دعا ہے کہ وہ کرے جس میں میرے ملک کی بہتری ہو۔
Live Election 2018 ایم کیو ایم پاکستان کے سید علی رضا عابدی کی ووٹرز سے درخواست ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن میں موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی ورنہ ووٹرز کا داخلہ ممنوع ہوگا، رہنما ایم کیو ایم
Live Election 2018 شہباز شریف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، ایک مرتبہ پھر نئے وعدے اگر مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آئی تو وہ عوام کے لیے گھر بنا کر دیں گے، صدر مسلم لیگ (ن)
Live Election 2018 شیر کے نشان کی شرٹ پہن کر آنے والے شخص کو ووٹنگ کی اجازت نہیں دی گئی پولنگ اسٹیشن پر آنے والے شخص کی شرٹ پر شیر کے نشان کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کے نعرے بھی درج تھے۔
Live Election 2018 عابد شیر علی اور خاتون پریزائیڈنگ افسر میں تکرار، پولنگ رک گئی قومی اسمبلی کے حلقے این اے 108 میں پولنگ اسٹیشن نمبر 376 پر پولنگ کا عمل روک دیا گیا۔
Live Election 2018 ’پیپلز پارٹی آج فتح کا جشن منائے گی‘ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی بہتر الیکشن مہم چلانے کا بہتر نتیجہ آئے گا، مراد علی شاہ
Live Election 2018 ہسپتال میں زیرِ علاج شخص بھی اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے پولنگ اسٹیشن پہنچ گیا محمد شفیع دوسرے شخص کی مدد سے پولنگ اسٹیشن پہنچا جبکہ اس کے ساتھ میڈیکل آلات بھی لگے ہوئے تھے۔
Live Election 2018 مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا گوجرانوالہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کے گورنمنٹ خواتین کالج میں انہوں نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا۔
پاکستان کوئٹہ میں خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد جاں بحق مشرقی بائی پاس پر خودکش حملہ آور نے ڈی آئی جی کے قافلے کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، آئی جی بلوچستان
Live Election 2018 پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا شاہ محمود قریشی نے اپنا ووٹ ساتھیوں کے ہمراہ ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے پولنگ اسٹیشن پہنچے تھے۔
Live Election 2018 1985-2013: پاکستان میں انتخابات کا ٹرن آوٹ 1985 کے انتخابات میں 53.7 فیصد ووٹرز نے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کیا جبکہ 2013 میں 55 فیصد ووٹرز ووٹ کاسٹ کرسکے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین