پاکستان بلوچستان میں شدید برفباری، بارشوں کے باعث 14 افراد جاں بحق کوئٹہ میں شدید برفباری نے 20 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے، قلعہ سیف اللہ میں 3 سے 4 فٹ برف ریکارڈ کی گئی ، محکمہ موسمیات
پاکستان آرمی ایکٹ کیلئے پالیسی کے خلاف ووٹ دینے پر سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا گیا نیشنل پارٹی نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف ووٹ دینے کا فیصلہ کیا تھا، خلاف ورزی پر سینیٹر اشوک کمار کی رکنیت معطل کردی۔
پاکستان بلوچستان اسمبلی کے 2 اراکین اسمبلی کی انتخابی کامیابی کالعدم قرار الیکشن ٹریبیونل نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 8 بارکھان اور پی بی 48 کیچ میں دوبارہ انتخاب کرانے کا حکم دے دیا۔
پاکستان بلوچستان: کوئٹہ میں گیس پائپ لائن تباہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے 12 انچ قطر گیس پائپ لائن کے نیچے دھماکا خیز مواد رکھ کر لائن اڑا دی
پاکستان لائسنس کے بغیر تلور کا شکار کرنے کی کوشش پر 7 قطری شہری گرفتار قطری شہری سیکیورٹی فورسز کو چکمہ دینے کیلئے مقامی لباس میں ملبوس تھے، لیویز نے انہیں چیک پوائنٹ پر روک لیا، ڈپٹی کمشنر
پاکستان شاہ زین بگٹی این اے 259 پر دوبارہ پولنگ میں بھی کامیاب 29 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ میں شاہ زین بگٹی نے 20 ہزار 8 سو 95، میاں خان بگٹی نے 2 ہزار 954 ووٹ حاصل کیے، سرکاری نتائج
پاکستان طلبہ ہراسانی کیس: صوبائی اسمبلی کی کمیٹی نے تحقیقات کا آغاز کردیا معاملے کی تفصیلی تحقیقات کے بعد اسپیکر کی ہدایت کے مطابق 10 روز میں رپورٹ بلوچستان اسمبلی میں پیش کردی جائے گی، کمیٹی
پاکستان طالبات ہراسانی کیس: بلوچستان یونیورسٹی کے وائس چانسلر عہدے سے دستبردار ڈاکٹر جاوید اقبال اسکینڈل سے متعلق ایف آئی اے کی تحقیقات مکمل ہونے تک اپنی ذمہ داریاں سرانجام نہیں دیں گے،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان لورالائی: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 2 خودکش بمبار ہلاک ایف سی اہلکاروں نے موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا، جس پر انہوں نے فائرنگ کردی اور 2 اہلکاروں زخمی ہوگئے، رپورٹ
پاکستان زیارت ریزیڈینسی حملہ: 33 میں سے 15 ملزمان عدم شواہد پر بری مقدمے سے بری ہونے والے 15 میں سے صرف 2 ملزمان قید جبکہ 13 ملزمان پہلے ہی ضمانت پر رہا تھے، رپورٹ
پاکستان روسی خواتین قیدیوں کا جیل منتظمہ کے قتل کا ’اعتراف‘ گڈانی کی سینٹرل جیل کے خواتین سیل میں تعینات 23 سالہ زویا یحییٰ کو منگل کی صبح تشدد کرکے قتل کردیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان بلوچستان حکومت کا ریکوڈک کیس کے فیصلے پر نظرِ ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ ریکوڈک منصوبے کے کیس میں آنے والی تبدیلیوں،اقدامات اور پیش رفت کے بارے میں جلد ایوان کو آگاہ کریں گے، صوبائی وزیرخزانہ
پاکستان ملک میں پولیو کے 2 نئے کیسز رپورٹ، رواں برس تعداد 72 تک پہنچ گئی کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور بلوچستان کے ضلع جعفرآباد سے پولیو کے نئے کیسز کی تصدیق ہوئی، رپورٹ
پاکستان ’نئے بلاک کیلئے لائسنس نہ دیا گیا تو سینڈک منصوبے پر کام رک جائے گا‘ منصوبہ بند ہونے سے ایک ہزار 669 پاکستانی شہری اپنی ملازمتوں سے محروم ہوجائیں گے، چیئرمین ایم آر ڈی ایل
پاکستان چینی سفیر کی قبائلی عمائدین سے ملاقات، سی پیک منصوبے پر بات چیت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ خطے میں گیم چینجر ثابت ہوگا، یہ پاکستان کی ترقی میں ایک انقلاب لائے گا، لی جن ژاؤ
پاکستان بلوچستان: دور دراز علاقوں میں ڈاکٹرز کی بھرتی کیلئے ایک ارب روپے جاری ان ڈاکٹرزمیں امراض قلب،اطفال، آنکھ،جِلد،آرتھوپیڈک،سرجری،الٹراساؤنڈ،ای این ٹی اورلیبارٹری وغیرہ کےاسپیشلسٹ شامل ہوں گے۔
پاکستان کوئٹہ: مسجد دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہوگئی پولیس نے رحمانیہ مسجد سمیت 40 مساجد کو حساس قرار دیا تھا، دھماکے کی تحقیقات جاری ہیں، ڈی آئی جی کوئٹہ
پاکستان بلوچستان لیویز پولیس میں ضم، نوٹیفکیشن جاری لیویز کو پولیس میں ضم کرنے سے متعلق فیصلہ سیکیورٹی صورت حال کی وجہ سے کیا گیا ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان بلوچستان میں لیویز کو پولیس میں ضم کرنے کی مخالفت اپوزیشن جماعتوں نے ان کے ایجنڈے کو مکمل کیے بغیر صوبائی اسمبلی کا سیشن ملتوی کرنے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان بلوچستان: ’10 برس میں 900 سے زائد پولیس اہلکاروں نے جانوں کا نذرانہ دیا‘ صوبے کی پولیس نے لوگوں کی زندگیوں کو محفوظ بنانے اور امن کی بحالی کے لیے بہت قربانیاں دیں، آئی جی محسن حسن