Live Covid 2019 یو این ایچ سی آر نے قرنطینہ مراکز کیلئے بلوچستان کو 14 ہاؤسنگ یونٹس فراہم کردیے ایسے تعاون سے موجودہ عالمی وبا کے خلاف موثر ردعمل میں صوبائی حکومتوں کی کوششوں کو تقویت ملے گی، بیان
Live Covid 2019 وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، کورونا سے ہونے والی اموات پر اظہارِِ تعزیت دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا، بیان
پاکستان وفاقی کابینہ میں رد و بدل، خسرو بختیار اور حماد اظہر کے قلمدان تبدیل خسرو بختیار کو وزیر فوڈ سیکیورٹی کی جگہ وزیر اقتصادی امور بنادیا گیا،حماد اظہر وزیر صنعت کا قلمدان سنبھا لیں گے۔
Live Covid 2019 پالپا نے 4 پائلٹس کو کورونا کے شبے میں طیارے اڑانے سے روک دیا پالپا نے فلائٹ آپریشن میں کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی انتظامات اور ایس او پی کی خلاف ورزی پر تحفظات کا اظہار کیا۔
پاکستان یواین ایچ سی آر کا کے پی حکومت کو ایمبولینسز کا عطیہ جدید طبی آلات سے لیس ایمبولینسز کو ضلع ہری پور، کوہاٹ، مردان، پشاور اور صوابی میں بھیج دیا جائے گا، عہدیدار
پاکستان کورونا وائرس: حکومتی سطح پر ہر ممکن اقدام کیا جائے گا، وزیر اعظم پاکستانی قوم نےہر مشکل کا مقابلہ ثابت قدمی سےکیا ہے اور کورونا کےخلاف بھی قومی سطح پر مشترکہ کاوش سامنے آئے گی،عمران خان
پاکستان ملک کی مغربی سرحد بند کرنے، 23 مارچ کی پریڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
پاکستان کورونا وائرس: صورتحال پر غور کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب اجلاس میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور فوری اقدامات کا فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی مستعفی زبیر گیلانی نے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ کے عہدے سے ذاتی وجوہات کے باعث استعفیٰ دیا ہے، وزیر اعظم آفس
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 2 ہزار 302 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے بعد ریکوری کاروباری ہفتے کے آغاز میں ہی مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھا گیا،شدید مندی کے باعث ٹریڈنگ کو 45 منٹ کے لیے معطل کرنا پڑا۔
پاکستان وزیراعظم نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کردی کمیٹی ذمہ داروں اور ان کے کردار کا تعین کرکے ان کے خلاف کارروائی کا طریقہ بھی تجویز کرے، اعلامیہ
پاکستان خالد جاوید کو نیا اٹارنی جنرل تعینات کرنے کی منظوری وزارت قانون کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس تعیناتی کے لیے آج ہی سمری ارسال کرے، دفتر وزیراعظم
پاکستان وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد کی پیشکش عمران خان نے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے اور اس پر قابو پانے کے لیے چین کی کوششوں کو سراہا، وزیراعظم آفس
پاکستان مولانا فضل الرحمٰن پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، عمران خان آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے سے متعلق بتادیا ہے، وزیراعظم کی صحافیوں سے غیررسمی گفتگو
پاکستان بڑے کرپٹ، ملک کو لُوٹیں گے تو پکڑے بھی جائیں گے، عمران خان احتساب، شفافیت سب سے بڑی ترجیحات ہیں، ادارے اتنے مضبوط کرنے کی کوشش کروں گا جتنے پہلے کبھی نہیں ہوئے،بابر اعوان سے گفتگو
پاکستان وزیراعظم سے آئی جی سندھ کی ملاقات، تبادلے سے متعلق بات چیت ملاقات میں سندھ میں امن و امان کے مسائل سمیت مستقبل میں کلیم امام کے تقرر کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان وفاق کا حکومت سندھ کی درخواست پر آئی جی کلیم امام کو فوری ہٹانے سے انکار سندھ حکومت کی درخواست زیر غور ہے جس پر کسی بھی فیصلے تک کلیم امام ہی آئی جی کے عہدے پر فائز رہیں گے، وفاق کا جواب
پاکستان پی ٹی آئی نے ناراض مسلم لیگ (ق) کو راضی کرلیا ملاقات کر کے کچھ لوگوں کی غلط فہمیوں کو دور کیا گیا، پرویز خٹک مسلم لیگ (ق) کے کچھ 'مطالبات' ہیں، طارق بشیر چیمہ
پاکستان سنگین غداری کیس: ’حکومت فیصلے کے قانونی، قومی مفادات سے جڑے اثرات کا جائزہ لے گی‘ وزیراعظم متعلقہ زمینی حقائق اور لیگل فریم ورک کا جائزہ لیں گے جس کے بعد حکومت کوئی حتمی فیصلہ کرے گی، فردوس عاشق اعوان
پاکستان وزیراعظم پہلے عالمی پناہ گزین فورم کی مشترکہ صدارت کیلئے جینیوا پہنچ گئے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اور سیکریٹری وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ موجود ہیں، رپورٹ