پاکستان پاناما اسکینڈل پر کہاں کہاں تحقیقات ہوئی اور نتائج کیا نکلے؟ اسکینڈل سامنے آنے کے پہلے ہی ماہ 35 ممالک نے تحقیقات کا اعلان کیا، اس کا پہلا شکار آئس لینڈ کے وزیر اعظم بنے۔
پاکستان پاکستان میں جعلی سوشل اکاؤنٹس کی شکایت کرنے کا طریقہ پاکستان میں ہزاروں جعلی سوشل اکاؤنٹس ہیں جنہیں بلاک کروانے کے لیے آن لائین شکایت درج کروانے کی سہولت بھی موجود ہے۔
پاکستان ممکن ہے آپ کو آج کوئی خوشخبری سنائے . . . مذاق کرنا اور مسکراہٹیں بکھیرنا اچھا عمل ہے، مگر اس دوران یہ خیال رکھا جائے کہ مذاق مذاق میں کوئی بڑا نقصان نہ ہوجائے۔
پاکستان مردم شماری میں اور کیا کیا شمار ہونا چاہیئے تھا کئی اہم معاملات ایسے ہیں جن کا شمار ہونا چاہئیے تھا لیکن ان کو اس اہم موقع پر مردم شماری کا حصہ نہیں بنایا گیا۔
نقطہ نظر آدھی آبادی تو ’نازک’ بنا رکھی ہے ہماری خواتین اپنی بچیوں کی اس طرح پرورش کرتی کہ وہ براہ راست مرد کے برابر نہیں ہیں۔
نقطہ نظر سانحہءِ سیہون: دل دہلا دینے والے سات منظر اگر آپ نے سنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں کی باقیات نالوں میں پھینکی گئی ہیں تو آپ نے جھوٹ ہی سنا ہوگا۔
پاکستان قلندر کا مزار کہاں ہے اور اتنی ہلاکتیں کیوں ہوئیں؟ درگاہ قلندر لعل شہباز جس شہر میں واقع ہے، وہ کسی بھی بڑے شہر سے 150 کلو میٹر دوری پر واقع ہے۔
پاکستان سندھ یونیورسٹی میں طالبہ کی ہلاکت پر احتجاج طلبہ کو لانے والی بس کی ٹکر کے باعث طالبہ جاں بحق ہوئی، اس سے پہلے طالبعلم کی پوائنٹ سے گرنے کے باعث موت ہوئی تھی۔
پاکستان کوئی یہ نہ کہے کہ یہ 'پاکستانی' پرچم ہے! پاک سر زمین پارٹی نے قومی پرچم سے مشابہت رکھنے والے اپنے سیاسی پرچم کو عوام کے سامنے پیش کردیا۔
پاکستان ’شادی کا وعدہ پورا نہ ہونے پر نائلہ نے خودکشی کی‘ نائلہ رند نے یونیورسٹی کے سابق طالب علم انیس کی جانب سے شادی کے انکار پر خودکشی کی، پولیس
پاکستان سندھ یونیورسٹی: طالبہ کی مبینہ خودکشی پر آئی جی کا نوٹس قمبرکی رہائشی نائلہ رند نے ہاسٹل میں مبینہ طور پر خودکشی کی تھی،اہل خانہ نے تاخیر سے مطلع کرنے پر تحفظات ظاہر کی ہیں۔