Live Election 2018 تحریک انصاف پر انتخابی مہم کے دوران حقائق مسخ کرنے کا الزام ملک میں جیسے جیسے عام انتخابات کا دن قریب آتا جا رہا ہے، سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم بھی زور پکڑتی جارہی ہیں۔
Live Election 2018 پاک سر زمین کی انتخابی مہم میں فنکار پیش پیش معروف اداکار نعمان مسعود، اعجاز اسلم، رابی پیرزادہ اور کومل عزیز خان نے پی ایس پی کی انتخابی مہم کی ویڈیوز جاری کردیں۔
Live Election 2018 عمران خان کو بھی انتخابی مہم کے دوران عوامی مزاحمت کا سامنا پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حال ہی میں صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کا بھی دورہ کیا تھا۔
Live Election 2018 آصف علی زرداری کو کون شکست دیگا؟ سابق صدر عام انتخابات میں سندھ کے ضلع شہید بے نظیر آباد کے حلقہ این اے 213 سے انتخاب لڑیں گے۔
Live Election 2018 ’ووٹ مانگنے کیلئے ہمارے گاؤں تشریف نہ لائیں‘ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے صوبائی حلقے پی ایس 21 میں شامل گوٹھ کے رہائشیوں نے تمام امیدواروں کو ووٹ کے لیے نہ آنے کا کہہ دیا
پاکستان اداکارائیں بھی انتخابی مہم کے لیے متحرک اداکاراؤں کی انتخابی مہم کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کئی لوگوں نے اپنے حلقے تبدیل کرنے کی خواہش ظاہر کردی۔
Live Election 2018 عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں لاہور کے حلقہ این اے 125 سے انتخاب لڑنے والے امیدوار نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ 1988 سے انتخابات میں حصہ لیتے آ رہے ہیں۔
پاکستان عوام کا چمچہ اور نیم کرپٹ شخص متبادل وزیراعظم بننے کا خواہاں لاہور کے حلقہ این اے 125 سے انتخاب لڑنے والے امیدوار نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ 1988 سے انتخابات میں حصہ لیتے آ رہے ہیں۔
Live Election 2018 بلاول اور بے نظیر کی انتخابی مہم میں مشابہت جس کی ماں گولیوں سے نہیں ڈری اس کا بیٹا پتھروں سے ڈر جائے گا؟ اچھا مذاق ہے! سوشل میڈیا پر لوگوں کا رد عمل
Live Election 2018 سردار کو 10 سال بعد حلقے کا دورہ کرنا مہنگا پڑ گیا سردار سلیم جان مزاری 10 سال بعد حلقے میں ووٹ مانگنے کے لیے گئے تو نوجوانوں نے ان کا حال برا کردیا۔
نقطہ نظر سائنس فکشن فلم جیسی ڈونلڈ ٹرمپ اور کم جونگ ان ملاقات امریکا و شمالی کوریا کے درمیان اختلافات کی تاریخ کو سمجھنے کے لیے ہمیں 70 سال پیچھے جانا پڑے گا.
Live Election 2018 فہمیدہ کوثر بلوچستان سے صوبائی جنرل نشست پرانتخاب لڑنے والی پہلی خاتون پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے فہمیدہ کوثر کو بی پی 32 کوئٹہ سے صوبائی نشست کا ٹکٹ دینے کے لیے منتخب کرلیا گیا
دنیا دنیا کی حکمران عورتیں دنیا کے 200 سے زائد ممالک و ریاستوں میں اس وقت زیادہ ترمرد حضرات ہی ریاست و حکومت کے اعلیٰ ترین عہدوں پر براجمان ہیں۔
پاکستان میر ہزار خان بجارانی نے 44 سال سیاست کو دیے سندھ کے ضلع کندھ کوٹ کے شہر کرم پور میں قیام پاکستان سے قبل پیدا ہونے والے ہزار خان نے 44 سال تک پارلیمانی سیاست کی
نقطہ نظر فیس بک ’نیوز فیڈ‘ میں تبدیلی سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟ سوال یہ ہے کہ فیس بک کی اس تبدیلی سے عام افراد کو کتنا فائدہ اور میڈیا یا تشہیری اداروں کو کتنا نقصان پہنچے گا؟
پاکستان 2017: کچھ منفرد واقعات، دلفریب لمحات، نہ بھلائے جانے والے پل گزشتہ 365 دنوں کا جائزہ لیا جائے تو ہمارے لبوں پر بہت ساری مسکراہٹیں اور آنکھوں میں ڈھیر سارے آنسوں آجائیں گے.
پاکستان عالمی اردو کانفرنس اور ’رقص میں ہے سارا جہاں‘ پانچ روزہ عالمی کانفرنس کا آغاز 21 دسمبر کو ہوا، کانفرنس میں رقص، موسیقی اور مصوری سمیت ادب پر پروگرامات رکھے گئے
دنیا یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت نہ ماننے کی وجوہات خود اسرائیل کی ریاست کو دنیا کے متعدد ممالک تسلیم نہیں کرتے، جب کہ اقوام متحدہ بیت المقدس کو خودمختار شہر قرار دے چکی
پاکستان وہ شخص چل بسا جس نے تاریخ بدلی سندھ کے معروف مفکر، ترقی پسند دانشور محمد ابراہیم جویو 102 برس کی عمر میں سانس کی تکلیف کے باعث چل بسے
نقطہ نظر پاکستانی میڈیا سے متعلق عوامی خدشات گزشتہ ڈیڑھ دہائی میں جس طرح پاکستان میں الیکٹرانک میڈیا نے ترقی کی اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔