پاکستان بلوچستان اسمبلی: پولیس پر خودکش حملے کے خلاف مذمتی قرارداد ارکان اسمبلی نےزوردیا کہ دہشتگردوں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے جبکہ دہشتگردی کےخلاف آخری حدتک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
پاکستان ’جنیوا میں فری بلوچستان مہم کے پیچھے بھارت اور افغانستان‘ پی ٹی آئی رہنماسردار یارمحمد رندنے فری بلوچستان مہم کی مزمت کرتےہوئے الزام لگایاکہ اس میں بھارت اور افغانستان ملوث ہیں۔
پاکستان مستونگ سے ملنے والی لاشیں مقتول چینی باشندوں کی ہوسکتی ہیں، حکام مسخ شدہ لاشوں کے نمانے ڈی این اے کی جانچ کے لیے اسلام آباد منتقل کردیئے گئے، سیکیورٹی حکام
پاکستان خواتین کو قرض فراہم کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کی اسکیم متعارف صفرشرح سود اور 60فیصد رسک کوریج کےساتھ متعارف کرائی گئی اسکیم کا20 فیصدبلوچستان کی خواتین کو فراہم کیاجائےگا،طارق باجوہ
پاکستان کوئٹہ: سوشل میڈیا تبصرے پر ایف آئی اے نے صحافی کو گرفتار کرلیا جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے 6 روزہ ریمانڈ پر رپورٹر کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا، حکام
پاکستان چمن دھماکوں کا 'ماسٹر مائنڈ' گرفتار نور احمد افغانستان سے پاکستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہوا تھا جو چمن میں دہشت گرد حملوں کا ماسٹر مائنڈ ہے، پولیس حکام
پاکستان کوئٹہ: ہم وطنوں کے اغواء کے بعد 11 چینی شہری وطن واپسی کو تیار 24 مئی کو اغواء ہونے والے 2 چینی شہری ایک تعلیمی ادارے میں چینی زبان سکھاتے تھے، جنہیں مسلح افراد نے اغواء کرلیا تھا۔
پاکستان پاک-افغان سرحدی گاؤں کی سروے رپورٹ حکومتوں کو ارسال گوگل میپ کے مطابق یہ دونوں گاؤں پاکستان کا حصہ ہیں جبکہ اس معاملے میں افغان حکام کا دعویٰ غلط ہے، ذرائع
پاکستان نیب، مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین درخواست سے دستبردار مشتاق رئیسانی کی پلی بارگین درخواست مسترد ہوچکی ہے اس لیے احتساب عدالت، نیب کو دستبرداری کی اجازت دے،پراسیکیوٹر
پاکستان ایران نے تین ہفتے بعد زیرو پوائنٹ دوبارہ کھول دیا سرحدی راستہ جشن نوروز کے سلسلے میں بند کیا گیا تھا، یہ جشن ہر سال ایران اور افغانستان میں بہار کی آمد پر منایا جاتا ہے
پاکستان پاک-ایران سرحد پر مزید 3 امیگریشن دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ دونوں ممالک کےدرمیان یہ بھی طے پایا کہ تافتان سرحدکو زائرین اورتجارت سمیت دیگر سہولیات کیلئے 24 گھنٹےکھلارکھا جائےگا
پاکستان پاک افغان سرحد بدستور بند : 70 افغانیوں کو جانے کی اجازت افغان باشندوں کے گروپ کو ویزہ اور دیگر قانونی دستاویزات ہونے کی وجہ سے افغانستان جانے کی اجازت دی گئی، بارڈر حکام
پاکستان گوادر کی حیثیت 'سرمائی دارالحکومت' کے طور پر بحال یہ فیصلہ مستقبل میں گوادر کے ملک کیلئے معاشی حب کے طور پر اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان
پاکستان سینڈک منصوبہ صوبائی حکومت کے حوالے کرنے کا فیصلہ چینی کمپنی کےتحت چلنےوالےمنصوبے کو5سالہ لیز کےختم ہونےکےبعد اکتوبرمیں بلوچستان حکومت کے حوالے کردیا جائےگا، ذرائع
پاکستان ‘بھارت تخریبی سرگرمیوں سے باز رہے اور سی پیک کا حصہ بنے‘ انڈیاکو ایران، افغانستان، چین اور وسط ایشیائی ریاستوں کی طرح سی پیک کےثمرات سےمستفید ہونا چاہیے،لیفٹننٹ جنرل عامر ریاض
پاکستان کوئٹہ: بس اور ٹرک میں تصادم، 8 افراد ہلاک بس زائرین کو ایران لے جا رہی تھی، سامنے سے آنیوالے ٹرک سے ٹکر ہوئی، تصادم کے بعد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، ضلعی انتظامیہ
پاکستان گوادر میں پانی کی شدید قلت کا خدشہ بلوچستان کے آنکاڑہ کور ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی کم ہونے کے باعث گوادر میں پانی کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
پاکستان 'امن کی خاطر اچھے، برے طالبان کی پالیسی ترک کرنی ہوگی' حکومت کو بغیرکسی امتیاز کےتمام عسکریت پسندوں کےخلاف کارروائی کرنی چاہیے،چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل مولانا محمد شیرانی
پاکستان چمن میں پاک-افغان سرحد تاحال بند افغان مظاہرین کی جانب سے 'باب دوستی' پر حملے اور پاکستانی پرچم نذر آتش کرنے کے واقعے کے بعد تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔
پاکستان پاکستانی پرچم نذر آتش کیے جانے کے بعد پاک-افغان بارڈر بند افغان مظاہرین نے چمن میں باب دوستی پر پاکستان کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور گیٹ توڑ کو اندر آنے کی کوشش بھی کی۔