پاکستان ملک اس وقت ’خاموش مارشل لا‘ کی گرفت میں ہے، حاصل بزنجو انتخابات میں کامیابی کے لیے کبھی اسٹیبلشمنٹ کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش نہیں کی، صدر نیشنل پارٹی
پاکستان بلوچستان کی این ایف سی سے متعلق وفاق کے فیصلے کی مخالفت فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے بعد بھی این ایف سی میں 3 فیصد حصہ مختص کرنے کی کوئی وجہ نہیں ہے، حکام
پاکستان نظرانداز کیا گیا تو بی این پی حکومتی اتحاد چھوڑ دے گی، اختر مینگل بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کا خیرمقدم کرتے ہیں لیکن بلوچ اکثریت کو اقلیت میں بدلنے نہیں دیں گے، سربراہ بی این پی مینگل
پاکستان سی پیک کے منصوبوں کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیراعظم بلوچستان کو سابقہ حکومتوں اور حکمرانی کرنے والی جماعتوں نے نظر انداز کیا اب سی پیک میں جائز حصہ ملے گا، عمران خان
پاکستان بلوچستان نے شدید مالی خسارے پر وفاق سے مدد مانگ لی صوبائی حکومت ہفتے کو وزیر اعظم عمران خان کے دورہ کوئٹہ کے موقع پر مالی بحران کا معاملہ اٹھانے کا ارادہ رکھتی ہے، رپورٹ
پاکستان چینی کمپنی کی بلوچستان کے معدنی وسائل کو ترقی دینے کی پیشکش وزیراعلیٰ بلوچستان نے چینی کمپنی ایم ایم سی کو یقین دہانی کروائی کہ ان کی حکومت اس سلسلے میں بھرپور تعاون کرے گی۔
پاکستان بلوچستان: 15 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں پر کام روک دیا گیا وندر میں 8 اور حب میں 7 غیر منظور شدہ ہاؤسنگ اسکیموں پر کام جاری تھی، جنہیں روک دیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان بلوچستان: لیویز فورس کی تنظیمِ نو کا منصوبہ منظور صوبائی کابینہ نے اجلاس میں کوئٹہ میں پاک فوج کے تعاون سے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کی بھی منظوری دی، رپورٹ
پاکستان بلوچستان: تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ایمرجنسی نافذ محکمہ تعلیم میں اساتذہ اور صحت میں ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے علاوہ مزید اسکول بھی تعمیر کیے جائیں گے، صوبائی کابینہ کا فیصلہ
پاکستان بلوچستان حکومت کی 10 رکنی کابینہ کی حلف برداری اتحادی حکومت کی کابینہ میں 8 اراکین کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی، ایک تحریک انصاف اور ایک اے این پی سے ہے۔
پاکستان قتل کیس میں ہزارہ برادری کے نو منتخب رکن اسمبلی کے وارنٹ گرفتاری جاری عدالت نے سنار محمد حفیظ کے قتل میں بلوچستان صوبائی اسمبلی کے رکن احمد علی کوہزاد کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان بی اے پی کو حکومت سازی کیلئے بی این پی عوامی کی حمایت 3 آزاد امیدواروں سمیت تینوں جماعتوں کی حمایت کے بعد بی اے پی کے پاس انتخابی نشستوں کی تعداد 65 میں سے 25 ہو گئی ہے۔
پاکستان بلوچستان میں مخلوط حکومت کے لیے جوڑ توڑ تیز 7 نشستوں کی حامل جماعت بی این پی ایم، اختر مینگل کو وزیراعلیٰ بنانے کی خواہش مند ہے، رپورٹ
پاکستان سی پیک منصوبوں کو کرپشن سے پاک رکھنے کیلئے کام کرتے رہیں گے، نیب سی پیک ناصرف ملکی ترقی کیلئے بہت اہم ہے بلکہ یہ خطے میں غیر معمولی تبدیلی کا حامل منصوبہ بھی ہے، جسٹس (ر) جاوید اقبال
پاکستان ’سی پیک سے گوادر کو سب سے زیادہ فائدہ پہچنا چاہیے‘ ضلع گوادر کے لوگوں کو سی پیک سے بہت امیدیں تھیں لیکن اب تک انہیں اس سے کچھ حاصل نہیں ہوسکا، اسلم بھوتانی
پاکستان ’25 جولائی کے الیکشن 2002 کے انتخابات سے بدتر ہوں گے‘ بی اے پی غیر جمہوری قوتوں نے قائم کی لیکن وہ حقیقی سیاسی اور جمہوری قوتوں کو شکست دینے میں ناکام رہیں، حاصل بزنجو
پاکستان بلوچستان میں بم ڈسپوزل ٹیم پر حملہ، 6 اہلکار شہید دہشت گردوں نے پہاڑوں کی اوٹ سے راکٹ حملے کیے، 2 اہلکارزخمی بھی ہوئے ہیں، کسی تنظیم نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
پاکستان ‘بلوچستان کے لوگوں کو سی پیک منصوبے میں جائز حق دلوائیں گے‘ آئی ڈی پیز کی بحالی، ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے کام کریں گے، سردار اختر مینگل
پاکستان گزین مری، شاہ زین بگٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت بلوچستان ہائی کورٹ نے گزین مری کو پی بی 9 کوہلو اور شاہ زین بگٹی کو ڈیرہ بگٹی سے انتخابات لڑنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان نگراں حکومت میں شمولیت پر بی این پی کا خاتون رکن کو کارروائی کا انتباہ فرزانہ علی بلوچ نےبلوچستان کی نگراں حکومت کا حصہ بن کر پارٹی کے نظم و ضبط کی خلاف ورزی کی، سیکریٹری جنرل بی این پی-ایم