پاکستان بلوچستان: ’مذاکرات کے لئے اعتماد سازی انتہائی ضروری‘ سردار اختر مینگل کے مطابق بلوچ عسکریت پسندوں سے مذاکرات کے لئے اعتماد سازی صوبے کے مفاد میں ہے۔
پاکستان کوئٹہ: ائیر بیس کے اطراف سے 40 افغانی گرفتار پولیس کے مطابق گرفتار کئے جانے والے افغان شہری یہاں غیر قانونی طور پر مقیم تھے۔
پاکستان بلوچستان: ہتھیار ڈالنے والوں کو عام معافی کا اعلان ایپکس کمیٹی نے ریاست کے خلاف مسلح جدوجہد جاری رکھنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا بھی فیصلہ کیا۔
پاکستان بلوچستان اپوزیشن نے اسمبلی بائیکاٹ ختم کردیا اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ ملاقات کامیاب رہی، مذاکرات ہی تمام مسائل کو حل کرنے کا واحد راستہ ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان۔
پاکستان دو بلوچ عسکریت پسند رہنماﺅں نے ہتھیار ڈال دیئے دونوں کمانڈرز کالعدم یونائیٹڈ بلوچ آرمی (یو بی اے) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) سے تعلق رکھتے تھے۔
پاکستان بلوچستان : 9 مشتبہ عسکریت پسندوں کی لاشیں برآمد یہ لاشیں ضلع قلات کے پہاڑی سلسلے مورگند شیخڑی سے دریافت ہوئی تھیں۔
پاکستان ریکوڈک کی فروخت کی تردید وزیراعلی بلوچستان کےمطابق معدنی ذخائرکے ایک پتھرکی فروخت بھی بہت بڑی غلطی ہوگی، ریکو ڈک اور دیگر ذخائر پرعوام کاحق ہے۔
لائف اسٹائل پاکستان سے سمگل شدہ نوادرات اٹلی سے برآمد بلوچستان کے علاقے مہرگڑھ سے چوری ہونے والے بدھا دور کے قیمتی نوادرات اٹلی سے برآمد کر لیے گئے۔
پاکستان بلوچستان: مسخ شدہ لاشیں ملنے کی تحقیقات شروع تحقیقات لیفٹیننٹ جنرل جنجوعہ کی جانب سے صوبائی حکومت کو ملنے والے ایک خط کے بعد شروع ہوئیں۔
پاکستان 'بلوچستان: سیکورٹی فورسز لاشیں پھینکنے میں ملوث نہیں' افغان خفیہ ادارہ کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے حصوں میں قتل اور لاشیں پھینکنے میں ملوث ہے، جنرل جنجوعہ۔
پاکستان مری کے بیٹے نے قبائلی سرداروں کا نظام مسترد کر دیا قبائلی سرداروں، نوابوں کا نظام شروع سے ہی بلوچ تحریکِ آزادی اور بلوچ عوام کے مفادات کے منافی ہے، حربیار مری۔
پاکستان آواران: گھروں کی تعمیر کے لیے چار ارب روپے مختص زلزلے سے متاثرہ گھروں کی تعمیر کے لیے فنڈز کا 80 فیصد اور بیس فیصد شمسی توانائی کی فراہمی پر خرچ کیا جائے گا۔
پاکستان اجتماعی قبروں کا معمہ حل نہ ہو سکا خضدار کے علاقے توتک سے ملنے والی تیرہ میں سے صرف دو لاشوں کی شناخت ہو سکی۔