دنیا ’ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعمیری کردار کیلئے تیار ہیں‘ اپنی سالمیت کے تحفظ کے لیے ایران کا کردار قابل تحسین ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اپ ڈیٹ 04 اگست 2018 08:42pm
پاکستان چوہدری پرویز الہٰی کا قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ مسلم لیگ(ق)کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی چھوڑی ہوئی نشست پر انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان ’ہمیں کنٹرول جمہوریت دی گئی، ایسا کیوں ہوتا ہے؟‘ انتخابات کے نتائج سرکاری فارم کے بجائے انتخابی امیدوار یا ایجنٹ کو ایک کاغذ کے ٹکڑے پر تھما دیئے گئے، اخترمینگل
Live Election 2018 کسی پارٹی سے بیک ڈور رابطے نہیں، چوہدری نثار اپنے حامیوں سے بات چیت کرنے کے بعد کسی سیاسی جماعت کی صوبائی اسمبلی میں حمایت کا فیصلہ کروں گا، سابق وزیرِ داخلہ
Live Election 2018 قبائلی اضلاع کے 2 نومنتخب اراکین کا آزاد رہنے کا فیصلہ محسن داور اور محمد علی وزیر بالترتیب شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان سے رکنِ اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا فیصلہ اسلام آباد میں 8 اگست کو ای سی پی اور 9 اگست کو صوبائی الیکشن کمیشن کے دفاترکے باہر احتجاج کریں گے، سینیٹر مشاہد حسین
پاکستان پشاور: کچرے کے ڈھیر سے متعدد ’مہر‘ لگے بیلٹ پیپرز برآمد برآمد ہونے والے بیلٹ پیپرز میں سے اکثر پر مسلم لیگ (ن) کے انتخابی نشان ’شیر‘ پر مہر لگی ہوئی ہے۔
پاکستان جاپان کے سفیر کی عمران خان سے ملاقات، انتخابات جیتنے پر مبارکباد تاکاشی کورائی نے ملاقات میں عمران خان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان ’دلا تیر بجا‘ اور بولی وڈ کا گانا ’میں نہ جھوٹ بولوں‘ سوشل میڈیا پر دلا تیر بجا ترانے سے ملتا جھلتا ایک گانا وائرل ہوگیا، جس کے بعد نئی بحث چھڑ گئی۔
پاکستان عدالت کا 2 حلقوں سے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم لاہور ہائیکورٹ نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔
ویڈیوز قومی اسمبلی کے 2 حلقوں کے انتخابات کالعدم کرنے کی تیاری قومی اسمبلی کے حلقہ 10 شانگلہ اور حلقہ 48 شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے بھی کم رہا.
پاکستان مسلم لیگ (ن) کیلئے ایک سال کا عرصہ کافی کٹھن ثابت ہوا جولائی 2017 سے اگست 2018 کے آغاز تک سابق حکمران جماعت کے قائد سمیت 5 اہم رہنماؤں کو نااہل قرار دیا گیا۔
پاکستان کراچی: کچرا کنڈی کے بعد اسکول سے بھی بیلٹ پیپرز برآمد اسکول سے ملنے والے زیادہ تر بیلٹ پیپرز پر پی پی پی کے انتخابی نشان تیر پر مہر لگی ہوئی ہے، رہنما پی پی پی سعید غنی
پاکستان خواتین ووٹرز کا کم ٹرن آؤٹ، 2 حلقوں میں پولنگ کالعدم قرار دیے جانے کا امکان قومی اسمبلی کےحلقہ این اے-10 شانگلہ اور این اے-48 شمالی وزیرستان میں خواتین ووٹرز کا ٹرن آؤٹ 10 فیصد سے کم رہا، رپورٹ
ویڈیوز وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کب ہوگی؟ عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب پندرہ اگست تک ٹلنے کاخدشہ پیدا ہوگیا۔
پاکستان اپوزیشن اتحاد کا وزارت عظمیٰ،اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے متفقہ امیدوار لانے کا اعلان ایوانوں میں جانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں ہم کٹھ پتلی حکومت کا بھرپور مقابلہ کریں گے، رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمٰن
پاکستان ’انتخابات میں دھاندلی‘ پر تحریک لبیک کا 12 اگست کو احتجاج کا اعلان ہمارے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو دھرنا یا لانگ مارچ کا راستہ بھی اختیار کر سکتے ہیں، ترجمان تحریک لبیک پاکستان
پاکستان کوئٹہ پی بی 26 کے کامیاب امیدوار ’غیر پاکستانی‘ ہیں، ڈپٹی کمشنر احمد علی کوہزاد اپنی پاکستانی شہریت ثابت کرنے میں ناکام رہے، عدالت میں رپورٹ پیش
Live Election 2018 عامر خان کا پاکستان آنے سے انکار ماضی میں بولی وڈ اسٹار نے وعدہ کیا تھا کہ عمران خان کے الیکشن جیتنے پر وہ جشن منانے پاکستان ضرور آئیں گے۔
پاکستان پنجاب اسمبلی کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کی تعداد 153 ہوگئی پاکستان مسلم لیگ (ق) کے 8 اراکین کے علاوہ اب تک 22 آزاد امیدوار بھی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان کینیڈا کے وزیر بھی عمران خان کے مداح احمد حسین نے کینیڈا میں منعقد ہم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان میں رواں سال ہوئے انتخابات کو شاندار قرار دیا۔
پاکستان عمران خان کی حلف برداری، سدھو کا پاکستان آنے کا اعلان تحریک انصاف نے وزارت عظمیٰ کی حلف برداری کی تقریب میں غیر ملکی شخصیات کو مدعو نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں اپنی نشست ہار گئے کے پی اسمبلی میں وزارتِ اعلیٰ کے امیدواروں میں سے ایک پی ٹی آئی رہنما شاہ فرمان اپنی نشست سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
ویڈیوز طلال چوہدری کی نااہلی کی خبر سن کر مریم اورنگزیب حیران مسلم لیگ (ن) کے رہنماء طلال چوہدری کی نا اہلی کی خبر سن کر سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب ہکا بکا رہ گئیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) میں اپوزیشن لیڈر کیلئے مشاورت جاری اپوزیشن میں شامل دیگر جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن لیڈر کے لیے قابل قبول فیصلہ کیا جائے گا، رہنما مسلم لیگ
پاکستان الیکشن کمیشن اور نادرا کے مابین آرٹی ایس کا تنازع شدت اختیار کرگیا کمیشن کسی بھی قسم کی انکوائری یا فیکٹ فائنڈنگ کے لیے تیار ہے تا کہ بحث ختم ہو سکے، ای سی پی
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی انتخابات میں فوج کے کردار کی تعریف کور کمانڈر اجلاس میں انتخابی فرائض کی انجم دہی کے دوران شہید ہونے والے فوجیوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ایم کیو ایم وفاق میں پی ٹی آئی کا ساتھ دے گی، خالد مقبول صدیقی پیپلزپارٹی کےساتھ کام کرنے کا تلخ تجربہ ہے، اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی میں شرکت نہیں کریں گے، رہنما ایم کیو ایم
Election2018 دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر الیکشن کمیشن اور دیگر کو نوٹسز جاری الیکشن کمیشن، ڈی آر او، آر او اور جیتنے والے امیدوار 3 اگست تک جواب جمع کرائیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
پاکستان جام کمال کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کرنے پر بی اے پی میں اختلافات بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما عبدالقدوس بزنجو اور جان محمد جمالی خود وزیراعلیٰ کے عہدے پر فائز ہونے کے خواہشمند ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین