پاکستان پاکستانی ٹیم کو بھارتی حکومت نے ویزے جاری کردیے، پی سی بی کی تصدیق بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے پاسپورٹس کے لیے کال آگئی ہے اور اب قومی ٹیم براستہ دبئی کل بھارت روانہ ہوگی، ترجمان پی سی بی عمر فاروق
کھیل ایشیا کپ کے میچز اتفاق رائے کے باوجود کولمبو سے ہمبنٹوٹا منتقل نہ کرنے پر پی سی بی برہم پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ کو خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔
کھیل پاکستان کا ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے، دوطرفہ تعلقات بین الاقوامی کھیلوں سے متعلق رکاوٹ نہیں بننے چاہئیں، دفتر خارجہ
کھیل مصباح کی سربراہی میں پی سی بی کی تین رکنی کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل تین رکنی کمیٹی میں انضمام الحق اور محمد حفیظ بھی شامل ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔
پاکستان اسپیشل اولمپکس گیمز میں پاکستان نے دو گولڈ میڈل جیت لیے پاکستان کے محمد لقمان نے اسپیشل ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کی 100 میٹر ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
کھیل ذکا اشرف اور مصطفیٰ رمدے پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں شامل پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے دستبردار ہوگئے تھے۔
کھیل پاکستان فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کیلئے ماریشیس سے ویزے جاری ساف چیمپئن شپ 21 جون سے شروع ہوگی، اسی روز پاکستان فٹبال ٹیم اپنا افتتاحی میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔
کھیل پنجاب میں شیڈول پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی، پی سی بی کا متبادلہ منصوبہ تیار پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے پنجاب حکومت نے پی سی بی سے 45 کروڑ روپے کی ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔
کھیل پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن کی خوبصورت ٹرافی کی شالیمار گارڈن میں رونمائی 24 قیراط سونے سے بنی اس ٹرافی کو ’سپو نووا ٹرافی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کے تین ستون پر تقریباً 10ہزار زرقون کے پتھر جڑے گئے ہیں۔
کھیل ایشین کرکٹ کونسل اجلاس، پاک-بھارت ایشیا کپ ڈیڈلاک پر فیصلہ مؤخر ایشیا کپ 2023 کے بارے میں تعمیری بات ہوئی اور بورڈ نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا، اعلامیہ
کھیل ٹام موڈی اور اینڈی فلاور کا بھی قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے سے انکار آئی ایل ٹی20 لیگ میں مصروف، آنے والے دنوں میں بھی کچھ مصروفیات ہیں، ہیڈ کوچ بننے کی دوڑ میں شامل نہیں، ٹام موڈی
کھیل ڈپارٹمنٹس، ریجنز، ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشنز باضابطہ طور پر بحال قائداعظم ٹرافی میں 16 ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز اور اگست سے شروع ہونے والے سیزن میں پیٹرنز ٹرافی میں 8 ڈپارٹمنٹس حصہ لیں گے، پی سی بی
کھیل پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹیسٹ کیلئے تماشائیوں کی انٹری مفت کرنے کا اعلان 2 سے 6 جنوری تک کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ کے دوران 2 وی آئی پی انکلوژرز کے علاوہ اسٹینڈز میں مفت داخلہ ہوگا، نجم سیٹھی
کھیل پی سی بی کی نئی عبوری سلیکشن کمیٹی کا اعلان، شاہد آفریدی چیئرمین مقرر سلیکشن کمیٹی کے دیگر اراکین میں عبدالرزاق اور راؤ افتخار انجم شامل ہیں جبکہ مینجمنٹ کمیٹی کے رکن ہارون رشید اس کے کنوینر ہوں گے۔
کھیل بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کا ’سیاسی بنیاد‘ پر پاکستانی ٹیم کو ویزا دینے سے انکار بھارت میں جاری بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 7 دسمبر کو شیڈول ہے جبکہ 17 دسمبر کو ایونٹ کا اختتام ہوگا۔
کھیل شاہین آفریدی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کیلئے پراُمید ہیں، رمیز راجا بھارت کے خلاف میچ اعصاب کا امتحان ہوتا ہے، بھارتی ٹیم نے بھی اب پاکستان کو عزت دینا شروع کردی ہے، چیئرمین پی سی بی
کھیل میتھیو ہیڈن ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے پھر پاکستان کے بیٹنگ مینٹور مقرر آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا بیٹنگ مینٹور بنائے جانے پر بے حد پرجوش ہوں، سابق آسٹریلین اوپنر
کھیل قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، شاہین آفریدی ایشیا کپ سے باہر پی سی بی کی میڈیکل ایڈوائزری کمیٹی اور آزادماہرین کے پینل نے شاہین کی رپورٹس کا جائزہ لینے کے بعد انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔
کھیل دورۂ نیدرلینڈز اور ایشیا کپ کیلئے اسکواڈز کا اعلان، حسن علی باہر دورہ نیدرلینڈز میں قومی ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے گی، ایشیا کپ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائے گا۔
کھیل سری لنکا میں کشیدگی کے سبب کولمبو میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ پاکستان کرکٹ ٹیم کا پریکٹس سیشن کولمبو کے پی سارا اوول اسٹیڈیم میں ہونا تھا لیکن کشیدگی کے سبب منسوخ کردیا گیا۔