پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں روسی شمولیت مشترکہ مفاد میں ہے، وزیر اقتصادی امور اسلام آباد میں روس کے وزیر تجارت کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے ریلوے کے شعبے پر خصوصی روشنی ڈالی۔
پاکستان متحدہ عرب امارات سے اقامہ یافتہ پاکستانیوں کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ ان پاکستانیوں نے نہ صرف ٹیکس چوری کا پیسہ متحدہ عرب امارات میں رکھا ہوا ہے بلکہ معلومات بھی چھپائی ہوئی ہیں، ایف بی آر
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے تحت ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع ڈیڑھ برس میں 8 کالعدم تنظیموں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی ماونت کے مقدمات میں 400 اور سزاؤں میں 403 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کردیا قرض کی منظوری کا مقصد ملک کی معیشت کو فوری طور پر مدد فراہم کرنا اور زوال پذیر معیشت کو مضبوط بنانا ہے، اعلامیہ
پاکستان اسد عمر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے عہدے سے مستعفی اسیپکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا، پی ٹی آئی رہنما کو حال ہی میں وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی بنایا گیا تھا۔
پاکستان سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی حکومت نے رواں ماہ نوکری سے ریٹائر ہونے والے بشیر میمن کو 3دن قبل ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیٹرول کی نئی 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 40 پیسے سستا ہوگیاجس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
پاکستان اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں 2 روپے 90 پیسے تک کی کمی کی سفارش ریگولٹری اتھارٹی نے ہائی اسپیڈ ڈیزل، 2 روپے 40 پیسے، پیٹرول 25 پیسے، مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دے دی۔
پاکستان فروغ نسیم کا بطور وفاقی وزیر قانون استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فروغ نسیم کا بطور وزیر قانون و انصاف استعفیٰ منظور کرلیا۔
پاکستان معیشت کو اب بھی چیلنجز درپیش ہیں، مشیر خزانہ آئی ایم ایف رواں مالی سال کی پہلی سہہ ماہی کے اہداف سے مطمئن ہے، ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی میڈیا سے گفتگو
پاکستان پاور پرچیزنگ ایجنسی نےعالمی عدالت میں چینی کمپنی سے کیس جیت لیا لندن کی ثالثی عدالت میں مقدمے میں شکست کے بعد چینی کمپنی زونرجی کو ایک ارب روپے کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا، اعلامیہ
پاکستان بجلی کی قیمت میں ایک روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ اس سے ڈسکوز کو 24 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا، یہ اضافہ آئندہ ماہ کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔
پاکستان 'ایف اے ٹی ایف کی 5 شرائط پر مکمل عملدرآمد کرلیا، اب مضبوط کیس پیش کریں گے' اکتوبر تک 17 سفارشات پر جزوی عمل درآمد کیا، ایکشن پلان کے تحت 41 افراد کو گرفتار کیا گیا، ڈی جی ایف ایم یو
پاکستان موبائل صارفین کو روزانہ صبح ایک حدیث بھیجنے کی تجویز صارف کو حدیث کا میسج اردو یا انگریزی میں موصول ہونا چاہیے تاکہ اسلامی تعلیمات سے آگاہی حاصل ہوسکے، علی محمد خان
پاکستان حکومتی منصوبوں سے معاشی استحکام شروع ہوگیا، آئی ایم ایف مشن آئی ایم ایف مشن نے ارنیسٹو رامریز کی سربراہی میں 28 اکتوبر سے 8 نومبر 2018 تک پاکستان کا دورہ کیا اور مذاکرات کیے۔
پاکستان عبدالحفیظ شیخ، خزانہ کمیٹی کے کسی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، اسد عمر پی پی کے دورمیں 18 اور (ن) لیگ کے دور میں 17مرتبہ وزیرخزانہ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاسوں میں آئے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان مشکلات سے دوچار صنعتوں کی بحالی کیلئے ایس ای سی پی کے خصوصی رولز جاری مالی مشکلات کے شکار اداروں کی بحالی اور ان کو منافع بخش بنانے کے لیے یہ قدم انقلابی ثابت ہوگا، ایس ای سی پی
پاکستان رواں مالی سال: 4 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 33.5 فیصد تک کمی جولائی سے اکتوبر 2019 تک تجارتی خسارہ 7 ارب 80 کروڑ ڈالر تک آگیا،جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں ساڑھے 11 ارب سے زائد تھا۔
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان، پیٹرول ایک روپے مہنگا لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 6.56 روپے کمی کی گئی ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی 2.39 روپے کم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاکستان 3 ماہ میں ٹیکس وصولیوں میں 16 فیصد اضافہ ہوا، شبر زیدی جولائی تا ستمبر 962 ارب 50 کروڑ روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جبکہ 108 ارب روپے کا ٹیکس شارٹ فال رہا،چیئرمین ایف بی آر
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین