پاکستان پاکستان کو آئی ایم ایف پیکج کی پہلی قسط موصول 99 کروڑ 14 لاکھ ڈالر کی رقم ملنے سے پاکستان کے غیر ملکی زرِمبادلہ میں مختصر مدت کے لیے اضافہ ہوگیا۔
پاکستان حماد اظہر نے وفاقی وزیر کی ذمہ داریاں سنبھال لیں وزیراعظم نے سابق وزیر مملکت برائے مالیات کو وفاقی وزیر برائے ریونیو ڈویژن کا قلمدان سونپ دیا۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک رواں مالی سال پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر فراہم کرے گا حکومت پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے نمائندوں کے درمیان 5 برسوں میں 10ارب ڈالر کی فراہمی پر تبادلہ خیال ہوا،اعلامیہ
پاکستان ہراساں کرنے والے اختیارات ایف بی آر افسران سے واپس لیے جائیں گے، شبر زیدی چینی پر سیلز ٹیکس سے صرف 3روپے 26پیسے کافرق پڑا جبکہ چینی کے ڈیلرزکا ٹیکس کم کر دیا گیا ہے، چیئرمین ایف بی آر
پاکستان کراچی میں بی آر ٹی منصوبے کیلئے 23 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض منظور قرض ایشین ڈیولپمنٹ بینک فراہم کرے گا، منصوبہ کراچی کو 26.6 کلومیٹر طویل بس لائن اور اس سے منسلک سہولیات فراہم کرے گا۔
پاکستان ایف بی آر نے بے نامی اثاثوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم میں ظاہر نہ کیے جانے والے تمام اثاثوں کو ایف بی آر ضبط کرے گا۔
پاکستان پاور ڈویژن کا 8 ماہ میں 106 ارب روپے کا اضافی ریونیو جمع کرنے کا دعویٰ اکتوبر 2018 سے لے کر مئی 2019 میں مجموعی طور پر 705 ارب روپے وصول کیےگئے۔
پاکستان گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، پیپلزپارٹی نے نرخ میں اضافہ مسترد کردیا 100 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین کے لیے ایم ایم بی ٹی یو 127 سے بڑھا کر 300 روپے فی مقرر کیے گئے ہیں۔
پاکستان سی این جی کی قیمت میں فی کلو 22 روپے تک کا اضافہ سی این جی کے شعبے کے لیے گیس کی قیمت 980 روپے ایم ایم بی ٹی یو سے بڑھا کر 1283 روپے ایم ایم بی ٹی یو کردی گئی، نوٹیفکیشن
پاکستان گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کا امکان پیٹرولیم ڈویژن نے فرٹیلائزر، توانائی، سیمنٹ، سی این جی اور کمرشل سیکٹر کے لیے 31 فیصد اضافے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان یکم جولائی سے سیلز ٹیکس رجسٹریشن کیلئے خودکار نظام فعال ہوگا، ایف بی آر درخواست گزار این ٹی این یا انکم ٹیکس رجسٹریشن کے ذریعے آن لائن نظام میں لاگ ان ہوسکتا ہے۔
پاکستان ایف بی آر نے آن لائن ٹیکس پروفائل نظام متعارف کروادیا اس نظام کے تحت 5 کروڑ 30 لاکھ افراد فیس کی ادائیگی سے اپنی بینک تفصیلات،جائیداد، یوٹیلٹی بلز تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔
پاکستان حکومت نے عید سے قبل پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کردیں پیٹرول کی نئی قیمت 112 روپے 68 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 126 روپے 82 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
پاکستان مشیر خزانہ سے اختلافات، سیکریٹری خزانہ کو عہدے سے ہٹادیا گیا یونس ڈھاگا کے حفیظ شیخ سے آئی ایم ایف پروگرام پر اختلافات تھے، نوید کامران بلوچ نئے سیکریٹری تعینات، ذرائع
پاکستان اٹک میں تیل کی دریافت کیلئے کویتی کمپنی کو لائسنس جاری مکھڈ بلاک ایک ہزار 562 مربع کلومیٹر پر محیط ہے، کمپنی سالانہ 30 ہزار ڈالر بلاک میں سماجی سرگرمیوں میں لگائے گی۔
پاکستان صدر مملکت کے دستخط کے بعد ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نافذ العمل حکومت نے طویل مشاورت کے بعد اپنی پہلی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کروائی تھی، اپوزیشن نے تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان پیشگی اطلاع کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے پر پابندی چیئرمین ایف بی آر کی منظوری کے بغیر بینک اکاؤنٹس منجمد نہ کئےجائیں، چیف کمشنرز ان لینڈ ریونیوکو حکم نامہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کے دوران مہنگائی کی شرح میں نمایاں اضافہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی شرح میں مجموعی طور پر 7 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
پاکستان اصلاحاتی ایجنڈے کے تحت وفاقی حکومت کے تمام 435 اداروں کی تنظیم نو کا فیصلہ ان اداروں میں سے228 کو خود مختار کرنے اور 82 اداروں کو ایگزیکٹو محکموں میں تبدیل کرنے کی تجاویز بھی شامل ہیں۔
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو، حفیظ شیخ چیئرمین مقرر وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کی بھی تشکیل نو کی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین