Live Election 2018 ووٹ نہ دینے والے افراد نتائج دیکھنے کے لیے جمع ہوگئے پولنگ ختم ہونے کے بعد عوام کی نظریں نتائج پر جم گئیں اور لوگ ٹی چینلز کی اسکرین اور سوشل میڈیا پر نتائج دیکھتے رہے۔
پاکستان سماعت اور قوت گویائی سے محروم افراد کیلئے انتخابی نتائج جاننا آسان ملکی تاریخ میں پہلی بار سماجی تنظیموں کے تعاون سے خصوصی افراد تک نتائج پہنچانے کے لیے براہ راست نشریات کا اہتمام کیا گیا
Live Election 2018 تپتے صحرا میں پاکستان کا پہلا اور واحد پولنگ اسٹیشن ملک کے پسماندہ ترین اور شورش زدہ صوبے بلوچستان میں پہلی بار تپتے صحرا میں بھی پولنگ اسٹیشن قائم کیا گیا۔
Live Election 2018 حکیم اللہ محسود کے گاؤں میں پہلی بار ووٹنگ کاالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سابق امیر کے گاؤں میں سیکیورٹی کی وجہ سے انتخابات نہیں ہوپائے تھے۔
Live Election 2018 نئے پاکستان کے لیے عروہ اور ماورہ کا عمران خان کو ووٹ اداکارہ عروا حسین کی بہن ماروہ حسین نے بھی نئے پاکستان کے لیے تحریک انصاف کو ووٹ دیا ہے۔
لائف اسٹائل کس اداکار نے کہاں ووٹ کاسٹ کیا؟ کچھ اداکار ایوارڈ شو کے لیے ملک سے باہر بھی ہیں، جس وجہ سے انہوں نے ووت کاسٹ نہیں کیا۔
Live Election 2018 کوئٹہ میں 90 سالہ شخص نے ووٹ کاسٹ کیا؟ 90 سالہ حاجی برت خان نے خودکش دھماکے کو نظر انداز کرتے ہوئے مستقبل میں پرامن کوئٹہ کے لیے ووٹ کاسٹ کیا؟
Live Ghaza Conflict انتخابات پر عرب و اسرائیلی میڈیا نے کیا لکھا؟ اسرائیلی اداروں کی 25 جولائی کی سہ پہر تک تمام اہم خبریں پاکستانی انتخابات کے حوالے سے ہی تھیں
Live Election 2018 بھارتی میڈیا نے پاکستان کے اگلے وزیر اعظم کی پیش گوئی کردی بھارت کے ذرائع ابلاغ کے تمام اداروں نے پاکستان میں ہونے والے انتخابات کو نمایاں خبر کے طور پر پیش کیا۔
Live Election 2018 عام انتخابات کے دن ‘کریم’ مفت سواری فراہم کرے گی مفت سواری کی سہولت سے کراچی،لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے 11 شہروں کے لوگ فائدہ اٹھا سکیں گے
پاکستان 10 سیاسی جماعتیں اور ان کے پوسٹرز جس طرح سیاسی پارٹیوں کے نعرے اورگانوں کاان کی انتخابی مہم اورنظریات میں اہم کردارہوتا ہے،اسی طرح پوسٹرز بھی اہم ہوتے ہیں
Live Election 2018 لوگوں نے انتخابات سے قبل وزرائے اعظم بنالیے ملک کا اگلا وزیر اعظم کون ہوگا اس حوالے سے 25 جولائی کا سورج غروب ہوتے ہی چہ مگوئیاں شروع ہوجائیں گی۔
پاکستان انتخابات لڑنے والے گلوکار، اداکار اور ماڈل ملک میں حالیہ انتخابات سے قبل بھی متعدد اداکار، گلوکار اور شوبز سے وابستہ شخصیات انتخابات لڑتی آئی تھیں۔
Live Election 2018 ووٹ کاسٹ کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟ کل ملک بھر میں عام انتخابات کے دوران 2 کروڑ سے زائد افراد پہلی بار ووٹ کاسٹ کریں گے۔
Live Election 2018 ‘ووٹ کاسٹ کرکے پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے کردار ادا کریں’ جس شخص کو پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے جو بھی پارٹی اچھی لگتی ہے وہ اسے ہی ووٹ کرے، کرکٹر محمد حفیظ
پاکستان پاکستان کی سیاسی جماعتیں ان کے نعرے اور انتخابات سیاسی نعروں کی تاریخ ملک میں پہلے عام انتخابات سے بھی قبل کی ہے اور اس کا تسلسل تقسیم برصغیر کی جدوجہد تک ہے۔
Live Election 2018 سندھ سے پہلی مرتبہ انتخاب لڑنے والی ہندو خواتین صوبے کے پسماندہ ترین علاقے سے پہلی بار اقلیت سے تعلق رکھنے والی خواتین بااثراور تجربہ کار سیاستدانوں کا مقابلہ کریں گی۔
پاکستان سندھ سے پہلی مرتبہ انتخاب لڑنے والی ہندو خواتین صوبے کے پسماندہ ترین علاقے سے پہلی بار اقلیت سے تعلق رکھنے والی خواتین بااثراور تجربہ کار سیاستدانوں کا مقابلہ کریں گی۔
پاکستان وہ سیاسی جماعتیں، جن کے ’قائد‘ انتخابات سے باہر ہیں الیکشن کمیشن میں انتخابات لڑنے کی اہل 122 جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، جن میں کئی پارٹیوں کے سرپرست انتخاب نہیں لڑ رہے۔
Live Election 2018 پیپلز پارٹی کا ووٹ مسلم لیگ ضیاء کیلئے؟ سوشل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی کہ پیپلز پارٹی نے اپنے بانی کو تختہ دار تک لے جوانے والے شخص کے بیٹے سے اتحاد کرلیا۔