دنیا افغانستان میں نیٹو کارروائی، 4 پاکستانیوں سمیت 30 ہلاک ڈرگ اسمگلرز کو پاک افغان بارڈر کے قریب بند تیمور کے صحرا کو عبور کرتے وقت فضائی کارروائی کا نشانہ بنایا گیا، ذرائع
پاکستان طورخم کے بعد ایرانی سرحد پر 'پاکستان گیٹ' کی تعمیر یہ گیٹ دو ماہ میں مکمل ہوگا، جس پر 1 کروڑ 50 لاکھ روپے اخراجات آئیں گے، اس کا افتتاح 14 اگست کو یوم آزادی پرکیا جائےگا۔
پاکستان ملامنصورکومقامی رہائشی سرٹیفکیٹ بھی جاری کیاگیا بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ سے ولی محمد (ملا اختر منصور) کے نام کا لوکل ریزیڈنٹ سرٹیفکیٹ ملا، ایف آئی اے حکام
پاکستان مشتاق رئیسانی کے خلاف کافی ثبوت ہیں، نیب مختلف اداروں اور بااثر کابینہ ارکان کے دباؤ کے باوجود مشتاق رئیسانی کو گرفتار کیا،ڈی جی نیب بلوچستان میجر(ر) طارق محمود
پاکستان بلوچستان میں ہندوستان مخالف احتجاجی ریلیاں پاکستان میں ہندوستانی مداخلت کے واضح ثبوت ملنے کے بعد حکومت کو معاملے کو عالمی فورمز پر لے جانا چاہیے، مظاہرین
پاکستان سیکیورٹی فورسز سے مقابلے میں 4 'دہشت گرد' ہلاک ایف سی نے قلعہ عبداللہ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کا آغاز کیا تھا،جس پرمشتبہ افراد نےان پرفائرنگ کردی۔
پاکستان ژوب: فورسز سے مقابلے میں 2 'عسکریت پسند' ہلاک پاک-افغان سرحدی علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران عسکریت پسندوں نے ان پر حملہ کیا، ایف سی ترجمان
پاکستان کوئٹہ:مسلح مقابلے میں ایف سی اہلکار سمیت 3 ہلاک قلعہ سیف اللہ میں مقابلے کے دوران ہلاک ہونے والے دیگر2 افراد کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے ہے، سیکیورٹی ذرائع
پاکستان گورنر تبوک کی شکار کیلئے بلوچستان آمد شہزادہ فہد بلوچستان میں 4 ہفتے تک قیام کے دوران سعودی فندز کی مدد سے جاری ترقیاتی اسکیموں کا بھی جائزہ لیں گے.
پاکستان کوئٹہ اور گوادر کیلئے 'محفوظ شہروں' کا منصوبہ دونوں شہروں اور ان کے اطراف کے علاقوں میں سیکیورٹی اور نگرانی کے لیے مجموعی طور پر 1865 کیمرے نصب کیے جائیں گے، حکام
پاکستان کوئٹہ کیلئے ماس ٹرانزٹ ٹرین کی منظوری منصوبے کی منظوری وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے دی، منصوبہ 6 ماہ سے ایک سال میں مکمل ہوگا.
پاکستان گوادر-ایرانی بندرگاہ کے درمیان ریل کی پٹڑی کا منصوبہ ریل کی پٹڑی بچھانے کا فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان اور گورنر سیستان بلوچستان کی زیر قیادت 22 رکنی وفد کی ملاقات میں کیا گیا.
پاکستان بلوچستان: 'نئی کابینہ کل حلف اٹھا رہی ہے' ن لیگ اورق لیگ کےایک ایک وزیر کااضافہ جبکہ دیگراراکین سمیت سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک کو بھی شامل کیا گیا ہے، ذرائع
پاکستان غیرت کےنام پرقتل،’مقدمات اےٹی سی بھیجے جائیں‘ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کے مطابق عدلیہ خواتین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے.
پاکستان بلوچستان میں حکومتی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے،عبدالغفور حیدری رہنما جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مطابق ان کی جماعت ثناء اللہ زہری کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کو خوش آمدید کہتی ہے.
پاکستان 'ہندوستان، پاک-افغان تعلقات خراب کر رہا ہے' ہندوستانی قیادت اورخفیہ ایجنسیاں نہیں چاہتیں کہ پاکستان اور افغانستان مذاکرات کے ذریعے دو طرفہ مسائل حل کریں، رحمٰن ملک
پاکستان براہمداغ بگٹی کی باغی گروہوں کو مذاکرات کی دعوت بلوچ رہنما اختلافات کو ایک طرف رکھ کر ایک ماہ کے اندر سوئٹزرلینڈ میں جمع ہوں تاکہ تمام مسائل کا حل نکالا جاسکے، بگٹی
پاکستان جے یو آئی کے مولانا واسع کی رکینت معطل بلوچستان کی صوبائی حکومت کا حصہ بننے کیلئے جمعیت علمائےاسلام فضل الرحمٰن گروپ میں اختلافات کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئے۔
پاکستان ’بلوچ رہنماؤں سے رابطے کے نتائج حوصلہ افزا‘ چوہدری نثارکےمطابق حکومت نےخود ساختہ جلاوطنی اختیارکرنےوالےبلوچ رہنماؤں سےرابطے کئے ہیں اور اس کے نتائج حوصلہ افزا ہیں۔
پاکستان پولیو کے دو مزید کیسز بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے پولیو کے مزید دو کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال ان کی تعداد ملک بھر سے 34 ہوگئی ہے.