پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کیلئے ستمبر کی تنخواہ منظور گزشتہ 4 ماہ سے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی بیواؤں کی واجب الاد رقم ادا کرنے کے لیے ایک ارب روپے کی بھی منظوری دی۔
پاکستان وزیر اعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں قومی سلامتی کے معاملات سمیت افغانستان اور ایل او سی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
پاکستان وزیراعظم کا پی ایم ہاؤس کو یونیورسٹی میں تبدیل کرنے سے متعلق امور کاجائزہ یونیورسٹی کے پہلے مرحلے میں جدید علوم کے انسٹی ٹیوٹ کے قیام کو منظور کرلیا گیا۔
پاکستان وزیر اعظم نے ترسیل زر کے فروغ کے لیے مراعات کی منظوری دے دی بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں اور حکومت ان کی ہر طرح سے معاونت کرنے کے لیے تیار ہے، عمران خان
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی کا برآمدی صنعتوں کو گھریلو گیس دینے کا فیصلہ دسمبر سے فروری تک صنعتوں کو آر ایل این جی فراہم کی جائے گی جب گھریلو گیس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ ہوتا ہے، رپورٹ
پاکستان وزیراعظم کا وزیرمملکت کی رہائش گاہ کی تزئین وآرائش کی خبر پر نوٹس اسدعمر پی ٹی آئی کی قابل احترام شخصیت ہیں,بعض عناصر سیاسی ومعاشی عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں, وزیراطلاعات
پاکستان وزیراعظم کا چیئرمین نیب کی کارکردگی پر اظہارِ اطمینان عمران خان نے نیب کو مزید مضبوط بنانے اور ادارے کی استعداد کار بڑھانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
پاکستان ’شاہد خاقان عباسی کی سپریم کورٹ طلبی سے متعلق کوئی نوٹس نہیں ملا‘ وزیر اعظم شاہد قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں اور عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں، ترجمان وزیر اعظم ہاؤس
پاکستان ’وقت پر انتخابات کرانا فوج کی نہیں حکومت کی ذمہ داری ہے ‘ کسی اور کے کہنے پر اسمبلی نہیں توڑوں گا جبکہ مسلم لیگ نےآئندہ کے وزیراعظم کے امیدوار کا فیصلہ نہیں کیا، شاہد خاقان عباسی
پاکستان افغان پناہ گزینوں کے قیام میں 30 روز کی توسیع وفاقی کابینہ کے اجلاس میں افغان پناہ گزینوں کے قیام کی توسیع کی منظوری دی گئی جو31 دسمبر کو ختم ہوگئی تھی۔
پاکستان رانا افضل کو وزیر مملکت برائے خزانہ بنانے کی منظوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےاقتصادی رابطہ کمیٹی کےاجلاس کی صدارت کی اور وزیر مملکت برائے خزانہ کی تعیناتی کی منظوری دی۔
پاکستان پاکستان کی بیت المقدس کے حوالے سے ممکنہ امریکی فیصلے کی مخالفت پاکستانی عوام اور حکومت فلسطینیوں سے اظہار یک جہتی کرتے ہیں اور امریکا کے مجوزہ فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں،وزیراعظم ہاؤس
پاکستان شاہد خاقان عباسی کی لندن روانگی سے ’وزیر اعظم ہاؤس لاعلم‘ وزیراعظم پی آئی اے کی فلائٹ نمبر پی کے 785 سے لندن روانہ ہوئے ہیں، وزیراعظم کے میڈیا آفس کا معاملے سے لاعلمی کا اظہار۔
پاکستان وزیراعظم کا مستعفی ہونے سے انکار وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران نواز شریف نے جے آئی ٹی رپورٹ کے تناظر میں مستعفی ہونے سے صاف انکار کردیا۔
پاکستان جی ڈی پی کا مقررہ 5.7 فیصد کا ہدف حاصل نہ ہوسکا رواں مالی سال میں صنعتوں اور زراعت کے مقرر کردہ پیداواری اہداف حاصل نہ ہوسکے اور یہ تاحال 5.28 فیصد پر برقرار ہے۔
پاکستان سیزفائر کی بھارتی خلاف ورزیوں پر آخری حد تک صبر کرلیا، وزیراعظم ہم اپنے کشمیری بھائیوں کو ان کی جدوجہد آزادی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعظم نواز شریف کا اعلیٰ سطح اجلاس سے خطاب
پاکستان ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 150 فیصد تک اضافہ وزیر اعظم کی سربراہی میں ہونےوالے کابینہ کے اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا اور مختلف سفارشات کی منظوری دی گئی۔
پاکستان مریم نواز کا نعیم الحق کو 1 ارب ہرجانے کا نوٹس پی ٹی آئی ترجمان نعیم الحق نے مریم نواز پر اہم اجلاس کی خبر لیک کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا تھا۔
دنیا 'افغان بھائیوں کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں' عبدالقادربلوچ اورعبداللہ عبداللہ کےدرمیان جینوا میں ہونےوالی ملاقات میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی پرتبادلہ خیال کیاگیا
پاکستان پاناما لیکس : ایف بی آر نے نوٹس جاری کر دیئے وزیراعظم کے بچوں حسن، حسین اور مریم سمیت تمام افراد سے 15 دن میں تفصیلات طلب کر لی گئیں.
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین