پاکستان عالمی بینک،آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی، حکومت ڈاکٹر عبد الحفیظ شیخ،پاکستانی وفد نے عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں،اعلامیہ
پاکستان امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع کا فائدہ اٹھانا چاہیے، مشیر خزانہ واشنگٹن میں پاکستانی وفد نے یو ایس پاکستان بزنس کونسل اور ایشین انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کےصدر سےملاقاتیں کیں، اعلامیہ
کاروبار پاکستانی وفد کی آئی ایم ایف، ورلڈ بینک کے حکام سے ملاقات، معاشی اقدامات پر بریفنگ بین الاقوامی مالیاتی ادارے نے پاکستان کی جانب سے معاشی استحکام کے حصول کے لیے پیش رفت کی تعریف کی، وزارت خزانہ
پاکستان رواں مالی سال: پہلی سہ ماہی میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 64 فیصد کم ہوگیا مالی سال 20-2019 کے پہلے 3 ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 54 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہا۔
پاکستان پاکستان فروری 2020 تک ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ہی رہے گا اسلام آباد کو منی لانڈرنگ، دہشت گردوں کی مالی معاونت کےمکمل خاتمے کیلئےمزید اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، اعلامیہ
پاکستان مالی سال کے پہلے 3 ماہ کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاری میں 137 فیصد اضافہ 3 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 88 کروڑ 66 لاکھ ڈالر رہا جو گزشتہ سال 37 کروڑ 41 لاکھ ڈالر تھا۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف عملدرآمد رپورٹ پیش کرنے کیلئے پاکستانی وفد پیرس میں موجود وزیر اقتصادی امور حماد اظہر دہشت گردوں کی مالی معاونت، انسدادمنی لانڈرنگ کیلئے کیے گئے حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔
پاکستان 3 ماہ کے دوران ملک کا تجارتی خسارہ 35 فیصد تک کم ہوگیا جولائی تا ستمبر ملک میں درآمدات میں 20.59 فیصد کمی دیکھی گئی جبکہ اس ہی دوران برآمدات میں 2.75 فیصد اضافہ ہوا۔
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو 2.7ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان دیگر ذرائع سے حاصل رقم کو پاکستان میں مشترکہ فنانسنگ اور فنڈنگ کے لیے استعمال کیا جائے گا،ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان عالمی مسابقتی انڈیکس میں پاکستان کی 3درجہ تنزلی، 110ویں نمبر پر آگیا گزشتہ برس پاکستان کا نمبر 107 تھا، رواں سال مختلف شعبوں میں پاکستان کی درجہ بندی گری جبکہ کچھ میں بہتری آئی، رپورٹ
پاکستان ایس ای سی پی نے 22 غیر منافع بخش کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیئے کمپنیوں کے لائسنس مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر منسوخ کیے گئے، اعلامیہ
پاکستان آئی ایم ایف نے پروگرام کی کامیابی کو 'فیصلہ کن' اقدامات سے منسلک کردیا پاکستان آئے وفد نے حکومت کے اقتصادی پروگرام کے حوصلہ افزا آغاز کو تسلیم کیا اور اصلاحی ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر زور دیا۔
پاکستان بے نامی مقدمات کی سماعت کیلئے ایف بی آر کے تین بینچ تشکیل بینچ ون اسلام آباد،راولپندی اور کے پی، دوسرابینچ پنجاب، تیسرابینچ سندھ اوربلوچستان کے مقدمات کی سماعت کرے گا،ایف بی آر
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے 13ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا، مجموعی ذخائر 15.898 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔
پاکستان ‘آئی ایم ایف پروگرام میں محض 3 مہینے بعد تبدیلی ممکن نہیں‘ پروگرام کی شروعات اچھی ہوئی، معاشی استحکام لانے کیلئے بہتر اقدامات اٹھائےجارہے ہیں، آئی ایم ایف وفد کے سربراہ جہاد ازعود
پاکستان آئی ایم ایف کے مطابق ملکی معیشت کی سمت درست ہے، اسد عمر مالیاتی ادارے نے پروگرام پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ایف بی آر کے ریونیو میں اضافہ ہورہاہے، سابق وزیر
پاکستان جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات جسٹس فدا محمد خان کو وفاقی شریعت کورٹ میں ایک سال کی مدت کیلئے عالم جج مقرر کردیا گیا، وزارت قانون کا نوٹی فیکشن
پاکستان ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے جسمانی ریمانڈ میں 'آخری مرتبہ' توسیع عدالت آخری مرتبہ ریمانڈ میں توسیع کر رہی ہے اس کے بعد مزید جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا، جج محمد بشیر
پاکستان ایکشن پلان سے متعلق ایف اے ٹی ایف حکام کو بریفنگ پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر
پاکستان کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 35 میں سے 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار نیپر ایکٹ 1997 کی متعلقہ دفعات کے تحت کے-الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے، نیپرا
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین