پاکستان وزیراعظم پاکستان اور افغان صدر خطے میں قیام امن کیلئے پُرعزم دونوں رہنماؤں نے ٹیلیفونک رابطے میں علاقائی روابط کو بڑھانے اور غربت کے خاتمے کیلئےمشترکہ کوششیں کرنے پر اتفاق کیا۔
پاکستان جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں مزید 2 بینکرز گرفتار شیر علی اور فاروق عبداللہ پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کمپنی کیلئے قرض بڑھانے میں ملوث تھے، نیب
پاکستان جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی ایک اور اہم گرفتاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں مرکزی ملزم نے محمد حنیف کی ملی بھگت سے حبیب بینک لمیٹڈ سے ڈیڑھ ارب روپے کا قرض حاصل کیا، نیب
پاکستان نیب کے زیر تفتیش 179 میگا کرپشن کیسز میں سے 105 عدالت میں دائر گزشتہ برس دسمبر میں کیسز کی یہی تعداد بتائی گئی تھی، جو ظاہر کرتی کہ 4 ماہ میں کرپشن کا کوئی نیا کیس فائل نہیں کیا گیا۔
پاکستان وزرا کے اعتراض کے باعث ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی منظوری ملتوی کابینہ کے بعض اراکین نے اس اسکیم میں 15 فیصد شرح ٹیکس پر اعتراض کیا، کچھ نے اس کی افادیت پر سوالات اٹھائے، رپورٹ
پاکستان چینی کمپنی کا وزیر اعظم ہاؤسنگ منصوبے میں دلچسپی کا اظہار چائنا سلک روڈ گروپ لمیٹڈ کے چیئرمین نے عمران خان سے ملاقات کی اور کم لاگت کے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے حل پیش کیا۔
پاکستان نیب نے تحریک انصاف کے وکیل نعیم بخاری کی خدمات حاصل کرلیں نعیم بخاری صرف شہباز شریف، فود حسن فواد اور احد چیمہ کے خلاف سپریم کورٹ کے تین مقدمات میں نیب کی معاونت کریں گے، رپورٹ
پاکستان احساس پروگرام پاکستان کو فلاحی ریاست بنائے گا، وزیراعظم اس پروگرام کی بنیاد اداروں کو تقویت دینے، شفافیت اور گڈگورننس پر رکھی گئی ہے، عمران خان
پاکستان پی پی پی قیادت کے بعد نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کو بھی طلب کرلیا وزیراعلیٰ سندھ کو ٹھٹھہ اور دادو کی شوگر ملز کے حوالے سے پوچھ گچھ کے لیے 27 مارچ کو طلب کیا گیا، نیب ذرائع
پاکستان فاٹا میں سالانہ 100 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے پر مقامی افراد سے جلد مشاورت ہوگی قبائلی علاقے میں ہمارے لوگ بے مثال ترقی دیکھیں گے، حکومت کا ان اضلاع میں 10 سال کے لیے ترقیاتی منصوبہ ہے، عمران خان
پاکستان خیبر پختونخوا میں جنگلات کے رقبے میں 4 فیصد اضافہ ہوا، عمران خان نرسریوں سے گھنے جگلات تک، بلین ٹری سونامی کی کامیابی بے مثال ہے، وزیر اعظم
گیس صارفین سے کی گئی اضافی وصولی واپس کرنے کا حکم وزیر اعظم نے صارفین کو اضافی بل بھیجنے والے حکام کے خلاف سخت ایکشن لینے کا بھی حکم دیا۔
پاکستان کابینہ کا دفاعی بجٹ میں کوئی کٹوتی نہ کرنے کا فیصلہ ملک کا دفاعی بجٹ پہلے ہی خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کم ہے، اس میں اضافہ کیا جانا چاہیے، وزیر اطلاعات فواد چوہدری
پاکستان وزیراعظم عمران خان کی وفاق اور صوبوں کے درمیان تعاون بڑھانے کی ہدایت عوام کی بہتری کے اقدامات کو اجاگر کیا جائے تا کہ انہیں معلوم ہو گزشتہ حکمرانوں نے ملک کا کیا حال کیا تھا، وزیراعظم
پاکستان ملائیشین کمپنی کا پاکستان میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ای ڈوٹ کو گروپ کے چیئرمین کی عمران خان سے ملاقات میں پاکستانی حکومت کی جانب سے اپنائی گئی پالیسیوں کی تعریف کی۔
پاکستان آسیہ بی بی آزاد ہیں، جہاں جانا چاہیں جاسکتی ہیں، وزیر اطلاعات عدالتی فیصلے کے مطابق وہ آزاد ہیں اور ملک سے کب باہر جانا چاہیں گی یہ ان کے اپنے فیصلے پر منحصر ہے، فواد چوہدری
پاکستان لاپتہ افراد کے مقدمات سول عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ جو لوگ شہریوں کے اغوا میں ملوث ہوں گے ان پر تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ چلایا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ
پاکستان ندیم افضل گوندل وزیراعظم عمران خان کے ترجمان مقرر ماضی میں وہ پیپلز پارٹی کے اہم رہنما تصور کیے جاتے تھے اور میڈیا میں پی پی پی کے دفاع کے لیے خاصے متحرک رہتے تھے۔
پاکستان قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل، اسپیکر اسمبلی اپوزیشن کے تعاون کے طلب گار کمیٹیوں کی تشکیل کیلئےاسد قیصر نے اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں، خورشید شاہ، مریم اورنگزیب اور رانا ثناءاللہ سے ملاقات کی۔
پاکستان تحریک انصاف کی وزیرِاعلیٰ سندھ کو برطرف کرنے کی کوششیں جاری وزیرِاعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور علی گوہر خان مہر سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔