حنیف عباسی کو وزارت ریلوے، طارق فضل کو وزارت صحت، توقیر شاہ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، پرویز خٹک کو وزارت دفاع ملنے کا امکان، وزارت مواصلات کے 3 امیدوار ہیں۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل کا اجلاس، ارکان کا حکومت کی معاشی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار، معاشی ترقی کو فروغ دینے کیلئے اہم تجاویز پیش کیں۔
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کے بعد ٹیکس دہندگان کے لیے غیر ملکی سرمایہ کاری اور جائیدادوں کی تفصیلات فراہم کرنا لازمی ہو جائے گا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
جڑواں شہروں سے بے دخلی کے بعد افغان باشندوں کو آبائی وطن منتقل کرنے کا منصوبہ بھی تیار، پی او آر کارڈ ہولڈرز کو جون تک پاکستان میں رہنے کی اجازت، جڑواں شہروں میں وہ بھی نہیں آسکیں گے۔
ارکان پارلیمنٹ کو جنوری کی نظر ثانی شدہ تنخواہ مل گئی، اپوزیشن کے ارکان بھی حکومت کے ہمنوا، ایک لاکھ 80 ہزار کے بجائے 5 لاکھ 19 ہزار ماہانہ تنخواہ مقرر
قانونی ماہرین اور سینئر وکلا نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ ان مقدمات کے لیے عدالتی کمیشن تشکیل نہیں دیے جا سکتے، جو پہلے ہی عدالتوں میں جا چکے ہیں، ذرائع
وزیراعظم نے خواہش ظاہر کی کہ مذاکرات جاری رہنے چاہئیں، رابطوں سے قوم کو درپیش مسائل کے حل کیلئے حکمت عملی تیار کرنے میں مدد ملے گی، اعلامیہ پی ایم ہاؤس
پاکستان اور ابوظبی پورٹس گروپ کے درمیان ریل، ہوائی اڈے کے انفرااسٹرکچر، میری ٹائم شپنگ اور لاجسٹکس سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے معاہدے ہوئے۔