پاکستان پاکستان کے سید عماد علی نے ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ جیت لیا 15 سالہ سید عماد علی نے 9 گیمز جیتے اور 329 کے اسپریڈ اسکور کے ساتھ ٹائٹل اپنے نام کیا۔
کھیل آئی سی سی نے کشمیر پریمیئر لیگ کو منظور نہ کرنے کی بھارتی درخواست مسترد کردی غیر بین الاقوامی کرکٹ ہمارا دائرہ اختیار نہیں ہے اس لیے ہم اس میں ملوث نہیں ہو سکتے، ترجمان آئی سی سی
کھیل بھارتی دھمکیوں کی وجہ سے غیرملکی کھلاڑی کشمیر پریمیئر لیگ سے دستبردار بھارتی کرکٹ بورڈ نے دھمکی دی ہے کہ لیگ میں شرکت کی صورت میں کھلاڑیوں پر انڈین پریمیئر لیگ کے دروازے بند ہو جائیں گے۔
کھیل پی ایس ایل2021: غیرملکی کھلاڑیوں سمیت دو درجن سے زائد افراد کو ویزے جاری لیگ کے بقیہ میچز کے لیے جنوبی افریقی کھلاڑیوں سمیت متعدد افراد کے ابوظبی کے لیے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 2021 کیلئے متبادل کھلاڑیوں کا ایک اور ڈرافٹ، شکیب باہر میچز کی ابوظبی منتقلی اور شیڈول میں تبدیلی کی وجہ سے مزید چند کرکٹرز لیگ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
کھیل کیا پی ایس ایل 6 ایک مرتبہ پھر ملتوی؟ متحدہ عرب امارات سے میچز کے انعقاد کی منظوری مل گئی ہے لیکن چند امور پر وضاحت درکار ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل فرنچائزز کا پی ایس ایل 2021 کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا مطالبہ پی سی بی نے فرنچائزز کے مطالبے پر این سی او سی حکام سے رابطہ کرلیا اور حتمی فیصلہ حکومت سے مشاورت کے بعد ہوگا۔
پاکستان کوہلی کی حکمرانی کا خاتمہ، بابر اعظم ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے کوہلی 41 ماہ تک عالمی نمبر ایک رہے، نئی رینکنگ میں بابر اعظم 865 پوائنٹس کے ساتھ سرِفہرست ہیں، رپورٹ
کھیل دو ماہ گزرنے کے باوجود ڈومیسٹک ٹیموں کے منیجرز تنخواہوں سے محروم پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں نیشنل ٹی20، قائد اعظم ٹرافی اور پاکستان کپ کے مقابلے ختم ہوئے دو ماہ سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔
پاکستان پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں ہوں گے ایونٹ کے بقیہ میچز یکم جون سے 20 جون تک کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، پی سی بی
کھیل وزیر اعظم کی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے مسائل بات چیت سے حل کرنے کی ہدایت فیڈریشن پر قبضے کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے، چند لوگوں کی وجہ سے ہم پر پابندی لگی، وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا
پاکستان فیفا نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت معطل کردی فیفا کے جاری بیان کے مطابق فیفا کی کونسل نے یہ قدم پاکستان میں دو فٹ بال ایسوسی ایشنز کے درمیان جاری تنازع کی وجہ سے اٹھایا۔
کھیل دھوکا دہی سے رن آؤٹ، پاکستان ٹیم مینجمنٹ نے میچ ریفری سے شکایت کردی پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان وکٹ کیپر نے فخر زمان کو دھوکا دے کر رن آؤٹ کیا۔
کھیل جنوبی افریقہ پہنچنے والے قومی اسکواڈ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا کووڈ ٹیسٹ منفی آنے کے بعد پاکستانی اسکواڈ 28 مارچ کو اسپورٹس پارک سنچورین میں ٹریننگ شروع کرے گا۔
کھیل آصف علی انجری کے شکار سعود شکیل کی جگہ ون ڈے اسکواڈ میں شامل سعود شکیل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریکٹس میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، پی سی بی اعلامیہ
کھیل حسن علی صحتیاب، کورونا کے دو ٹیسٹ منفی آگئے حسن علی جلد لاہور میں پاکستان کے اسکواڈ کا حصہ بن جائیں گے، دورہ جنوبی افریقہ کے لیے روانگی کے امکانات روشن ہو گئے۔
کھیل ٹیم سلیکشن میں رائے نظر انداز کرنے پر بابر اور چیف سلیکٹر میں اختلافات کا انکشاف رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کی وجہ سے بابر اعظم اسکواڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے حق میں نہیں۔
کھیل دورہ جنوبی افریقہ، زمبابوے کیلئے اسکواڈز کا اعلان، شرجیل خان کی 4 سال بعد واپسی قومی اسکواڈ میں شرجیل خان کے علاوہ محمد وسیم جونیئر اور ارشد اقبال کو پہلی مرتبہ شامل کیا گیا ہے۔
کھیل پی سی بی کا پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز جون میں کرانے کا فیصلہ کورونا کے باعث ملتوی ہونے والے تمام میچز دورہ جنوبی افریقہ کے بعد کراچی میں منعقد ہوں گے، پی سی بی
کھیل بائیوسیکیور ببل کی ناکامی: پی سی بی کے ڈائریکٹر میڈیکل مستعفی چیئرمین پی سی بی احسان مانی اور سی ای او وسیم خان ڈاکٹر سہیل سلیم کے استعفے کے متعلق فیصلہ کریں گے، ترجمان کرکٹ بورڈ
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار