پاکستان گرڈ اسٹیشن ٹرپ، اسلام آباد اور راولپنڈی بجلی سے محروم پارلیمنٹ ہاؤس میں لوڈشیڈنگ کے باعث ملٹی میڈیا بند ہوگیا، سینیٹ کمیٹی کے اجلاس کی کارروائی روک دی گئی۔
پاکستان ملک کے بیشتر حصوں میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بریک ڈاؤن سے اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔
پاکستان اہم ٹرانسمیشن لائن ٹرپ: ملک میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کرگیا، مستثنیٰ فیڈرز پر بھی 6 سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا آغاز ہوگیا۔
پاکستان علی جہانگیر صدیقی کو امریکا میں پاکستان کا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کی مدت ختم ہورہی اور ان کی جگہ علی صدیقی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔
پاکستان اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 98 پیسے کا اضافہ کردیا وزیراعظم نے فروری کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے اضافے کا اعلان وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی، وزارت خزانہ
پاکستان مردم شماری کے عبوری نتائج جاری، آبادی20 کروڑسے متجاوز پاکستان کی آبادی کے 20کروڑ77لاکھ 74ہزار520کے عبوری نتائج میں گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر شامل نہیں، محکمہ شماریات
پاکستان اسحٰق ڈار کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی سربراہی سے ہٹادیا گیا ای سی سی کے چیئرمین اب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی خود ہوں گے، کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پاکستان مذاکرات کامیاب، آئل ٹینکرز مالکان کی ہڑتال ختم حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی جلد ترسیل کے اقدامات شروع کر دیئے گئے۔
پاکستان آئل ٹینکرز نے ملک گیر ہڑتال کردی آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک ملک گیر ہڑتال کرتے ہوئے ٹینکرز کھڑے کردیئے اور پیڑول کی ترسیل روک دی۔
پاکستان بہاول پور سانحہ: اوگرا نے شیل پر 1 کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا آئل کمپنی کو حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کو فی کس 10 لاکھ جبکہ زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ روپے ادا کرنے کی ہدایت
پاکستان طارق باجوہ اسٹیٹ بینک کے نئے گورنر تعینات باجوہ کا تعلق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس سے ہے جو گذشتہ ماہ 18 جون کو سیکریٹری خزانہ کے عہدے سے ریٹائر ہوئے۔
کاروبار روپے کی قیمت کو مستحکم رکھنے کا فیصلہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت کو 105 روپے سے 107 روپے کے درمیان مستحکم رکھا جائے گا، وزیر خزانہ اسحٰق ڈار
پاکستان بجلی کا شارٹ فال 5250 میگاواٹ،لوڈ شیڈنگ میں اضافہ ذرائع کے مطابق بجلی کی پیداوار گِر کر 17250 میگاواٹ ہوگئی ہے جس سے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے14 گھنٹے ہوگیا ہے۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 20 پیسے کمی وزیر خزانہ کی جانب سے آئندہ ماہ کیلئے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپے 60 پیسے کمی کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان پاکستان کی تاریخ کے 'سب سے بڑے' ترقیاتی بجٹ کی منظوری قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال 18-2017 کے لیے اقتصادی ترقی کے ہدف کو 6 فیصد تک مقرر کردیا، رپورٹس
پاکستان 'پاکستان اقتصادی ترقی کا ہدف حاصل نہیں کر پائے گا' حکومت کو معاشی اصلاحات پر عمل درآمد کے لیے کوششیں تیز کرنی ہوں گی، دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں آئی ایم ایف کی تجویز
پاکستان آئل ٹینکرز کی ہڑتال ختم،پیٹرول پمپس کھل گئے پیٹرول پمپس کھلتے ہی پیٹرول پمپس پر لمبی قطاریں لگ گئیں، کئی پمپس پر پیٹرول کی قلت پیدا ہوگئی۔
کاروبار 99 کروڑ روپے دو، 10 ہزار میگاواٹ بجلی لو پاکستان میں جیو تھرمل ذرائع سے 10 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت موجود ہے، ڈی جی جیولوجیکل سروے
پاکستان ملک میں مردم شماری کا شیڈول جاری ملک کے 147 میں سے 62 اضلاع میں پہلے اور 85 میں دوسرے مرحلے میں مردم شماری ہوگی۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین