Live Election 2018 کم عمر خاتون امیدوار انتخابی مہم بھر پور سرگرم سندھ یونائٹڈ پارٹی نے پہلی مرتبہ سندھ میں 2 خواتین کو عام انتخابات میں صوبائی نشست کے لیے ٹکٹ دے دیے۔
پاکستان سندھ کی قوم پرست پارٹی سے تعلق رکھنے والی کم عمر خاتون امیدوار سندھ یونائٹڈ پارٹی نے پہلی مرتبہ سندھ میں 2 خواتین کو عام انتخابات میں صوبائی نشست کے لیے ٹکٹ دے دیے۔
Live Election 2018 عائشہ گلالئی، عمران خان اور شاہد خاقان عباسی بمقابلہ خواجہ سرا اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے خواجہ سرا 33 امیدواروں کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان میں اتریں گے۔
Live Election 2018 سندھ سے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی واحد اور پہلی خاتون امیدوار جیکب آباد کے حلقے پی ایس 2 سے پہلی بار ایک خاتون بااثر اور تجربہ کار مرد سیاستدانوں کا مقابلہ کر رہی رہیں۔
Live Election 2018 انتخابی مہم کے دوران آصفہ بھٹو کی بے نظیر جھلک سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی نے پیپلز پارٹی کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے لیاری کا دورہ کیا۔
پاکستان سندھ سے پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی واحد اور پہلی خاتون امیدوار جیکب آباد کے حلقے پی ایس 2 سے پہلی بار ایک خاتون بااثر اور تجربہ کار مرد سیاستدانوں کا مقابلہ کر رہی رہیں۔
Live Election 2018 پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کے انتخابی پوسٹرز پر بھٹو کی تصاویر؟ پیپلز پارٹی کی مخالفت کرنے والی دونوں سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے بھٹو کی تصاویر والے انتخابی پوسٹرز سامنے آگئے
Live Election 2018 ملک کا اگلا وزیر اعظم کراچی سے منتخب ہوگا؟ 25 جولائی کو سندھ کے دارالحکومت کے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں پر 346 امیدوار میدان میں اتریں گے۔
پاکستان ملک کا اگلا وزیر اعظم کراچی سے منتخب ہوگا؟ 25 جولائی کو سندھ کے دارالحکومت کے قومی اسمبلی کے 21 حلقوں پر 346 امیدوار میدان میں اتریں گے۔
پاکستان ‘کراچی! اس بار ایم ایم اے’ متحدہ مجلس عمل نے 15 جولائی کو صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے باغ جناح میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کیا
پاکستان جی ڈی اے کا پیپلز پارٹی کے گڑھ سے انتخابی جلسوں کا آغاز انتخابی مہم کے دوران سندھ کے کئی اضلاع کے دورے کے دوران احساس ہوا کہ پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، پارٹی رہنما کا دعویٰ
Live Election 2018 ایاز صادق کی گاڑی پر پولیس کا دھاوا؟ سابق اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی ٹوئیٹ میں تصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیاکہ پولیس نے ان پرپتھراؤاورآنسو گیس کی شیلنگ کی۔
Live Election 2018 گرفتاری کے بعد مریم نواز کا بے نظیر بھٹو سے موازنہ بے نظیر بھٹو کی سیاسی جدوجہد اور قربانیوں کی قدر کرتی ہوں اور ان کے لیے بے حد عزت ہے، مریم نواز
Live Election 2018 حمزہ عباسی وزیراعظم بننے پرکرپٹ افراد کو سرعام گولی مارنے کے خواہاں پہلی بارووٹ ڈالنے والے نوجوان جذبات سے ہٹ کربڑے مسائل کو سامنے رکھ کرووٹ کاسٹ کریں،پی ٹی آئی رہنما کا نوجوانوں کو مشورہ
Live Election 2018 ملک میں عام انتخابات کے دوران فیس بک پر جعلی خبریں پھیلنے کا امکان فیس بک نے الیکشن کمیشن آف پاکستان اور ایک عالمی خبر رساں ادارے کے ساتھ مل کر جعلی خبروں کی روک تھام کا منصوبہ تیارکرلیا
Live Election 2018 پنجاب سے اے این پی کی پہلی اور واحد خاتون امیدوار قومی اسمبلی کے حلقے این اے-155 سے نوشین افشاں بلوچ جنرل نشست سے 15 مرد امیدواروں کے مد مقابل کھڑی ہوں گی۔
پاکستان پنجاب سے اے این پی کی پہلی اور واحد خاتون امیدوار قومی اسمبلی کے حلقے این اے-155 سے نوشین افشاں بلوچ جنرل نشست سے 15 مرد امیدواروں کے مد مقابل کھڑی ہوں گی۔
Live Election 2018 ‘پیپلز پارٹی کو ووٹ نہیں دوگے تو لعنتی کہلاؤگے’ پیپلز پارٹی کے پی اس 9 سے امیدوار سراج درانی نے انتخابی مہم کے جلسے کے دوران ووٹرز کو دھمکیاں دے دیں۔
Live Election 2018 ‘ووٹ برائے فروخت’ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں ووٹ برائے فروخت کا بینر آویزاں کرنے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
Live Election 2018 اے این پی کی نظر میں عمران خان سے بلاول بھٹو بہتر اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا شمار بھی ملک کے مقبول ترین رہنماؤں میں ہوتا ہے۔