کھیل کھلاڑیوں کے مفادات کا ہر ممکن تحفظ یقینی بنائیں گے، احسان مانی کھلاڑیوں کی تنخواہوں اور ادائیگیوں میں غیر ضروری کٹوتی نہیں کی جائے گی، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ
کھیل بھارتی میڈیا کا پاکستان پر کورونا پھیلانے کا الزام بیوقوفانہ ہے، شاہد آفریدی سابق کپتان نے کورونا وائرس متاثرین کیلئے فنڈ ریزنگ میچ کی تجویز مسترد کرنے پر کپیل دیو کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
کھیل سرفراز کو قومی ٹی 20 ٹیم سے نکال کر غلطی کی، راشد لطیف پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں آئندہ 30سالہ منصوبہ بندی کر کے چلنا ہوگا، سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم
کھیل ٹیم کے حوالے سے رائے لی جاتی ہے لیکن حتمی فیصلہ مصباح کرتے ہیں، وقار یونس خواہش ہوگی کہ پاکستان ٹیم کامیابی حاصل کرے اور میں ٹائٹل جیتنے والی پاکستان ٹیم کا حصہ ہوں، باؤلنگ کوچ
Live Covid 2019 زلمی فانڈیشن کا طبی عملے کیلئے 60 ہزار ماسکس 100 حفاظتی لباس کا عطیہ پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کنے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان سے ملاقات کی۔
کھیل پی سی بی کو عمر اکمل کا جواب موصول، سزا میں کمی متوقع پی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار دیے گئے عمر اکمل نے بورڈ کو اپنا جواب بھیج دیا ہے۔
کھیل متنازع بیان پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی حفیظ کو تنبیہ محمد حفیظ نے شرجیل خان کے حوالے سے متنازع بیان جاری کیا تھا، پی سی بی نے اس بیان پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
کھیل کورونا وائرس کا خطرہ: 14 غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل سے دستبردار پی سی بی کی پیش کش پر اسلام آباد یونائیٹڈ کے اہم کھلاڑی رونکی اور منرو نے بھی واپس جانے کا فیصلہ کرلیا۔
کھیل پی ایس ایل شائقین کے لیے پہلی مرتبہ اردو کمنٹری رمیز راجا، وقار یونس، بازید خان اور عروج ممتاز ہر اننگز میں 5 اوورز تک اردو کمنٹری کریں گے، پی سی بی
کھیل ایم سی سی ٹیم 48 سال بعد 13 سے 19 فروری تک پاکستان کا دورہ کرے گی کرکٹ کلب کا یہ دورہ ایک ہفتے پر محیط ہوگا اس دوران لاہور کے قذافی اسٹیڈیم اور ایچیسَن کالج میں 4 میچز کھیلے جائیں گے۔
کھیل ڈیوس کپ کی پاکستان سے منتقلی کا فیصلہ جانبدارانہ ہے، اعصام الحق انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلوں کو نئے نیوٹرل مقام پر منتقل کی ہدایت کردی۔
کھیل پاکستانی ٹیم اب تمام ہوم سیریز ملک میں کھیلے گی، پی سی بی آئندہ سال جنوری میں بنگلہ دیش کے خلاف ہوم سیریز بھی پاکستان میں ہی منعقد کرائیں گے، منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان
کھیل حکومت پاکستان کی یقین دہانی کے بعد پاک-سری لنکا سیریز کے امکانات روشن حکومت پاکستان نے سری لنکن حکومت کو خط لکھ کر ٹیم کو فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرادی ہے۔
کھیل اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ ڈین جونز کی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کیلئے درخواست مصباح الحق اور نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہیسمین کی طرح سابق آسٹریلوی کھلاڑی بھی کوچ بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
کھیل محسن خان چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے مضبوط ترین امیدوار پاکستان کرکٹ کمیٹی کے اجلاس میں قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر، تینوں فارمیٹ کے کپتان اور ہیڈ کوچ کے حوالے سے بحث کی گئی۔
KandNs Publishing Partner کھیل جیت کے لیے ہمیں اپنے پاؤں زمین پر رکھنا ہوں گے، سرفراز ہم اپنی صلاحیت کو کارکردگی میں تبدیل کریں گے تو ہم اس ٹورنامنٹ میں کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتے ہیں، کپتان کا بلاگ
KandNs Publishing Partner کھیل ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی، کپتان کوچ سمیت بڑوں کی چھٹی کا امکان ورلڈکپ سے ممکنہ اخراج کے پیش نظرپاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے۔
کھیل پی سی بی کا ٹیسٹ سیریز پاکستان میں کھیلنے کیلئے سری لنکن بورڈ سے رابطہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس کے دوران علیحدہ ملاقات میں پی سی بی حکام سری لنکن کرکٹ حکام کو دعوت نامہ دیں گے۔
کھیل ویل چیئر ٹی ٹوئنٹی کپ: پاکستان، بھارت کو ہرا کر ایشین چیمپئن بن گیا فائنل میچ میں بھارت نے 211 رنز کا ہدف دیا جو پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم نے 19.5 اوورز میں حاصل کر لیا۔
کھیل پی ایچ ایف نےآصف باجوہ کی بطور سیکریٹری نامزدگی کی منظوری دے دی عوام سے وعدہ کرتا ہوں کہ ہاکی کو کھویا ہوا وقار واپس دلائیں گے،بین الاقوامی سطح پر میڈلز بھی جیت کر لائیں گے، آصف باجوہ