کھیل پی سی بی ایوارڈز کا میلہ محمد رضوان نے لوٹ لیا محمد رضوان بہترین ٹی20 کرکٹر کے ساتھ ساتھ سب سے قیمتی کھلاڑی کا ایوارڈ بھی جیتنے میں کامیاب رہے۔
کھیل سینے میں تکلیف کی شکایت، عابد علی کی طبیعت اب بہتر ہے، پی سی بی عابد علی کی دوران میچ اچانک طبیعت ناساز ہونے کی وجہ سامنے نہیں آئی، مختلف ٹیسٹ کی ابتدائی رپورٹس کلیئر آئی ہیں، پی سی بی عہدیدار
کھیل کورونا کیسز کے باوجود پاکستان، ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹی20 شیڈول کے مطابق ہو گا ویسٹ انڈین کھلاڑیوں سمیت مہمان ٹیم کے وفد کے پانچ افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ون ڈے سیریز پر سوالیہ نشان برقرار ہے۔
کھیل ہاکی جونیئر ورلڈ کپ: رضوان کی ہیٹ ٹرک، پاکستان نے مصر کو شکست دے دی پاکستان نے پنالٹی کارنر پر 3 گول کیے جبکہ مصر نے ایک فیلڈ گول کیا، قومی ٹیم کل اپنا گروپ میچ ارجنٹینا کے خلاف کھیلے گی۔
کھیل آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے محمد رضوان اور شعیب ملک فِٹ قرار گزشتہ روز قومی ٹیم کے دونوں کھلاڑی فلو میں مبتلا ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ان کی آج کے میچ میں شرکت مشکوک ہوگئی تھی۔
کھیل ٹی 20 کی عالمی درجہ بندی میں بابر اعظم نمبر ون بلے باز قرار پاکستان کے محمد رضوان رینکنگ میں چوتھے نمبر آگئے جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی 5ویں پوزیشن پر موجود ہیں۔
کھیل انکوائری مکمل ہونے تک شعیب اختر اور ڈاکٹر نعمان کو پی ٹی وی سے آف ایئر کرنے کا فیصلہ پی ٹی وی اسپورٹس پر پروگرام کے دوران پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے دونوں کو آف ایئر کرنے کا فیصلہ کیا۔
کھیل ورلڈ کپ: بھارت کےخلاف میچ کیلئے پاکستان کے 12 رکنی اسکواڈ کا اعلان روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین پہلا میچ کل شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔
کھیل پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز نے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا استعفی منظور کر لیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا تھا کہ وسیم خان نے چیف ایگزیکٹو کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
کھیل پی سی بی کی پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز کو نئے مالیاتی ماڈل کی پیشکش فرنچائز مالکان نے چیئرمین پی سی بی سے ملاقات میں لیگ میں مسلسل خسارے کے باعث مالیاتی ماڈل پر تحفظات کا اظہار کیا۔
کھیل انگلینڈ کا دورہ پاکستان بھی خطرے میں، '24 سے 48 گھنٹوں میں فیصلہ' متوقع ہم سیکیورٹی ٹیم سے رابطے میں ہیں جو اس وقت پاکستان میں موجود ہے، ترجمان انگلش کرکٹ بورڈ
پاکستان 'سیکیورٹی خدشات': نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا وزیراعظم نے ذاتی طور پر نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے رابطہ کرکے بتایا کہ مہمان ٹیم کو کوئی سیکیورٹی کا خطرہ نہیں ہے، پی سی بی
کھیل پی سی بی کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان نیوزی لینڈ کے خلاف 3ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز 17 ستمبر کو راولپنڈی میں شروع ہوگی۔
کھیل نیوزی لینڈ سے سیریز سے قبل محمد نواز کورونا کا شکار پی سی بی کے کووڈ-19 پروٹوکولز کے مطابق قرنطینہ میں بھیج دیا گیا ہے اور ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔
کھیل پیرالمپکس میں گولڈ میڈل کا کریڈٹ پاکستان کے عوام کو دیتا ہوں، حیدر علی پیرالمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے کا خواب پورا ہوگیا، امید ہے پاکستانی قوم مجھے اسی طرح سپورٹ کرتی رہے گی، گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ
کھیل نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان، سرفراز ڈراپ تین ون ڈے میچوں کی ہوم سیریز کے لیے افتخار اور خوشدل کی اسکواڈ میں واپسی، دھانی پہلی مرتبہ جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔
کھیل طالبان پہلے سے مختلف اور اس بار کافی مثبت ہیں، شاہد آفریدی قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیا بھی دے دیا۔
پاکستان رمیز راجا، اسد علی خان پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے اراکین نامزد وزیر اعظم کی جانب سے نامزدگیوں کی بعد اب چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
پاکستان رمیز راجا کو چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ بنانے کا فیصلہ وزیر اعظم ہاؤس کے عملے کی جانب سے رمیز راجا کو فون کر کے ان کی تعیناتی کے بارے میں آگاہ کردیا گیا ہے، رپورٹ
کھیل ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کورونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا مصباح آج قومی اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ہمراہ لاہور واپس نہیں آئیں گے اور ویسٹ انڈیز میں قرنطینہ کریں گے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار