پاکستان ترک اسپیکر کا کشمیریوں کی حمایت میں پارلیمان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان اسپیکر قومی اسمبلی کی ترک ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو، مصطفیٰ سنتوپ نے پاکستان کے موقف کی تائید کردی۔
پاکستان مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر قائم کمیٹی میں امیر جماعت اسلامی کو شامل کرنے کا فیصلہ حکومت نے اس 7 رکنی جائزہ کمیٹی میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، آزاد کشمیر کے صدر، وزیراعظم کو بھی اس کا حصہ بنایا جائے گا۔
پاکستان وفاقی کابینہ نے بھارت سے تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کی حکمت عملی تیار کرنے اور اس پر عملدرآمد کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔
پاکستان 'دنیا منتظر ہے مقبوضہ کشمیر سے کرفیو اٹھے گا تو کیا ہوگا؟' کیا عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں ممکنہ نسل کشی کاراستہ روکنے میں اخلاقی قوت کا مظاہرہ کرے گی، وزیراعظم عمران خان
پاکستان چیئرمین سینیٹ کی وزیر اعظم اور جہانگیر ترین سے الگ الگ ملاقات ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین صادق سنجرانی کو ایوان کا اعتماد حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
پاکستان مریم نواز کی پریس کانفرنس ’بلا تعطل نشر‘ کرنےپر چینلز کو اظہار وجوہ نوٹس مواد نشرکرنا آئین سے متصادم اور سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف ہے، ٹی وی چینلز 7 روز میں جواب جمع کرائیں، پیمرا
پاکستان حکومت نے 40 ہزار روپے کا پرائز بانڈ رجسٹر کروانے کیلئے 9 ماہ کی مہلت دے دی 40 ہزار روپے کے بیئرر بانڈز کی مزید قرعہ اندازی نہیں ہوگی، رجسٹرڈ پرائز بانڈ مارچ 2017 میں جاری کیاگیا تھا، وزارت خزانہ
پاکستان اسحٰق ڈار کی برطانیہ سے واپسی کیلئے معاہدہ ہوگیا ہے، شہزاد اکبر دستاویزات پر دستخط ہونے کے بعد انہیں مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا اور پھر پاکستان کےحوالے کیا جائے گا، معاون خصوصی
پاکستان پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان 91 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کا معاہدہ پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کے حصول کی کوششوں کی مسلسل حمایت پر عالمی بینک کے شکر گزار ہیں، مشیر خزانہ حفیظ شیخ
پاکستان وزیر اعظم کا صحافی سمیع ابراہیم کو فون، تھپڑ کے واقعے پر اظہار افسوس تحریک انصاف کی قیادت کسی ایسے انفرادی فعل کی حوصلہ افزائی نہیں کرتی جس سے کسی کی عزت نفس مجروح ہو، عمران خان
دنیا پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام ہے، وزیراعظم پاکستان غیرقانونی قبضے کے تحت عوام کے خلاف ریاستی دہشت گردی سمیت ہر طرح کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے، عمران خان
پاکستان عامر منظور ایم ڈی پی ٹی وی تعینات وزارت اطلاعات و نشریات نے کنٹریکٹ بنیادوں پر ایم ڈی کا تقرر کیا، جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔
پاکستان وزیراعظم عمران خان کا افغانستان میں تشدد کے اضافے پر اظہار افسوس 40 سال سے جاری کشیدگی کےباعث دونوں ممالک کو نقصان ہوا، تمام فریقین کو تاریخی موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے، وزیراعظم
پاکستان ’پاکستانی سرزمین سے متعلق وزیر اعظم کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا‘ دورہ ایران میں عمران خان نے غیر ریاستی عناصرکے بارے میں بات کی،بیان کو غلط پیش کرنا ملکی مفاد میں نہیں ہے،وزیر اعظم آفس
کھیل قومی ٹیم کی ورلڈ کپ سے قبل وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات وزیرِ اعظم نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ میں کامیابی کے لیے حوصلہ افزائی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
پاکستان کابینہ میں تبدیلی کی جعلی خبر نشر کرنے پر نجی چینلز کو نوٹس نجی چینلز نے وزیر خزانہ اسد عمر اور وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے قلمدان میں ممکنہ تبدیلی کی خبر نشر کی تھی۔
پاکستان آئی ایم ایف کا مذاکرات کیلئے اپریل کے آخر میں پاکستان کے دورے کا اعلان پاکستانی حکام اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان واشنگٹن میں موسم بہار میں کیے گئے مذاکرات تعمیری رہے، اعلامیہ
پاکستان ایم ڈی پی ٹی وی ارشد خان کو عہدے سے برطرف کردیا گیا پی ٹی وی کے ڈائریکٹر ایڈمن حسان عماد محمدی کو منیجنگ ڈائریکٹر کی غیر موجودگی میں انتظامات سنبھالنے کی ہدایت دی گئی۔
پاکستان علما کرام کی انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے وزیراعظم کی کوششوں کی حمایت حکومت نظام و نصاب تعلیم میں ہر ممکن اصلاحات کرے گی، وزیراعظم کی علما کرام کے وفد سے ملاقات میں اظہار خیال
پاکستان سابق سربراہ انٹیلی جنس بیورو اعجاز شاہ کو وفاقی وزیر بنادیا گیا اعجاز شاہ پرویز مشرف کے قابل اعتماد ساتھی تصور کیے جاتے ہیں، پیپلز پارٹی نے تقرری پر شدید تحفظات کا اظہار کردیا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین