پاکستان بلوچستان: سیکیورٹی فورسز پر حملہ ناکام،جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد ہلاک دشمن عناصر کی جانب سے صوبے میں امن خراب کرنے کی کسی قسم کی کوشش ناکام بنانے کے لیے کارروائیاں جاری رہیں گی، آئی ایس پی آر
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائی میں سرگرم تھا، آئی ایس پی آر
پاکستان چیئرمین نیب آفتاب سلطان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا سابق ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان کو 7 ماہ قبل 21 جولائی 2022 کو 3 سال کے لیے چیئرمین قومی احتساب بیورو تعینات کیا گیا تھا۔
پاکستان ڈی جی عالمی ایٹمی ایجنسی کے دورے میں جوہری پروگرام روکنا ایجنڈا پر ہے نہ اس پر بات ہوئی، دفتر خارجہ ڈی جی عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پروپیگنڈا درست نہیں، عمران خان کے دورہ روس کی کہانی پرانی ہے، ترجمان
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی ترک صدر اردوان سے ملاقات، زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت ترکیہ کے دور روزہ دورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف صدارتی محل پہنچے تو صدر رجب طیب اردوان نے ان کا خیرمقدم کیا، وزیراعظم آفس
پاکستان پارلیمان کا اجلاس طلب، فنانس بل کل پیش کردیا جائے گا ریاستِ پاکستان حکومت کی طرف سے آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والی تمام شرائط کے ساتھ کھڑی رہے گی، صدر مملکت
پاکستان پاک-امریکا دفاعی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کا آج سے واشنگٹن میں آغاز یہ جنوری 2021 میں پاکستان میں ہونے والے مذاکرات کے پہلے دور کے بعد پاکستان اور امریکا کے درمیانی سطح کے دفاعی مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔
پاکستان بلوچستان: کوہلو میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا، 2 افسر شہید دہشت گردوں کو آزادانہ کارروائیوں سے روکنے کے لیے شروع کی گئی کارروائی کے دوران دیسی ساختہ بم کا دھماکا ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان مردان کے قریب پاک فضائیہ کے طیارے کو حادثہ، پائلٹ محفوظ طیارے نے مردان کے قریب کھیتوں میں ہنگامی لینڈنگ کی، حادثے کی تحقیقات کے لیے بورڈ آف انکوائری تشکیل دے دیا گیا، ترجمان پاک فضائیہ
پاکستان صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری اعلان کریں، صدر مملکت کا الیکشن کمیشن کو خط تاریخ کا اعلان کیا جائے تاکہ انتخابات کے حوالے سے خطرناک قیاس آرائیوں پر مبنی پروپیگنڈے کو ختم کیا جاسکے، عارف علوی
پاکستان سیکیورٹی فورسز کا لکی مروت میں آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک آپریشن 7 اور 8 فروری کی درمیانی شب کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، افغان کرنسی برآمد ہوئی، آئی ایس پی آر
پاکستان وزیراعظم شہباز شریف کے دورۂ ترکیہ کے باعث آل پارٹیز کانفرنس ملتوی جمعرات 9 فروری کو بلائی گئی اے پی سی مؤخر کی جارہی ہے، اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگا، مریم اورنگزیب
پاکستان شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک مارے گئے دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں سرگرم تھے، آئی ایس پی آر
پاکستان پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے افغان حکومت کے تعاون کا خواہاں دہشت گردی پاکستان اور افغانستان کے لیے مشترکہ خطرہ ہے، توقع ہے افغانستان عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں کی پاسداری کرے گا، دفتر خارجہ
پاکستان پشاور میں دہشت گردی کے حملے میں ملوث مجرموں کو مثالی سزا دی جائے گی، آرمی چیف اس طرح کی غیر اخلاقی اور بزدلانہ کارروائیاں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتیں، آرمی چیف عاصم منیر
پاکستان پاک-ترک مشترکہ فوجی مشق اتاترک کی افتتاحی تقریب کا انعقاد 2 ہفتے کی طویل مشق سے برادر ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید تقویت ملے گی، آئی ایس پی آر
پاکستان متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان کا دورۂ پاکستان ملتوی محمد بن زاید النہیان کو آج سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنا تھا جو موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان تمام ادارے اور سیاسی جماعتیں انتخابات کا بروقت انعقاد یقینی بنائیں، صدر مملکت حکومت کسی بھی مقبول رہنما کو گرفتار کرنے سے باز رہے کیونکہ ملک مزید افراتفری کا شکار ہو سکتا ہے، ڈاکٹر عارف علوی
پاکستان بلاول بھٹو کل ازبکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے وزیر خارجہ اقتصادی تعاون تنظیم کی کونسل سے خطاب، رکن ممالک کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35 اراکین کے استعفے منظور کر لیے استعفے منظور کیے جانے کے بعد الیکشن کمیشن پاکستان نے پی ٹی آئی کے 35 اراکین قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین