پاکستان ہر پانچ منٹ میں ایک شخص روڈ حادثے کا شکار پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جہاں روڈ حادثات کے شکار افراد جائے وقوع پر ہی جاں بحق ہوجاتے ہیں۔
دنیا 2018 کی وہ اہم خبریں جو زیادہ اہمیت اختیار نہ کرسکیں سال کے 365 دنوں میں سے زیادہ تر دنوں میں ہمیں بری خبریں پڑھنے کو ملی ہوں گی، تاہم ہر خبر بری نہیں تھی۔
سندھ گورنر ہاؤس عوام کیلئے کھل گیا، بغیر ٹکٹ کیسے داخل ہوسکتے ہیں؟ تاریخی عمارت کو 7 ستمبر سے عوام کے لیے کھولا گیا تھا۔
پاکستان سندھ گورنرہاؤس، سرکاری پروٹوکول اور عوام سندھ کے 33 ویں گورنر عمران اسماعیل نے عہدہ سنبھالنے کے 10روز بعد ہی گورنر ہاؤس کے دروازے عوام کے لیے کھول دیے۔
پاکستان 21 توپوں کی سلامی ہی کیوں؟ سلامی کے لیے توپوں کی تعداد ایک درجن تک محدود بھی کی جاسکتی ہے، یا پھر اسے بڑھا کر 28 تک بھی لے جایا سکتا ہے۔
پاکستان 71 سالہ پاکستان کی 50 اچھی چیزیں آج ہر پاکستانی یہ شکوہ کرتا نظر آتا ہے کہ اس ملک میں کوئی بھی اچھی اور مثبت چیز نہیں ہے۔
پاکستان ملک کی 71 سالہ تاریخ کی 15 قومی اسمبلیاں 15 میں سے صرف 3 اسمبلیاں ایسی ہیں جنہوں نے اپنی آئینی مدت مکمل کی، اب تک صرف ایک خاتون اسپیکر منتخب ہوچکی ہیں۔
پاکستان تین جماعتیں،3 انتخابات، کس نے کیا کھویا، کیا پایا؟ گزشتہ ایک دہائی میں پاکستانی سیاست، انتخابات اور اقتدار میں حیران کن ڈرامائی تبدیلیاں آئیں۔
پاکستان انتخابات کے دن سندھ میں منفرد ریکارڈ قائم اس بار جہاں جنرل سیٹ پر پہلی بار زیادہ خواتین نے انتخاب لڑ کر تاریخ رقم کی،وہیں سندھ کے عوام نے بھی کئی روایات قائم کیں۔
Live Election 2018 انتخابات میں شکست کھانے والے اداکار و گلوکار 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جہاں بڑے تجربہ کار اور طاقتور سیاستدان ہار گئے، وہیں اداکاروں کو بھی شکست دیکھنا پڑی
پاکستان انتخابات میں شکست کھانے والے اداکار و گلوکار 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات میں جہاں بڑے تجربہ کار اور طاقتور سیاستدان ہار گئے، وہیں اداکاروں کو بھی شکست دیکھنا پڑی
Live Election 2018 وہ امیدوار جو 1210 ووٹ سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوا؟ بلوچستان سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 268 میں 2 فیصد سے بھی کم ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔
Live Election 2018 جنرل (ر) پرویز مشرف کا بھارتی میڈیا پر عمران خان کا دفاع عمران خان نے کبھی بھی بھارت سے نفرت کا اظہار نہیں کیا اور وہ نہ ہی وہ ہندوستان مخالف ہیں، سابق صدر
Live Election 2018 کراچی سے صوبائی حلقے پی ایس 125 سے عباس جعفری کامیاب عباس جعفری صوبہ سندھ سے ماڈلنگ کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پہلے رکن صوبائی اسمبلی بنیں گے۔
Live Election 2018 پاکستان کی نئی حکومت کے بھارت سے تعلقات کیسے ہوں گے؟ حکومت بننے سے قبل ہی پڑوسی ملک کی میڈیا کو غم کھائے جا رہا ہے کہ آنے والی حکومت کے انڈیا کے ساتھ تعلقات کیسے ہوں گے
Live Election 2018 عالمی میڈیا عمران خان کی جیت کو کس طرح دیکھ رہا ہے؟ ہندوستانی، اسرائیلی، امریکی و برطانوی میڈیا نے پاکستانی انتخابات کی خبروں پر خصوصی ٹرینڈز بھی بنائے۔
Live Election 2018 سندھ سے پہلی بار قومی اسمبلی کیلئے جنرل نشست پر ہندو امیدوار کامیاب مہیش کمار ملانی کا مقابلہ سابق وزیر اعلیٰ سندھ ارباب غلام رحیم سمیت دیگر 13 امیدواروں سے تھا۔
Live Election 2018 نتائج کے حوالے سے شکایات پر تحقیقات کریں گے، الیکشن کمیشن جن پولنگ اسٹیشن پر انتخابات کے حوالے سے شکایات ہیں، وہاں نتائج کو چیک کیا جائے گا، سیکریٹری الیکشن کمیشن
Live Election 2018 ‘یااللہ تیرا شکر، قوم جاگ گئی‘! یا اللہ تیرا شکر ہے اب قوم جاگ گئی ہے اور اب اسے کوئی بھی روک نہیں سکتا، اداکارہ عروہ حسین
Live Election 2018 جب آنے والی نسلیں پوچھیں گی آپ نے 2018 میں کیا کردار ادا کیا؟ انتخابات سے ایک دن قبل ہی اعلیٰ شخصیات نے لوگوں کو گھر سے نکل کر ووٹ کاسٹ کرنے کی حوصلہ افزائی کے لیے پیغام جاری کیے۔