کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی20 ورلڈ کپ کھیلیں گے۔
کھیل انفرادی طور پر مکس مارشل آرٹس کے 121 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہوں، راشد نسیم 121عالمی ریکارڈز ہونے کے باوجود بھی مجھ سے آج تک کسی نے ملنا تو دور کی بات، کال بھی نہیں کی، ریکارڈ ساز ایتھلیٹ
کھیل محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری، جلد روانہ ہوں گے عامر کو آئرلینڈ بھجوانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
کھیل سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر پاکستان نے اپنے تیسرے پول میچ میں جاپان کےخلاف آخری لمحات میں گول اسکور کرکے میچ ڈرا کردیا۔
کھیل انجری کا شکار اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل حسیب اللہ آج کھیل گئے تیسرے ٹی20 میچ کے بعد قومی ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کریں گے، اگلے دونوں میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
کھیل معاہدے کی خلاف ورزی، امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5سال کیلئے پابندی عائد کردی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کسی بھی ایونٹ یا میچ میں پانچ سال تک شرکت نہیں کر سکیں گے، بیان
کھیل بابر اعظم کا پی سی بی سے تمام فارمیٹ کی کپتانی دینے کا مطالبہ پی سی بی نے سابق کپتان کو ایک بار پھر ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی ہے۔
کھیل سرفراز کی جگہ رائلی روسو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان مقرر سرفراز احمد نے لیگ کے ابتدائی آٹھوں ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کی لیکن ٹیم کی ابتر کارکردگی کی وجہ سے انہیں ہٹا دیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور اسٹار کرکٹرز نے شرکت کی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان، آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز بھی شامل لیگ کے نویں سیزن کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان کردیا گیا، پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی واپسی ہوئی ہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی ذکا اشرف نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کے پیٹرن وزیراعظم کو بھیج دیا ہے، وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی ڈان نیوز سے گفتگو
کھیل مکی آرتھر، بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے بورڈ کی رضامندی سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
کھیل شان مسعود کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان قائداعظم ٹرافی میں شان دار کارکردگی دکھانے والے نوجوان بلے باز صائم ایوب اور فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
کھیل شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 کے نئے کپتان، حفیظ ٹیم ڈائریکٹر مقرر بابر اعظم کے استعفے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کا پورٹ فولیو بھی تبدیل کردیا ہے۔
کھیل سیاسی مداخلت، آئی سی سی نے سری لنکن کرکٹ کی رکنیت معطل کردی سری لنکن بورڈ اپنے امور خودمختار طریقے سے چلانے اور انتظامی اور گورننس کے معاملات میں سیاسی مداخلت کو روکنے میں ناکام رہا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
کھیل پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کل بھارت روانہ ہوں گے ہم امن کا پیغام لے کر چل رہے ہیں، ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے بھارت جا رہا ہوں اور میرا انہیں پیغام ہو گا کہ وہ بے خوف ہو کر کھیلیں، ذکا اشرف
پاکستان ورلڈ کپ: شائقین، صحافیوں کو بھارتی ویزے کی تاخیر پر سربراہ پی سی بی کا سیکریٹری خارجہ سے رابطہ ذکا اشرف نے سیکریٹری خارجہ سے معاملہ نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے ذریعے بھارتی وزارت داخلہ کے سامنے پیش کرنے کی درخواست کی ہے، پی سی بی
کھیل جیولین تھرو کے اسٹار ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کے سبب ایشین گیمز سے باہر ارشد ندیم بدھ کو ہونے والے ٹورنامنٹ کے مردوں کے جیولن تھرو فائنل کے مقابلوں سے محض ایک دن قبل ایشین گیمز سے باہر ہو گئے۔
کھیل پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی پاکستانی کرکٹ ٹیم دبئی میں قیام کے بعد بھارت کے شہر حیدرآباد پہنچ چکی ہے جو 7سال بعد پاکستانی ٹیم کا پہلا دورہ بھارت ہے۔
کھیل پی سی بی کا 25 کھلاڑیوں کو 3 سال کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کھلاڑیوں کو چار کیٹیگریز میں تقسیم کیا گیا اور ان کی تنخواہوں اور دیگر مراعات میں 202 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔