کھیل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچوں کیلئے ممکنہ منصوبہ تیار چیئرمین پی سی بی کی منظوری کے بعد فرنچائز مالکان کی مشاورت سے حتمی منصوبہ بنایا جائے گا، ذرائع
کھیل پی ایس ایل 2021 کو گزشتہ سیزن کی طرح مکمل کیا جائے گا، پی سی بی ہم بحیثیت قوم پرعزم ہیں کہ ایونٹ کو مکمل کیاجائے اور ان حالات کا کسی کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وسیم خان
پاکستان کورونا کیسز کے باعث 'پاکستان سپر لیگ 6' ملتوی پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں 7 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے، جس پر ایونٹ کو ملتوی کردیا گیا، اعلامیہ
کھیل پی ایس ایل میں بلے بازوں کی کارکردگی پر نظر رکھے ہوئے ہیں، چیف سلیکٹر لیگ میں ہدف کا تعاقب کرنے والی ٹیمیں جیت رہی ہیں جو پریکٹس کا اچھا موقع ہے کیونکہ اس حوالے سے ہمارا ریکارڈ اچھا نہیں، محمد وسیم
کھیل مزید کھلاڑی کورونا کا شکار، پی ایس ایل کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، پی سی بی جن کھلاڑیوں یا عہدیداروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ان کوقرنطینہ کر دیا گیا ہے، ڈائریکٹر پی سی بی میڈیا ڈپارٹمنٹ
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایک کھلاڑی کا کورونا ٹیسٹ مثبت، میچ ملتوی فواد احمد کا کووڈ 19 ٹیسٹ مثبت آگیا ہے اور 2 روز قبل ہی انہیں فوری طور پر آئسولیشن بھیج دیا گیا تھا، اسلام آباد یونائیٹڈ
کھیل شمالی وزیرستان کے محمد وسیم کی پی ایس ایل میں دھواں دار انٹری شمالی وزیرستان میں کھیلوں کے میدان نہیں ہیں، مجھے پشاور آکر ہوسٹل میں رہ کر اکیڈمی جوائن کرنی پڑی لیکن محنت جاری رکھی، فاسٹ باؤلر
کھیل کرس گیل 15 برس بعد پاکستان آمد پر خوش، مزید کرکٹ کھیلنے کے منتظر کورونا کی عالمی وبا کے باعث مشکل حالات میں کرکٹ کھیلنا شان دار تجربہ ہے،امید ہے مستقبل میں حالات بہتر ہوں گے، کرس گیل
کھیل ڈیوپلیسی سمیت پانچ غیرملکی کھلاڑی پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے پاکستان سپر لیگ کےچھٹے ایڈیشن میں پانچ کھلاڑیوں کو متبادل کے طور پر اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کرے گا؟ سوشل میڈیا پر یہ خبریں زیر گردش ہیں کہ گلوکار عاطف اسلم اور علی ظفر بھی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔
لائف اسٹائل پی ایس ایل 6 کی افتتاحی تقریب ترکی میں ہوگی پی ایس ایل کے چھٹے سیزن کا آغاز 20 فروری سے ہورہا ہے اور پہلا میچ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔
کھیل دوسرا ٹیسٹ: پچ اور میچ کی معلومات فراہم کرنے والا بکی گرفتار بکی کا تعلق متحدہ عرب امارات سے ہے اور اس کا گراؤنڈ کے لیے ڈی جے کا کارڈ بنا ہوا تھا۔
کھیل کے ٹو سر کرنے کے خواہشمند بلغارین کوہ پیما گر کر ہلاک اتاناس گیورگیو 24ہزار 700 فٹ پر واقع کیمپ 3 سے حفاظتی رسی ٹوٹنے کے سبب گر گئے تھے۔
کھیل کراچی میں باکسنگ میچ کے دوران مکا لگنے سے باکسر جاں بحق باکسر محمد اسلم کا تعلق پشین سے تھا اور وہ پاکستان کے لیے کک باکسنگ مقابلوں میں بھی حصہ لے چکے ہیں۔
کھیل پی ایس ایل 6: اسٹیڈیم میں 40 فیصد شائقین کو لانے کا منصوبہ تیار پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں شائقین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے لائحہ عمل تیار کر لیا۔
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان بابراعظم کی قیادت میں میچ کے لیے 11 رکنی حتمی ٹیم کا انتخاب ہیڈ کوچ کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
کھیل پاکستانی ٹیم کو ہوم کنڈیشن میں ہرانا آسان نہیں، کپتان جنوبی افریقہ پاکستان میں سیکیورٹی کے بارے میں سوالات تھے لیکن جب یہاں لینڈ کیا تو سکون ملا کہ کوئی مسئلہ نہیں ہے، کوئنٹن ڈی کوک
کھیل کورونا ٹیسٹ منفی آنے کے بعد جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی کراچی میں پریکٹس 2007 کے بعد پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے اور ان کے کورونا ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے تھے۔
کھیل جنوبی افریقہ سے ہوم سیریز کی کارکردگی پر مصباح کے مستقبل کا انحصار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل مایوس کن کارکردگی کے بعد ٹیم مینجمنٹ مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔
کھیل پی ایس ایل 6 کیلئے ٹیموں میں تبدیلی شروع، فخر زمان نے قلندرز سے راہیں جدا کرلیں پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ سے پہلے فرنچائزوں میں تبدیلی اور فیصلہ سازی کا عمل شروع ہوگیا۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار