پاکستان وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ، خطے کی صورتحال پر بریفنگ وزیرِاعظم نے قومی سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا، اعلامیہ
کھیل قومی ٹیم کی وزیراعظم سے ملاقات، ورلڈ کپ میں کارکردگی سے عالمی سطح پر جواب دینے کا مشورہ ہوم گراؤنڈ پر انٹرنیشنل کرکٹ سے متعلق پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، پاکستان میں عالمی کرکٹ کی جلد واپسی ہوگی، وزیراعظم
پاکستان صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے اس سے نیب کو ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا تک رسائی حاصل ہوگی، 20 سال پرانی اور بند فائلیں بھی کھولی جا سکیں گی۔
پاکستان روسی صدر کا وزیراعظم عمران خان کو فون، افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ایک ماہ کے دوران روسی صدر کا پاکستانی وزیراعظم سے یہ دوسرا رابطہ ہے، دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعاون پر بھی گفتگو کی، اعلامیہ
پاکستان افغانستان سے انخلا میں سہولت کاری پر یورپی کونسل کے سربراہ پاکستان کے شکر گزار یورپی کونسل کے صدر چارلس میچل نے وزیر اعظم عمران خان کو فون کر کے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
پاکستان وزیراعظم کا ٹرین سے گرنے والے نوجوان کی جان بچانے پر کانسٹیبل کو اعزاز دینے کا اعلان کانسٹیبل جمال کلہوڑو کو یومِ پاکستان کے موقع پر اعزاز سے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم
پاکستان کابینہ اجلاس: سرکاری ملازمین کی تنخواہ، پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش ہونے سے قبل کابینہ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کی۔
پاکستان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نواز دیا گیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ پروقار تقریب میں وولکن بوزکیر کو ایوارڈ سے نوازا گیا۔
پاکستان وفاقی کابینہ میں ایک مرتبہ پھر ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر موجودہ وزیر خزانہ اور وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کو وزارت توانائی کا قلمدان سونپ دیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی کے خطرات سے بچاؤ میں تعاون کیلئے بل گیٹس کو خط پوری دنیا کو موسمیاتی خطرات کو بھانپتے ہوئے ہنگامی اقدامات کرنا ہوں گے، پاکستان تعاون کے لیے تیار ہے، خط کا متن
پاکستان مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، مردم شماری 2017 کے نتائج نوٹیفائی وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکریٹریٹ بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان وفاقی کابینہ میں بڑی تبدیلیاں، شیخ رشید کو وزیر داخلہ بنا دیا گیا اعظم سواتی کو وزیر ریلوے اور بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کو وزیر انسداد منشیات کا عہدہ تفویض کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وفاقی وزیر خزانہ کا منصب تفویض حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عبدالحفیظ شیخ سے ان کے عہدے کا حلف لیا، رپورٹ
پاکستان نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم گزشتہ 10 برس کے عرصے میں ایس ایم ایز کو یکسر نظر انداز کیا جاتا رہا جس کے نتیجے میں ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے، عمران خان
پاکستان 'وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات کا استعفیٰ منظور نہیں کیا، کام جاری رکھنے کی ہدایت' وزیراعظم کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے جو ثبوت اور وضاحت پیش کی گئی ہے وہ اس سے مطمئن ہیں، وزیراعظم ہاؤس
پاکستان کراچی کے عوام کی مشکلات کا احساس ہے، شہر کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، عمران خان وزیراعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمٰعیل اور وزیر قانون فروغ نسیم نے ملاقات کی اور شہر کے مسائل پر بات چیت کی۔
Live Covid 2019 کورونا کے اثرات سے نمٹنے کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کے مالیاتی تعاون کے معاہدوں پر دستخط پاکستان اور 3 بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے درمیان ایک ارب 50...
پاکستان ملک میں پیٹرول کی قلت، مسابقتی کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کردیا تحقیقات میں پتہ لگایا جائے گا کہ کہیں پیٹرول کا یہ بحران کسی مسابقتی سرگرمی کا نتیجہ تو نہیں ہے، مسابقتی کمیشن آف پاکستان
پاکستان وزیراعظم نے کابینہ کی منظوری کے بغیر ہونے والی تعیناتیوں کی تفصیلات طلب کرلیں تمام فہرستیں 30 اپریل تک تیار کر کے 5 مئی کو کابینہ اجلاس میں پیش کی جائیں، دفتر وزیراعظم سے جاری مراسلہ
پاکستان کورونا وائرس: وزیراعظم نے کھلی کچہریوں کیلئے ایس او پیز کی منظوری دے دی عمران خان کی ہدایت پر 10وفاقی وزارتوں کے 24 اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کیے گئے۔ اعلامیہ دفتر وزیراعظم
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین