پاکستان پاکستان میں ’زی فائیو‘ سمیت بھارتی مواد کی سبسکرپشن پر پابندی کابینہ ڈویژن کے خط پر عملدرآمد کرتے ہوئے سبسکرپشن کے لیے ادائیگی روکنے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا، ترجمان اسٹیٹ بینک
پاکستان کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 2 روپے 89 پیسے تک مہنگی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم ستمبر 2020 سے ہوگا، کے-الیکٹرک کا ٹیرف دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے برابر ہوگیا، نوٹی فکیشن
پاکستان وزارت داخلہ نے غیر ملکیوں کے ویزوں میں 15 روز کی توسیع کردی پاکستان میں موجود ان تمام غیرملکیوں کے ویزوں میں توسیع کی گئی جن کی میعاد 15 مارچ کو ختم ہوگئی تھی، وزارت داخلہ
پاکستان نیپرا کا کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کا نوٹس کمیٹی کے-الیکٹرک کے خلاف تحقیقات کرکے تفصیلی رپورٹ پیش کرے گی، جس کے تحت قانون کے مطابق کارروائی ہوگی،نیپرا
پاکستان قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ نیشنل سیونگز اسکیموں پر نظر ثانی شدہ شرح منافع کا اطلاق 28 اگست سے ہوگیا، رپورٹ
پاکستان رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں ہی ملکی برآمدات میں 5.8 فیصد کا اضافہ جولائی کے مہینے میں سالانہ بنیاد پر برآمدات 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کے اضافے سے ایک ارب 99 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہیں، وزارت تجارت
پاکستان جولائی میں مہنگائی 4 ماہ کی بلند ترین سطح 9.3 فیصد تک جا پہنچی ماہانہ بنیادوں پر مہنگائی میں جون کے مقابلے جولائی میں 2.50 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات
پاکستان مجھ پر حکومتی شخصیت کی جانب سے مستعفی ہونے کا دباؤ ہے، چیئرمین یوٹیلیٹی اسٹورز وزیراعظم کو غلط معلومات دی جارہی ہیں، عہدے سے استعفیٰ دیا اور نہ ہی دینے کا فیصلہ کیا، ذوالقرنین علی خان
پاکستان 'مختلف معاملات پر تنقید'، معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، تانیہ ایدروس مستعفی وزیراعظم عمران خان نے تانیہ ایدروس اور ڈاکٹر ظفر مرزا کے استعفے منظور کرلیے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔
پاکستان وفاق نے مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی کی خدمات خیبرپختونخوا کو واپس کردیں سندھ میں تعینات 19ویں گریڈ کے افسر ضیاالرحمٰن کی خدمات خیبر پختونخوا حکومت کو واپس منتقل کی جاتی ہیں، اعلامیہ جاری
پاکستان وفاقی حکومت کا صوبوں، متعلقہ اداروں کو شوگر ملز کیخلاف تحقیقات کا حکم مشیر داخلہ کی جانب سے ارسال کردہ خطوط میں متعلقہ حکام سے 90 روز میں عملدرآمد رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
Live Covid 2019 اے آئی آئی بینک کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری رقم کووڈ 19 کے باعث ہوئے سماجی و معاشی نقصان میں پاکستان کی مدد کے لیے مختص کی گئی۔
پاکستان کورونا وبا: اے آئی آئی بینک کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری ایشیائی انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سماجی و معاشی نقصان میں پاکستان کی مدد کیلئے رقم کی منظوری دی۔
پاکستان قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیلِ نو، مشیر خزانہ کو نکال دیا گیا مالیاتی کمیشن میں 9 اراکین شامل ہیں جبکہ 12 مئی کو تشکیل دیا گیا کمیشن 11 اراکین پر مشتمل تھا۔
پاکستان نیپرا تحقیقات کی روشنی میں کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کراچی میں مستقل لوڈ شیڈنگ کی تحقیقات کے لیے نیپرا کی جانب سے قائم کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کرادی۔
پاکستان قائمہ کمیٹی کا حفیظ شیخ کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے پر اتفاق پی ٹی آئی اراکین آفتاب صدیقی اور جمیل احمد نے تحریک کی حمایت کی اورکہا کہ مشیرخزانہ کو خط لکھا جائے۔
پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 77.92 فیصد کمی، 2 ارب 96 کروڑ 66 لاکھ ڈالرز رہ گیا اسٹیٹ بینک کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں بڑی کمی لانے میں کامیاب ہو گئی۔
پاکستان چین ہاؤسنگ اسیکم کے لیے 10 کروڑ ڈالردینے کو تیار ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی سی پیک اتھارٹی سویلین ادارہ ہے، وزارت منصوبہ بندی کے اختیارات کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم باجوہ
پاکستان سندھ حکومت نے بجلی چوری کے بعض کیسز میں بااثر افراد کی پشت پناہی کی، وزارت توانائی ہمارے سسٹم میں وافر مقدار میں بجلی موجود ہے، بجلی چوری ختم کریں اور بلا تعطل بجلی حاصل کریں، ترجمان
پاکستان رکن پنجاب اسمبلی ملک اسد کھوکھر صوبائی وزیر جنگلی حیات کے عہدے سے مستعفی ان کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب وزیر اعظم نے گزشتہ روز پنجاب کا دورہ کیا تھا۔