پاکستان پاکستان کا ’غیر سفارتی زبان‘ استعمال کرنے پر بنگلہ دیش سے احتجاج تیسری پارٹی کی جانب سے ویڈیو شیئر کرنے کے معاملے کو ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن سے منسوب کرنا درست نہیں، دفتر خارجہ
دنیا بھارت کا خواتین اور بچی سمیت 13 پاکستانیوں کی رہائی کا اعلان حراست میں لیے جانے کے وقت فاطمہ حاملہ تھیں جن کے یہاں دوران قید جیل میں بچی کی پیدائش ہوئی۔
پاکستان دفتر خارجہ کی کوئٹہ سے اغوا ہونیوالے چینی جوڑے کے قتل کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ سے اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ کوئٹہ سے اغوا ہونے والے دو چینی شہریوں کو قتل کردیا گیا،دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان کی بھارت کو امریکی ’ڈرونز‘ کی فروخت کی مخالفت بھارت کو ڈرونز کی فراہمی سے خطے میں طاقت کے توازن میں بگاڑ پیدا ہوگا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ’ٹلرسن۔غنی کی بنکر میں ملاقات افغانستان میں امریکا کی ناکامیوں کا ثبوت‘ امریکا 16 سال سے افغانستان میں موجود ہے لیکن اس کے باوجود اس کے وزیر خارجہ بیس سے باہر نہیں نکل سکے، وزیر خارجہ
خالد خراسانی کی ہلاکت کی جاری کی گئی تصویر جعلی ہے، سیکرٹری دفاع جماعت الاحرار کے سربراہ خالد خراسانی کے ڈرون حملے میں مارے جانے کی اطلاعات مصدقہ نہیں ہیں، جنرل (ر) ضمیرالحسن
پاکستان بھارت کشمیریوں سے مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، وزارت خارجہ وزارت خارجہ نے بھارتی فیصلے کو مستردکرتے ہوئے کہا کہ حریت قیادت کی شمولیت کے بغیرکوئی رابطہ یا مذاکرات بے معنی ہوں گے۔
پاکستان چینی سفیر کو لاحق 'خطرات' سے وزارت داخلہ کو خبردارکردیا گیا مشرقی ترکستان اسلامک موومنٹ کا دہشت گرد'پاکستان میں داخل ہوچکاہے' جوسفیر سن وائی ڈونگ کے لیے خطرہ ہے، چینی سفارت خانہ
پاکستان سارک کی میزبانی: سری لنکا کا پاکستان کی حمایت کا وعدہ علاقائی تعاون کو فروغ دینے کے لیے تجارتی تنظیم کو ہر صورت مضبوط بنانا چاہیے، مھتری پالا سری سینا
پاکستان ’غیرملکی مغویوں کی بازیابی بروقت معلومات کے تبادلے کا نتیجہ‘ امریکا نے پاکستان کے تعاون اور مغویوں کی بازیابی کے لیے کی جانے والی پاک فوج کی کارروائی کو سراہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کلبھوشن کیس:پاکستان نے جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو ایڈہاک جج مقرر کردیا اس سے پہلے پاکستان کی جانب سے اس کیس میں کوئی ایڈہاک جج نہیں تھا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان حقانی نیٹ ورک کے خلاف مشترکہ آپریشن کی پیشکش، خواجہ آصف سے جواب طلب وزیرخارجہ نےامریکا کومشترکہ آپریشن کی پیشکش کی ہےجبکہ امریکا،انڈیا کوپارٹنر کی حیثیت سےتمام معلومات دےسکتاہے،شیریں مزاری
پاکستان سی پیک پر امریکی اعتراضات مسترد بین الاقوامی برادری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر توجہ دینی چاہیے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان ایڈمرل ظفر محمود نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی سبکدوش ہونے والے ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو روایتی سکرول پیش کرکے نیوی کی کمان ان کے سپرد کی۔
پاکستان آئی ایس آئی کے خلاف امریکی جنرل کا بیان مسترد امریکا، افغانستان میں ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کررہا ہے، دفتر خارجہ
دنیا ’پاکستان کی تمام دہشتگردوں کےخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری ہے‘ امریکا کی نئی پالیسی میں دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بے پناہ قربانیوں کا پوری طرح اعتراف نہیں کیا گیا، وزیر خارجہ
پاکستان پی آئی اے طیارے پر فائرنگ میں ملوث 3 دہشت گردوں کو پھانسی پھانسی پانے والوں میں ساجد، بہرام شیر اور فضل غفار شامل ہیں، جنہیں فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا سنائی گئی،آئی ایس پی آر
پاکستان وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی پاک بحریہ کے نئے سربراہ ہوں گے پاک بحریہ کے موجودہ سربراہ ایڈمرل ذکااللہ 6اکتوبر کو ریٹائر ہوجائیں گے جس کے بعدانھیں ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی۔
پاکستان کردستان کی عراق سے آزادی کیلئے ریفرنڈم پر پاکستان کو تشویش یہ ریفرنڈم نہ صرف عراقی آئین کی خلاف ورزی کرتاہےبلکہ یہ عراق اور پورےخطےکے امن اورسلامتی کیلئے بھی چیلنج ہے،نفیس زکریا
پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی شیلنگ، ایک بزرگ شہری جاں بحق بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے 2003 کےجنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج کیا گیا۔