پاکستان عمران خان کا جیسنڈا کو فون، نیوزی لینڈ دہشتگردی کے بعد اقدامات کی تعریف وزیرِاعظم پاکستان نے نیوزی لینڈ کی ہم منصب کو دورہ اسلام آباد کی دعوت بھی دے دی۔
پاکستان پاکستان کا نریندر مودی سے ’چیمپئن آف اَرتھ‘ کا خطاب واپس لینے کا مطالبہ بھارت کی جانب سے پاکستان کے ماحولیاتی اثاثوں پر کیا گیا حملہ ماحولیاتی دہشت گردی سےکم نہیں، اقوام متحدہ کو ڈوزیئر
پاکستان پاکستان کا 'ایف اے ٹی ایف' کے نگراں ادارے میں بھارت کی شمولیت پر اعتراض ایشیا پیسفک گروپ میں بھارت کے علاوہ کسی دوسرے ملک کو شریک چیئرمین کی ذمہ داری سونپی جائے، وزیر خزانہ اسد عمر کا مطالبہ
پاکستان بھارت کے گرفتار پائلٹ کو جذبہ خیر سگالی کے تحت کل رہا کردیں گے، وزیراعظم برصغیر میں دنیا کے سب سے زیادہ غریب لوگ رہتے ہیں، برصغیر کے آگے بڑھنے کے لیے امن ضروری ہے، وزیراعظم
پاکستان بلنگ کی مد میں اضافی رقم گیس صارفین کو واپس کرنے کی ہدایت وزیراعظم کو پیش کردہ انکوائری رپورٹ میں یہ بات ثابت ہوگئی کہ 30 فیصد گیس کے صارفین کو اضافی بل بھیجے گئے۔
پاکستان مناسب وقت اور جگہ پر بھارتی مہم جوئی کا جواب دیں گے، پاکستان کسی مبینہ دہشت گرد کیمپ کونشانہ نہیں بنایا گیا، میڈیا سمیت پوری دنیا اس جگہ کا معائنہ کرسکتی ہے، قومی سلامتی کمیٹی
پاکستان وزیراعظم کی محمد بن سلمان سے براہ راست ملاقات، معاہدوں پر دستخط سعودی عرب اور پاکستان کے وزرا کے درمیان 7 معاہدوں اور مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے جن کی مالیت 20 ارب ڈالر ہے۔
پاکستان سعودی ولی عہد کی آمد، اسلام آباد میں پیر کو عام تعطیل کا اعلان وفاقی دارالحکومت میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی آمد پر راستوں کی بندش کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا۔
پاکستان وزیراعظم کاوی وی آئی پی وفد کے خلاف مہم بلاک کرنے کی ہدایت پر نوٹس سیکریٹری داخلہ کو اس معاملے کی فوری انکوائری شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، وزیراطلاعات فواد چوہدری
پاکستان شہباز شریف کی رہائی نیب کیلئے لمحہ فکریہ ہے، فواد چوہدری وفاقی کابینہ کے اجلاس میں صنعتی زونز کو گیس اور بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا، وزیر اطلاعات ونشریات
پاکستان حکومت کا پی ٹی وی کو بند کرنے کا عندیہ پاکستان ٹیلی ویژن کا خسارہ بڑھ رہا ہے، انتظامیہ کی جانب سے خسارے میں کمی کے لیے بزنس پلان پیش نہیں کیا گیا، وزیر اطلاعات
پاکستان سانحہ ساہیوال کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کو تیار ہوں، وزیراعظم میں تحقیقات خود مانیٹر کررہا ہوں، اپوزیشن چاہے تو نئی جے آئی ٹی بھی بنائی جاسکتی ہے، پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب
دنیا افغان صدر کا امن کیلئے پاکستان کے ’پرخلوص کردار‘ پر اظہار تشکر اشرف غنی نےبذریعہ فون عمران خان سے افغانستان میں امن و مصالحت کے لیے حالیہ کوششوں سے متعلق تفیصلی گفتگو کی۔
پاکستان گولن فاؤنڈیشن سے متعلق پاکستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہیں، ترک صدر خطے میں امن کے لیے پاکستان، افغانستان اورترکی کے سہ فریقی اجلاس وقت کی اہم ضرورت ہے، رجب طیب اردوان
پاکستان ملک میں پولیو کے خاتمے کی کاوشوں پر بل گیٹس کا وزیراعظم کو خراج تحسین بل گیٹس نے انتخابات میں کامیابی اور وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر عمران خان کو مبارکباد بھی پیش کی۔
پاکستان تندور صارفین کیلئے گیس کی پرانی قیمت بحال کرنے کا فیصلہ کمیٹی نے یہ فیصلہ گیس کی قیمت میں اضافے سے تندور کی روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے کے خدشے کے پیش نظر کیا۔
پاکستان پی آئی اے کیلئے 17 ارب روپے سے زائد کے مالیاتی پیکیج کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ایئر لائن اور شہری علاقوں کو گیس فراہمی سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔
پاکستان اسٹیٹ بینک کو سیلز ٹیکس کی مد میں 8 ارب روپے ریفنڈ کرنے کی ہدایت ریفنڈ کی ادائیگیاں 5 برآمدی شعبوں ٹیکسٹائل،قالین سازی،لیدر سازی،آلات جراحی اور کھیلوں کے سامان پر کی جارہی ہیں،ایف بی آر
پاکستان ایل اوسی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 افراد شدید زخمی بھارتی فوج نے آزاد کشمیر کے لیپااورباگسرسیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جبکہ پاک فوج نے موثر جواب دیا، آئی ایس پی آر
پاکستان دورہ چین توقعات سے زیادہ کامیاب رہا، وزیراعظم عمران خان چین، پاکستان سے زرعی شعبے میں پہلی مرتبہ مکمل تعاون کرے گا، وفاقی کابینہ کے اجلاس میں شرکا کو بریفنگ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین