کھیل پشاور زلمی کو چمپیئن بنانا چاہتا ہوں، انگلش فاسٹ باؤلر ثاقب محمود دس برس بعد پاکستان آیا ہوں، بہت سے پاکستانی مداحوں نے مجھے باؤلنگ کرتے ہوئے نہیں دیکھا، فاسٹ باؤلر
کھیل اظہر کی جگہ بابر کو ٹیسٹ ٹیم کی قیادت بھی سونپنے کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی اور چیف ایگزیکٹو آج اظہر علی سے ملاقات کر کے انہیں قیادت سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کردیں گے۔
کھیل جس دن لگا کم بیک نہیں کر سکتا، کرکٹ چھوڑ دوں گا، جنید خان سلیکٹرز کو متاثر کرنے کے لیے سخت محنت کررہا ہوں اور مستقبل قریب میں قومی ٹیم میں کم بیک کے لیے پرامید ہیں
کھیل دوسرا ون ڈے: 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان، حارث سہیل ڈراپ حارث سہیل ابھی مکمل فٹ نہیں ہوئے جبکہ شاداب خان نے ابھی ٹریننگ کا آغاز کیا ہے، مصباح الحق
کھیل ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کی خبریں میڈیا سے مل رہی ہیں، اظہر علی پی سی بی حکام سے کوئی بات نہیں ہوئی اس لیے اس معاملے پر کچھ نہیں کہہ سکتا، بہتر ہے کہ کھیل پر توجہ دوں، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل پی سی بی نے انگلینڈ میں قومی ٹیم کا سامان ضبط کرنے کی دھمکی مسترد کردی نیب کے خلاف مقدمہ جیتنے والی کمپنی براڈشیٹ ایل ایل سی نے انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ کے اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دی تھی۔
کھیل عابد علی پریکٹس میچ کے دوران بڑی انجری سے بال بال بچ گئے آل راؤنڈر خوشدل شاہ تیسرے روز بیٹنگ کے دوران زخمی ہوکر تین ہفتوں کے لیے باہر ہوگئے ہیں، پی سی بی
کھیل طویل دورہ انگلینڈ میں قومی ٹیم میں جھگڑے ہو سکتے ہیں، انضمام الحق دورہ انگلینڈ میں کھلاڑیوں کیلئے خود کو ذہنی طور ایڈجسٹ کرنا سب سے بڑا چیلنج ہو گا، سابق چیف سلیکٹر
کھیل 'پاکستان کےخلاف انگلینڈ ٹیسٹ میں کلین سوئپ کر سکتا ہے' انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کے لیے ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف سیریز انتہائی اہم ہے، عاقب جاوید
کھیل پاکستان کے 6 کھلاڑیوں کا کووڈ-19 کا دوسرا ٹیسٹ منفی آگیا پی سی بی کے ٹیسٹنگ عمل کے تحت حفیظ، رضوان، فخر، شاداب اور وہاب ریاض کا دوبارہ ٹیسٹ کرکے انگلینڈ بھیج دیا جائے گا، وسیم خان
کھیل دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کی روانگی یکم جولائی کو متوقع قومی ٹیم کی دورہ انگلینڈ کے حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈز میں معاملات طے پا گئے ہیں۔
Live Covid 2019 آرمی چیف کا کورونا کا شکار شاہد آفریدی کو فون آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے کورونا وائرس کا شکار قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو فون کر کے ان کی خریریت دریافت کی۔
پاکستان سابق کپتان شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار شاہد آفریدی نے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی جلد صحتیابی کیلئے لوگوں سے دعا کی اپیل کی۔
کھیل عامر اور حارث سہیل کی ذاتی وجوہات کے سبب دورہ انگلینڈ سے معذرت محمد عامر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے جبکہ حارث سہیل نے فیملی وجوہات کے باعث دورے پر جانے سے انکار کردیا۔
کھیل پی سی بی کا رواں برس ایک اور ہوم سیریز کا منصوبہ کووڈ-19 سے پیدا شدہ حالات بہتر ہونے کی صورت میں اکتوبر اور نومبر میں مختصر طرز کرکٹ کی ہوم سیریز کے لیے کام کیاجارہا ہے، ذرائع
کھیل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے التوا کی خبریں درست نہیں، آئی سی سی کووڈ-19 کے باعث صحت کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر متبادل منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے، آئی سی سی کی وضاحت
کھیل پاکستان اور انگلینڈ 3 ٹیسٹ اور تین ٹی20 میچوں کی سیریز کھیلیں گے دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان رواں سال ہونے والی سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے۔
کھیل پی سی بی کا قومی ٹیم کو دورہ انگلینڈ پر بھیجنے کا اصولی فیصلہ اگر کوئی کھلاڑی دورے پر نہیں جانا چاہے گا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے خلاف ایکشن نہیں لے گا، چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان
کھیل اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی: عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کھیل 'ماضی اور حال میں میچ فکسنگ میں ملوث تمام کھلاڑیوں کا احتساب کیا جائے' پی سی بی کا میچ فکسنگ کو جرم قرار دینے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، یہ کام بہت عرصہ قبل ہونا چاہیے تھا، سابق کپتان ظہیر عباس