پاکستان ملک میں جاری شدید بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 39 ہوگئی محکمہ موسمیات نے ملک کے زیادہ تر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے دوران ژالہ باری کا بھی امکان ہے، رپورٹ
پاکستان وزیر مملکت، وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی کے بعد ہزارہ برادری کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان ہزار گنجی دھماکے میں 20 افراد کی ہلاکت کے خلاف ہزارہ برادری کا دھرنا چوتھے روز اختتام پذیر ہوا۔
پاکستان خیبرپختونخوا، بلوچستان میں بارشیں، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی جنوبی وزیرستان کی تحصیل طوئی کھلہ میں ایک شادی میں جانے والی گاڑی سیلاب کی زد میں آ گئی اور سب لوگ بہہ گئے۔
پاکستان کوئٹہ میں ایک ہی رات میں 80 سے زائد دکانیں لوٹ لی گئیں ڈکیتوں 83دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی نقدی اور سامان کو چرا لیا اور باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کا 25 سال کے ترقیاتی پروگرامز کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سپریم کورٹ کو پبلک سیکٹر ڈیولمپنٹ کے 25 سال کی تحقیقات کے لیے کمیشن قائم کرنا چاہیے، جام کمال خان
پاکستان بلوچستان: موسلادھار بارشوں، برف باری سے 6 افراد جاں بحق صوبے کے مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری کے بعد ہنگامی صورتحال نافذ ہے، کئی مقامات پر سیلاب نے تباہی مچادی
پاکستان بلوچستان میں ٹیکس وصولی کا آن لائن نظام متعارف صوبے کی سالانہ آمدنی 15 ارب روپے ہے، ہمارا ہدف ہے کہ اسے آئندہ کچھ برسوں میں 40 ارب روپے تک پہنچایا جائے، وزیر اعلیٰ
پاکستان بلوچستان: ’28 لاپتہ افراد واپس آگئے ہیں‘ حکومت نے اپنا وعدہ نبھایا اور عرصے سے لاپتہ افراد اپنے گھر کو لوٹ گئے ہیں، صوبائی وزیر داخلہ ضیااللہ خان
پاکستان بلوچستان: بلدیاتی حکومتوں کا احتجاجی دھرنا دینے کا اعلان جب عہدوں کا حلف اٹھایا تو حکام نے اختیارات دینے سے انکار کیا اور فرائض کی انجام دہی میں رکاوٹیں ڈالیں، بلدیاتی نمائندے
پاکستان ایشین ڈیولپمنٹ بینک اور بلوچستان حکومت کے درمیان 10 کروڑ ڈالر کا معاہدہ اس رقم سے پانی بہتر انداز میں استعمال کرنے کا نظام متعارف کروائیں گے، جس سے ذرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا، اے ڈی بی حکام
پاکستان ضمنی انتخاب میں مخالف امیدوار افغان باشندہ ہے، ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی مخالف جماعتوں نے طالبان دور میں افغانستان کے صوبائی گورنر رہنے والے شخص کو انتخابی امیدوار نامزد کیا ہے، ایچ ڈی پی رہنما
پاکستان قندھار میں خود کش حملہ، کالعدم بی ایل اے کا اہم کمانڈر ہلاک اسلم اچھو چینی قونصلیٹ پر حملے کا ماسٹر مائند تھا، خود کش حملے میں بی ایل اے کے دیگر 5 اہم رہنما بھی ہلاک ہوئے۔
پاکستان گوادر میں شپ بریکنگ یارڈ کے قیام کی منظوری منصوبہ ملک میں شپنگ کی ضروریات کو پورا کرے گا جبکہ اس سے مقامی افراد کے لیے ملازمت کے مواقع پیدا ہوں گے۔
پاکستان سی پیک مشترکہ رابطہ کمیٹی اجلاس: ایک ارب ڈالر کا سماجی ترقیاتی پیکج منظور چینی حکومت پاکستانی طالب علموں کو 20 ہزار اسکالرشپز بھی دے گی، وزیر اطلاعات بلوچستان
دنیا سرحدی حفاظت کیلئے پاکستان اور ایران کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط تین روز تک جاری رہنے والے اجلاس میں دونوں ممالک نے سرحد کے دونوں جانب سیکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
پاکستان ’بلوچستان کے 600 سے زائد ترقیاتی منصوبے صرف کاغذوں پر موجود‘ ان منصوبوں کا صوبے میں کہیں وجود نہیں، یہ اسکیمیں گزشتہ حکومت کی جانب سے تیار کی گئی تھیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان سی پیک منصوبوں میں 'صوبے کے حصے' پر بلوچستان حکومت کے تحفظات 5 برسوں میں صوبے کے لیے صرف 2 منصوبے منظور کیے گئے، جو براہ راست عوام کو فائدہ نہیں پہنچاتے، ترجمان بلوچستان حکومت
پاکستان بلوچستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کرگئی صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام عوام میں اس مہلک مرض سے متعلق مکمل آگاہی پھیلانے میں ناکام ہوگیا, ڈاکٹر افضل خان
پاکستان حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کچھ نہیں کررہی، سردار اختر مینگل لاپتہ افراد اگر کسی جرم میں ملوث ہوں تو ان کے خلاف سب کے سامنے قانونی کارروائی کی جائے، سربراہ بی این پی
پاکستان چینی قونصل خانے پر حملے میں ملوث دہشت گرد کے 2 بھائی کوئٹہ سے گرفتار 2 سال قبل عبدالرزق بلوچ کا نام لاپتہ ہونے والے افراد کی فہرست میں درج کرایا گیا تھا، وزیر داخلہ بلوچستان