پاکستان ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کے 4 جوان شہید پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے3بھارتی اہلکاروں کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا، آئی ایس پی آر
پاکستان ’بھارت ہمارا عزم آزمانا چاہتا ہے تو آزما لے،نتیجہ خود دیکھے گا‘ بھارت کو جو چیز روک رہی ہے وہ ہماری قابل بھروسہ جوہری صلاحیت ہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان کا بھارت سے ایل او سی پر خاتون کی ہلاکت پر احتجاج آزادکشمیر کے کوٹ کوٹیرا سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ سے 65 سالہ خاتون جاں بحق ہوئی تھی، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کوئٹہ دھماکے کے تانے بانے افغانستان سے ملے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان میں دہشت گردوں سے متعلق کسی کے پاس کوئی اطلاعات ہیں تو فراہم کی جائیں، ہم کارروائی کریں گے، ڈاکٹر محمد فیصل
پاکستان را-این ڈی ایس گٹھ جوڑ پاکستان میں عدم استحکام کیلئےمتحرک ہے،وزیر خارجہ غیرملکی سفیروں کو پاکستان کی جانب سے گزشتہ 16 برسوں میں دہشت گردوں کے خلاف کی گئی کوششوں پر بریفنگ دی گئی۔
پاکستان امریکا کے ساتھ فوجی اور انٹیلیجنس تعاون معطل کردیا، وزیر دفاع امریکاکو تاحال فضائی،زمینی راہداری کی سہولیات فراہم کررہے ہیں اورانکی بندش کاآپشن موزوں وقت پراستعمال کریں گے،خرم دستگیر
دنیا ’امریکا کی دوہری پالیسی پر مسلم ممالک کو چوکنا رہنے کی ضرورت‘ تہران، اسلام آباد کے ساتھ سیکیورٹی اور اقتصادی تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،سیکریٹری ایران سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل
پاکستان پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ اپنے وسائل سے لڑی،دفتر خارجہ حکام سیکیورٹی تعاون کے حوالے سے امریکی انتظامیہ سے رابطے میں ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار کر رہے ہیں،ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان پاک فضائیہ کے سابق سربراہ اصغر خان انتقال کرگئے ایئرمارشل (ر) اصغر خان کی عمر 96 برس تھی اور وہ کافی عرصے سے علیل تھے، انہیں ان کے آبائی علاقے میں سپرد خاک کیا جائے گا
پاکستان پاکستان کی بھارت کو ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی پیشکش گوادر یا گرد و نواح میں چین کا فوجی اڈہ قائم کرنے سے متعلق خبروں میں کوئی بھی صداقت نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان جاپان، پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہشمند جاپانی وزیر خارجہ تارو کونو کی پاکستان آمد اور جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل جاوید قمر باجوہ سے ملاقات۔
پاکستان پاک بحریہ کا ’حربہ‘ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ اندرون ملک تیار کردہ یہ میزائل سطح آب سے سطح آب پر مار کرنے اور زمینی حملے کی صلاحیت کا حامل ہے، ترجمان پاک بحریہ
پاکستان پاکستان، بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرست کا تبادلہ دونوں ممالک معاہدے کے تحت 1992 سے تاحال فہرست کا تبادلہ کررہے ہیں جس کا مقصد کسی بھی حادثے سے تحفظ ہے۔
پاکستان امریکی سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، ٹرمپ کی ٹویٹ پر احتجاج سفیر کو رات9بجے دفتر خارجہ ملاقات کیلئےبلایا گیا جس میں زیر غور آنےوالے امورکی نوعیت کا علم نہیں،ترجمان امریکی سفارتخانہ
پاکستان فلسطین نے حافظ سعید کے ساتھ ریلی میں شرکت پر سفیر کو واپس بلا لیا پاکستان میں تعینات فلسطینی سفیر ولید ابوعلی نے حافظ سعید کےساتھ دفاع پاکستان کونسل کی ریلی میں شرکت کی تھی۔
پاکستان پاکستانی زائرین خواجہ نظام الدین کے عرس میں شرکت سے محروم بھارت نے خواجہ نظام الدین کے عرس میں شرکت کے خواہشمند 192 زائرین کو ویزا دینے سے انکار کردیا، وزارت خارجہ
پاکستان بلوچستان: کارروائی میں این ڈی ایس کا سہولت کار گرفتار سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد سمیت جاسوسی کے آلات بھی بر آمد کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان کلبھوشن۔اہلخانہ ملاقات:’پاکستان نے معاملے میں شفافیت کو یقینی بنایا‘ بھارت کو الزام تراشیوں کے بغیر پاکستان کے جذبہ خیر سگالی کو کھلے دل سے تسلیم کرنا چاہیے، وزیر خارجہ خواجہ آصف
پاکستان 'غیرریاستی عناصر'کے نصب موادکی آڑکیلئے بھارت کی فائرنگ، دفترخارجہ دفترخارجہ کے ترجمان ڈاکٹرفیصل نے بھارت کے ڈپٹی کمشنرکوطلب کرکے بلااشتعال فائرنگ کی مذمت کی، اعلامیہ دفتر خارجہ
پاکستان پاکستان نے اپنا وعدہ پورا کیا، ترجمان دفترخارجہ کلبھوشن اور اہلخانہ سے ملاقات کا دورانیہ 30 منٹ تھا لیکن کلبھوشن کی اہلیہ کی درخواست پر مزید 10 منٹ دیئے گئے، محمد فیصل