پاکستان بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کا فیصلہ 15 روز کیلئے مؤخر تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آئے، اس لیے پرائمری اسکول کھولنے کا عمل مزید 15 روز کے لیے ملتوی کردیا گیا،ترجمان صوبائی حکومت
پاکستان ٹریفک اہلکار قتل کیس: سابق ایم پی اے کی بریت کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور بلوچستان ہائیکورٹ مذکورہ درخواست پر اکتوبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کرے گا اور اس سلسلے میں فریقن کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔
پاکستان اربوں روپے کے موٹرسائیکل اسکینڈل میں ایک اور ملزم گرفتار نیب کی جانب سے گرفتار کیا جانے والا تھری اے الائنس فرنچائز کمپنی کا مالک لوگوں سے بڑی تعداد میں رقم بٹورنے کے بعد روپوش تھا، رپورٹ
پاکستان ملک بھر میں 4 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز مہم کے دوران 2 لاکھ 70 ہزار ورکرز 5 سال تک کی عمر کے 4 کروڑ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں گے، ڈاکٹر فیصل سلطان
پاکستان 'انسداد منی لانڈرنگ بل کے بعد بغیرلائسنس والے منی چینجرز غائب ہوگئے' لائسنس کے بغیر کام کرنے والے منی چینجرز کے غائب ہونے سے امریکی ڈالر کی فروخت میں 30 سے 40 فیصد اضافہ ہوگیا، رپورٹ
پاکستان افغانستان کے ساتھ تجارت کے لیے ایک اور ٹرمینل کا افتتاح نئے تجارتی ٹرمینل کے افتتاح اور بازاروں کے قیام سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
پاکستان سی پیک بلوچستان کیلئے امن و خوشحالی لائے گا، وفاقی وزیر ماضی کی حکومتوں نے جنوبی بلوچستان کی ترقی کے لیے کچھ نہیں کیا، اسد عمر کی تربت کے دورے کے موقع پر گفتگو
پاکستان 'دنیا کے مقابلے میں بلوچستان میں خواتین کی شرح اموات سب سے زیادہ' 10 ارب روپے عمارتوں کی تعمیر کے نام پر خرچ ہو رہے ہیں لیکن سروسز کی فراہمی پر ایک روپیہ بھی نہیں لگ رہا، سول سوسائٹی
پاکستان ٹیکس دہندگان کی کوئٹہ سے کراچی منتقلی کا نوٹی فکیشن معطل بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ کے چند صنعتکاروں کی جانب سے دائر درخواست پر ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کو معطل کرنے کا حکم جاری کیا۔
پاکستان بلوچستان: ضلع مستونگ میں کالعدم تنظیم کا 'کمانڈر' ہلاک کالعدم تنظیم کا کمانڈر، نواب زادہ سراج رئیسانی کی انتخابی ریلی پر خود کش حملے اور دیگر دہشتگردی کی سرگرمیوں میں ملوث تھا، سی ٹی ڈی
پاکستان بلوچستان کے 9 اضلاع میں سیلابی صورتحال، ایمرجنسی نافذ امریکا نے سندھ اور بلوچستان کے علاقوں میں بارشوں سے ہونے والی تباہی اور جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان تربت میں طالبعلم کے قتل کے الزام میں ایف سی اہلکار گرفتار ضلع کیچ کے علاقے تربت میں کراچی یونیورسٹی کے طالب علم کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا تھا، رپورٹ
پاکستان پاکستان نے تجارت کیلئے چمن بارڈر کھول دیا سرحدی گزرگاہ کو ایک ہفتے میں 4 روز تک کھلا رکھا جائے گا البتہ پیدل چلنے والوں کو سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں، رپورٹ
پاکستان چمن: سرحد پر سیکیورٹی فورسز اور مشتعل ہجوم میں جھڑپ، 3 افراد ہلاک فرینڈ شپ گیٹ بارڈر کراسنگ کو عبور کرنے کے لیے بڑی تعداد میں لوگوں نے دھرنا دے رکھا تھا، رپورٹ
پاکستان اسد عمر نے عیدالاضحیٰ، محرم کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر خبردار کردیا اگر ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کیا گیا تو ملک کو وبا کے منفی اثر کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی
پاکستان کوئٹہ: 73 سال بعد گوردوارہ بحال کرکے سکھ برادری کے حوالے کردیا گیا شہر کے مرکز میں واقع سری گرو سنگھ گوردوارہ 1947 سے اپوا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے طور پر استعمال ہورہا تھا، رپورٹ
پاکستان بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس، ملک میں تعداد 60 تک پہنچ گئی ضلع قلعہ عبداللہ کے چمن ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 17 ماہ کی بچی اس بیماری کا شکار ہوگئی، رپورٹ
پاکستان حکومت بلوچستان کو ایئر ایمبولینس کی خریداری سے روک دیا گیا سالانہ بجٹ میں ایئر ایمبولینس کی خریداری کی منظوری دی گئی تھی لیکن بلوچستان ہائی کورٹ نے خریداری سے روک دیا۔
پاکستان بلوچستان ہائی کورٹ: حفیظ شیخ کی بطور این ایف سی رکن تعیناتی کالعدم قرار ہائی کورٹ بینچ نے صدر کی جانب سے این ایف سی کیلئے جاری کردہ ٹرم آف ریفرنسز کو بھی منسوخ قرار دے دیا۔
پاکستان پی ٹی آئی اتحاد چھوڑنے کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچستان کے تحفظات متعلقہ وفاقی حکام کے سامنے پیش کیے ہیں اور وزیر اعظم عمران خان بھی اس سے واقف ہیں، جام کمال خان