نقطہ نظر سندھ لٹریچر فیسٹیول کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ کراچی کے بیچ لگژری ہوٹل میں 27 سے 29 اکتوبر تک جاری رہنے والے فیسٹیول میں کوئی انٹری فیس نہیں۔
نقطہ نظر سندھ کی بدحالی دیکھنے کے لیے آنکھوں کی بھی ضرورت نہیں قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں تعلیم و صحت، اور بے روزگاری کے خاتمے جیسے اقدامات کی تعریف تو مخالفین بھی کرتے ہیں۔
پاکستان شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل: اہلخانہ انصاف کے منتظر سیہون کے قریب 19 سالہ تانیہ خاصخیلی کو تین ملزمان نے گھر میں گھس کر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
پاکستان خطرناک ویڈیو گیم ’بلیو وہیل‘ سے متعلق اہم حقائق گیم کی وجہ سے دنیا بھر میں 150 ہلاکتیں ہوچکیں، پاکستان میں اس گیم کی انٹری سے متعلق چہ مگوئیاں کی جار رہی ہیں۔
پاکستان 21کروڑ لوگوں کیلئے 3 کروڑ گھر حالیہ مردم شماری کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 7 افراد کے لیے ایک چھت دستیاب ہے، مزید کئی حقائق بھی سامنے آئے ہیں۔
پاکستان وہ پاکستانی سیاستدان جو اداکاری بھی کر چکے پاکستانی سیاست میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو حقیقی معنوں میں بہت بڑے اداکار ہیں۔
پاکستان 22 اگست 2016 کے بعد ایم کیو ایم کہاں کھڑی ہے؟ ایم کیو ایم کے کمزور ہونے کا سلسلہ گزشتہ برس 3 مارچ کو اُس وقت ہونا شروع ہوا، جب مصطفیٰ کمال طویل عرصے پاکستان پہنچے۔
پاکستان پاکستان کی کم عمر سرٹیفائڈ چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کون؟ پاکستان کے صوبہ سندھ کی 2 لڑکیاں دعویدار ہیں کہ انہوں نے کم عمر میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ کا سرٹیفکیٹ حاصل کیا۔
پاکستان کون،کب،کتنی مدت کیلئے وزیراعظم رہا ملک میں قانونی طور 21 سال تک وزیر اعظم کا عہدہ نہیں رہا، غیر اعلانیہ طور پر 3 سال تک ملک وزیر اعظم کے بغیر بھی چلا۔
پاکستان پاکستانی عدالتوں کے بڑے فیصلے پاناما لیکس اسکینڈل کیس کےفیصلے کے علاوہ بھی کئی ایسے عدالتی فیصلے ہیں، جنہوں نے ملکی سیاست،تاریخ و حکومت پر اثر چھوڑا۔
پاکستان پاکستانی سیاست کو ہلادینے والے اسکینڈلز ماضی میں ہونے والے اسکینڈلز کی وجہ سےوزرائے اعظم کو گھر بھی جانا پڑا، جن کے اثرات ملکی سیاست پر کافی عرصے تک چھائےرہے۔
پاکستان دریائے سندھ میں پلر کے بغیر پل اور ’ہو جمالو‘ کی داستان روہڑی اور سکھر کو ملانے والا پل دور سے سڈنی ہاربر، ٹینی برج نیوکاسل اور ممبئی کی بندرا وورلی برج جیسا نظر آتا ہے۔
پاکستان وہ سیاستدان جوکامیاب اداکار نہ بن سکے امریکا، پاکستان، بھارت، سری لنکا اور پولینڈ سمیت کئی ممالک کے صدور اور وزرائے اعظم پہلے اداکاری کیا کرتے تھے۔
دنیا عرب ممالک کی جانب سے قطر کے اچانک بائیکاٹ کا سبب؟ سعودی عرب اور دیگر ممالک نے دوحہ سے سفارتی تعلقات عرب-امریکا-اسلامک سمٹ اجلاس کے 2 ہفتے بعد کیا۔
کاروبار اسحٰق ڈار اور مسلم لیگ کے پہلی بار 5 بجٹ مکمل حالیہ برسوں میں پاکستان کی جمہوری حکومتوں نے کئی ایسے کام کیے ہیں جو ملکی سیاسی تاریخ میں پہلی بار ہوئے۔
دنیا ٹرمپ خاندان کا 'دیوار گریہ' کا دورہ دنیا کے تین بڑے مذاہب کے لیے مقدس شہر کی حیثیت رکھنے والے یروشلم میں موجود یہ دیوار متنازع حیثیت کی حامل ہے۔
دنیا اسکارف کے بغیر سعودی عرب کا دورہ کرنے والی خواتین کچھ خواتین نے سعودی عرب میں مختصر وقت کے لیے اسکارف پہنا، مگر تمام کی تمام مکمل لباس میں نظر آئیں۔
لائف اسٹائل آج کل براک اوباما کیا کر رہے ہیں؟ امریکا میں اگرچہ سیاستدان سرکاری ملازم کی طرح ریٹائرنہیں ہوتے،مگر وہ سیاست سے سائیڈ لائین ضرور ہوجاتے ہیں۔
لائف اسٹائل نومنتخب فرانسیسی صدر کون اور ان کی انوکھی محبت کیا؟ ایمانوئل مائکروں کی اہلیہ بریغت تروغنوث ان سے 24 برس بڑی ہیں، مگر ان کی محبت کی داستان فلمی کہانیوں جیسی ہے۔
دنیا سعودی خواتین کو پہلے اس کی اجازت نہ تھی.... شاہی حکومت نے خواتین کو پہلی بار ایسے کام کرنے کے مواقع فراہم کیے جن کے لیے کچھ سال قبل سوچنا بھی محال تھا۔