پاکستان سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف ہم اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ملک سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، صدر مملکت
پاکستان کراچی میں بارش کے دوران اموات، کے الیکٹرک پر 5 کروڑ روپے جرمانہ کراچی الیکٹرک لمیٹڈ حفاظت کے معیار کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا، نیپرا
پاکستان وزیراعظم نے چیف الیکشن کمشنر کیلئے 3 نام تجویز کردیے عمران خان کی جانب سے اس عہدے پر تعیناتی کے لیے بابر یعقوب، فضل عباس مکین اورعارف خان کے نام تجویز کیے گئے، رپورٹ
پاکستان نواز شریف واپس نہ آئے تو شہباز شریف توہین عدالت کے مرتکب ہوں گے، فروغ نسیم وفاقی کابینہ نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر فوری اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وفاقی وزیر قانون
پاکستان ملک کے تمام ادارے ایک پیج پر ہیں ، وزیراعظم کرپشن ریاست کے لیے دیمک ہے، این آر او مانگنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، عمران خان
پاکستان ریاست کو کسی صورت کمزور نہیں پڑنے دیں گے، وزیراعظم پاکستان کا استحکام اداروں کے ساتھ وابسطہ ہے،ملکی ادارے مزید مستحکم کریں گے، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو
پاکستان کراچی کے مسائل کا حل سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، عمران خان وزیراعظم نےکراچی کا دورہ کیا اور گورنر سندھ،ایم کیو ایم پاکستان اور سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے اراکین سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان ایران، سعودیہ تنازع سے خطے میں غیرمعمولی غربت بڑھے گی، عمران خان تہران اور ریاض کا دورہ کرنا پاکستان کا اپنا اقدام ہے، ہم کشیدگی کے خاتمے کیلئے سہولت کار کا کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم
پاکستان وزیراعظم عمران خان کی چینی صدر سے ملاقات، باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال وزیر اعظم نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر پیش کردہ موقف پر چینی صدر کا شکریہ ادا کیا، رپورٹ
پاکستان سعودی ولی عہد کے ’خصوصی طیارے سے متعلق مضمون‘ من گھڑت قرار وزیراعظم عمران کے زیر استعمال خصوصی طیارے کو پرواز کے دوران کینیڈا سے نیویارک واپس نہیں بلایا گیا تھا، حکومت
پاکستان کاروباری برادری کے تحفظات دورکرنے کیلئے حکمت عملی بنالی، وزیراعظم ملک کے مختلف ایوان صنعت و تجارت کے صدور کی وزیراعظم سے ملاقات، معاشی سرگرمیوں سے متعلق تجاویز پیش کیں۔
پاکستان وزیراعظم کا دورہ میرپور، زلزلہ متاثرین کی عیادت حکومت متاثرین کی بحالی کے لیے پیکیج تشکیل دے رہی ہے اور ان کی مدد کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے، وزیراعظم
پاکستان چینی وزیرخارجہ کی سول و عسکری قیادت سے ملاقات،کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال وانگ ژی نے وزیراعظم عمران خان، صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےعلیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
پاکستان وزیراعظم آفس نے 27 وزارتوں کو ریڈ لیٹر جاری کردیا ریڈلیٹر آخری وارننگ اور ناپسندیدگی کی علامت ہے، وزارتوں سے خالی اسامیوں اور بھرتیوں سے متعلق تفصیلات بھی طلب کرلی گئیں۔
پاکستان وزیرا عظم کا اماراتی ولی عہد کو فون، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگ اسلامی ممالک کی بھرپور حمایت کے منتظر ہیں، وزیراعظم عمران خان
پاکستان ایکنک اجلاس: کراچی کیلئے 95 ارب روپے کے 2 منصوبوں کی منظوری نمائش سے لے کر ملیر تک ریڈ لائن بنائی جائے گی، جس سے یومیہ 3 لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوسکیں گے، مشیر خزانہ
پاکستان اپوزیشن کی تنقید نظر انداز، صدر نے 2 نئے ای سی پی اراکین کا تقرر کردیا عارف علوی نے ای سی پی سندھ کیلئے خالد محمود صدیقی اور بلوچستان کیلئے منیر احمد خان کاکڑ کو تعینات کیا۔
پاکستان ’پاکستانی قوم جنرل اسمبلی میں مودی کے خطاب تک کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائے‘ ہماری آواز کشمیریوں سے وابستہ نظر آنی چاہیے، بھارت کا سیاہ چہرہ دنیا کے سامنے لانے کی ضرورت ہے، فردوس عاشق اعوان
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3 سال کی توسیع توسیع کا فیصلہ ملک اور خطے میں جاری امن کی کوششوں کے تسلسل اور سیکیورٹی کے تناظر میں کیاگیا، وزیراعظم آفس
پاکستان ایرانی صدر کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر اظہارِ تشویش کشمیری مسلمانوں کو پر امن زندگی گزارنے کے لیے تمام قانونی حقوق اور سہولیات حاصل ہونی چاہیئں،حسن روحانی
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین