پاکستان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل سمیت 7 افراد کا نام ای سی ایل میں شامل وزارت داخلہ نے تمام افراد کا نام نیب کی درخواست پر شامل کیا، متعدد افراد ایل این جی اسکینڈل کا سامنا کر رہے ہیں۔
پاکستان مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی ایمنسٹی اسکیم کو آسان بنانے کی ہدایت عبدالحفیظ شیخ نے ایف بی آر حکام کے ساتھ مجوزہ اسکیم 2019 کاتفصیلی جائزہ لیااور اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا، وزارت خزانہ
پاکستان اسد عمر کا استعفیٰ منظور، حفیظ شیخ مشیر خزانہ تعینات، نوٹیفکیشن جاری نئی تعیناتی، برطرفی اور استعفے کی منظوری کے یکے بعد دیگرے 3 نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیے گئے۔
پاکستان امجد جاوید سلیمی کا تبادلہ، عارف نواز دوسری مرتبہ آئی جی پنجاب تعینات کیپٹن (ر) عارف نواز خان 2017 میں آئی جی پنجاب رہ چکے ہیں اوراس وقت کو نارکوٹکس سیکریٹری کے طور پر کام کررہے تھے، اعلامیہ
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے 91 پیسے تک مہنگی کرنے کی تجویز اوگرا نے پیٹرولیم ڈویژن کو سمری ارسال کردی، پیٹرول 11 روپے 91 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 11 روپے 17 پیسے مہنگا کرنے کی سفارش
پاکستان اعظم سواتی کا بطور وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی استعفیٰ منظور وزیرِ اعظم عمران خان کے مشورے کے بعد صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی وزیر کا استعفیٰ منظور کیا، کابینہ ڈویژن
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات میں 13 روپے تک اضافے کی تجویز ڈالر کی قدر میں اضافے کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات میں تبدیلی کے لیے اوگرا نے سمری متعلقہ وزارت کو ارسال کردی۔
پاکستان گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ گیس کی قیمتوں میں حالیہ اضافے سے گھریلو صارفین پر سب سے زیادہ بوجھ پڑے گا۔
پاکستان کے الیکٹرک حفاظتی معیارات پر عملدرآمد کرنے میں ناکام، نیپرا بجلی کے تاروں سے 8 سالہ بچے کے زخمی ہونے کے معاملے میں نیپرا نے کے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
پاکستان وزارتِ تجارت نے سی پیک سے متعلق ’فنانشل ٹائمز‘ کا مضمون مسترد کردیا مضمون کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، اسے اور اس کی سرخی کو مسترد کیا جاتا ہے، وزارتِ تجارت
پاکستان وفاق نے سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے آئی جی پولیس تبدیل کردیے ڈاکٹر کلیم امام آئی جی سندھ پولیس،محمد طاہرآئی جی پنجاب پولیس،صلاح الدین خان آئی جی خیبرپختونخوا پولیس تعینات کردیےگئے۔
پاکستان وزیراعظم معائنہ کمیشن کے چیئرمین اور اراکین کے کنٹریکٹ ختم جن اراکین کو ہٹایا گیا ان میں چیئرمین وزیر اعظم معائنہ کمیشن محمد پرویز راٹھور شامل ہیں، نوٹیفکیشن جاری۔
پاکستان عمران خان نے کابینہ کمیٹی برائے توانائی، نجکاری، سی پیک تشکیل دے دی غلام سرور توانائی کمیٹی، اسد عمر نجکاری اور مخدوم خسرو کو سی پیک کمیٹی کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔
پاکستان بل ادا نہ کرنے پر وزیر اعظم ہاؤس کی بھی بجلی کاٹ دیں گے،ای سی سی اقتصادی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں 3 ماہ میں بجلی چوروں کے میٹر اتارنے کا بھی فیصلہ کرلیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم نے 18 رکنی اکنامک ایڈوائزری کونسل تشکیل دے دی اکنامک ایڈوائزری کونسل میں 7 سرکاری اور 11 اراکین کو نجی شعبے سے شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان عمران اسمٰعیل گورنر سندھ مقرر، نوٹیفیکشن جاری عمران اسمٰعیل 27 اگست بروز پیر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے اور چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ ان سے حلف لیں گے۔
پاکستان وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بناؤں گا، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب میری کسی سے ذاتی لڑائی نہیں ہے لیکن جو پیسہ باہر لے کر جاتا ہے وہ میرا دشمن ہے، عمران خان
پاکستان ‘ایران نے پاکستان کو بجلی کی فراہمی بند کردی‘ سکھر میں بجلی چوری روکنے کے لیے رینجرز کی خدمات لی جائے گی، سیپکو حکام
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 54 پیسے کا اضافہ قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 99 روپے 50 پیسے ہوگئی۔
پاکستان گھریلو صارفین کیلئے گیس 200 فیصد مہنگی کرنے کی سفارش اوگرا نے ماہانہ 100یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارف کیلئے قیمت 110سے بڑھا کر314 فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی تجویزدے دی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین