پاکستان ’مرد، خواتین کے ساتھی ہیں‘ عالمی یوم خواتین کے موقع پر کراچی سمیت ملک کے اہم ترین شہروں میں خواتین نے مارچ نکالے جن میں مرد بھی شریک ہوئے۔
لائف اسٹائل دنیا کی حکمران عورتیں دنیا کے 250 کے قریب ممالک، ریاستوں اور خود مختار جزائر میں اس وقت بمشکل 32 خواتین حکومتی و ریاستی سربراہ ہیں۔
نقطہ نظر کورونا وائرس سے متعلق پاکستان میں پھیلنے والی افواہیں دنیا میں خوف پھیلانے والا وائرس پاکستان سمیت تقریباً دنیا کے 80 ممالک اور تمام خطوں تک پھیل چکا ہے۔
پاکستان سندھ میں ہر 96 ہزار افراد کے لیے ایک سرکاری ایمبولینس آبادی کے لحاظ سے ملک کےدوسرے بڑے صوبے کے دوردراز علاقوں کے لوگ مریضوں کوگدھا اوربیل گاڑیوں پر ہسپتال لانے پرمجبور،رپورٹ
دنیا سال 2019 کی وہ خبریں جنہیں بھلانا ممکن نہیں نئے سال کا کیلنڈر لگانے سے پہلے گزشتہ 12 ماہ پرنظر ڈالیں تو لبوں پر بہت ساری مسکراہٹیں اور آنکھوں میں آنسو آجائیں گے۔
پاکستان ’گورا قبرستان‘ گمنام تاریخ کا المیہ کم سے کم ڈھائی سو سال قبل بنے قبرستان کی 2 ہزار سے زائد قبروں میں تین لاکھ سے زائد مردے دفن ہیں۔
پاکستان پاکستان میں صحافیوں پر تشدد کا خاتمہ کیسے ممکن؟ میڈیا کی 71 سالہ تاریخ صحافیوں اور صحافتی اداروں پر تشدد کی گواہ ہے, اب صحافیوں پر تشدد میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان مقتول صحافیوں کے اہلخانہ صلح پر مجبور کیوں؟ پاکستان میں 18سال کے دوران قتل کیے گئے 72 میں سے صرف 5 صحافیوں کے قاتلوں کو سزائیں دی جا سکی ہیں، رپورٹ
پاکستان مقتول صحافی شان ڈھر کے اہل خانہ انصاف کے منتظر شان ڈھر کو 2014 میں سندھ کے شہر لاڑکانہ کے نواحی شہر باڈھ میں سال نو کے موقع پر قتل کیا گیا تھا۔
پاکستان ‘دنیا کی کوئی بھی خبر صحافی کی زندگی سے بڑھ کر نہیں‘ پاکستان میں گزشتہ 18 برس کے دوران قتل کیے گئے 72 صحافیوں میں سے اب تک صرف 5 کیسز میں قاتلوں کو سزائیں مل سکیں۔
ملٹی میڈیا کون، کب کتنی مدت تک بھارتی وزیر اعظم رہا آزاد ملک بننے کے بعد اب تک بھارت پر 15وزرائے اعظم حکمرانی کر چکے ہیں، نریندر مودی سب سے طاقتور وزیر اعظم مانے جاتے ہیں۔
پاکستان صحافتی اداروں کیلئے مشکل ملک ایک رپورٹ کے مطابق دو دہائیوں میں 32 بار ذرائع ابلاغ کے اداروں پر حملے کیے گئے، میڈیا ادارے سینسرشپ کا شکار رہے۔
پاکستان یوم آزادی صحافت اور 'بے سہارا صحافی' پاکستانی میڈیا نے 2018 میں جو سینسر شپ اور مشکلات برداشت کیں، اس کی مثال 72 سال میں نہیں ملتی، پاکستان پریس فاؤنڈیشن
دنیا بھارتی انتخابات کے وہ حقائق جنہیں آپ ضرور جاننا چاہیں گے آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک کا درجہ رکھنے والے ملک میں دنیا کے سب سے بڑے انتخابات ہوتے ہیں۔
دنیا دنیا کی حکمران عورتیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک و ریاستوں میں اس وقت زیادہ ترمرد حضرات ہی ریاست و حکومت کے اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہیں۔
دنیا جنگیں کیوں لڑی جاتی ہیں؟ تاریخ کا جائزہ لینے سے پتہ چلے گاکہ زیادہ تر جنگیں بادشاہوں، ریاستوں اور حکومتوں کے چھوٹے چھوٹے مفادات کی خاطرشروع ہوئیں
پاکستان سعودی عرب میں پاکستان کی پہچان نعیم سندھی جدہ میں پیدا ہونے والےپاکستانی نژاد عرب گلوکار عربی سمیت اردو،سندھی، پنجابی اور بلوچی سمیت دیگر زبانوں میں بھی گاتے ہیں۔
ٹیکنالوجی کا استعمال،ڈاکٹر رتھ فاؤ کی ڈیجیٹل قبر ملک سے کوڑھ کے مرض کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے والی رتھ فاؤ جرمنی میں پیدا ہوئیں، ان کی آخری آرام گاہ کراچی میں ہے۔
پاکستان 2018: یوٹرن وزارت، سستا ہیلی کاپٹر اور شہد کی بوتل سال کا اختتام ہونےکو ہے، دنیا کے ہر شہری کی طرح پاکستانیوں نے بھی نئے سال سے امیدیں وابستہ کرلی ہیں۔
نقطہ نظر پراسرار قلعہ رنی کوٹ کس کی ملکیت ہے؟ رنی کوٹ پر مستند تحقیق نہ ہونے کی وجہ سے آج رنی کوٹ کو وہ مقام نہیں مل پایا جو دیوارِ چین سمیت دنیا کےدیگر قلعوں کو ملا