حکومت کے بجائے شرپسندوں کو ٹیکس ادا کرنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ زون کے وزیراعلیٰ، گورنر خیبرپختونخوا اور کور کمانڈر پشاور کو خطوط
چینی کی قیمتیں حکومت کی مقرر کردہ حد پر آگئی ہیں، شوگر انڈسٹری کی جانب سے حکومت کے ساتھ صارفین کے بہترین مفاد میں 19 اپریل تک ایک ماہ کیلئے موجودہ قیمت پر اتفاق کیا گیا، ترجمان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب
سینیٹر محمد اورنگزیب سے منسوب نشر کی جانے والے خبریں حقیقت پر مبنی نہیں ہیں، انہوں نے قومی اسمبلی میں ایسا کوئی اعلان نہیں کیا اور نہ ہی بیان دیا ہے، وزارت خزانہ کی وضاحت