کھیل پاکستان کرکٹ میں سسٹم اور اسٹرکچر میں بہتری کی ضرورت ہے، جیسن گلیسپی میں پاکستان کرکٹ کے حوالے سے کوئی بڑے دعوے نہیں کروں گا، پاکستان کرکٹ کو بہتر کرنے کے لیے ہم سب کو مشترکہ کوشش کرنا ہوگی، ہیڈ کوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم
کھیل پی سی بی کا دونوں کوچز اور کپتانوں پر مشتمل پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی بنانے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور محدود اوورز کے فارمیٹ کے لیے دو علیحدہ سلیکشن کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع
کھیل پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے اور بی بی ایل کی ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز کا آغاز 9 اگست سے ہوگا ایونٹ میں پاکستان شاہینز، بنگلہ دیش اے کے علاوہ اسکورچرز، میلبرن رینیگیڈز، میلبرن اسٹارز، تسمانیہ، ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز، اے سی ٹی کومٹس اور ناردرن ٹریٹری کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
کھیل پاکستان کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں اختلافات، ٹیم دو گروپوں میں تقسیم ہونے کا انکشاف آدھے کھلاڑی بابر اعظم اور آدھے شاہین آفریدی کے ساتھ ہیں جبکہ کپتان، کوچ اور سلیکٹر وہاب ریاض بھی ایک پیج پر نہیں ہیں، ذرائع
کھیل امریکا سے شکست کے بعد کوچ اور کپتان قومی ٹیم پر برس پڑے ٹی20 ورلڈکپ میں امریکا سے شکست پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور کپتان بابر اعظم نے کھلاڑیوں کی کلاس لے لی۔
کھیل ہماری کامیابی یہی ہوگی کہ ہم اپنی برانڈ آف کرکٹ لے کر آئیں، جیسن گلیسپی سب انگلینڈ کی 'بیز بال' کرکٹ کی بات کرتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہم ٹیسٹ کرکٹ میں ایسی کھیلیں کہ لوگ پاکستان کرکٹ کو فالو کریں، کوچ ٹیسٹ ٹیم
کھیل ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے، عثمان خان، اعظم خان، ابرار احمد، عباس آفریدی اور صائم ایوب پہلی بار ٹی20 ورلڈ کپ کھیلیں گے۔
کھیل انفرادی طور پر مکس مارشل آرٹس کے 121 عالمی ریکارڈ بنا چکا ہوں، راشد نسیم 121عالمی ریکارڈز ہونے کے باوجود بھی مجھ سے آج تک کسی نے ملنا تو دور کی بات، کال بھی نہیں کی، ریکارڈ ساز ایتھلیٹ
کھیل محمد عامر کو آئرلینڈ کا ویزا جاری، جلد روانہ ہوں گے عامر کو آئرلینڈ بھجوانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان پہلے میچ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
کھیل سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر پاکستان نے اپنے تیسرے پول میچ میں جاپان کےخلاف آخری لمحات میں گول اسکور کرکے میچ ڈرا کردیا۔
کھیل انجری کا شکار اعظم خان کی جگہ حسیب اللہ قومی ٹی20 اسکواڈ میں شامل حسیب اللہ آج کھیل گئے تیسرے ٹی20 میچ کے بعد قومی ٹیم کے اسکواڈ کو جوائن کریں گے، اگلے دونوں میچوں میں سلیکشن کے لیے دستیاب ہوں گے۔
کھیل معاہدے کی خلاف ورزی، امارات کرکٹ بورڈ نے عثمان خان پر 5سال کیلئے پابندی عائد کردی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امارات کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام کسی بھی ایونٹ یا میچ میں پانچ سال تک شرکت نہیں کر سکیں گے، بیان
کھیل بابر اعظم کا پی سی بی سے تمام فارمیٹ کی کپتانی دینے کا مطالبہ پی سی بی نے سابق کپتان کو ایک بار پھر ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم کا کپتان بنانے کی پیشکش کی ہے۔
کھیل سرفراز کی جگہ رائلی روسو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کپتان مقرر سرفراز احمد نے لیگ کے ابتدائی آٹھوں ایڈیشنز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کی لیکن ٹیم کی ابتر کارکردگی کی وجہ سے انہیں ہٹا دیا گیا۔
کھیل پی ایس ایل سیزن 9 کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی لاہور میں واقع پولو گراؤنڈ میں منعقد ہوئی، جس میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، فرنچائز مالکان اور اسٹار کرکٹرز نے شرکت کی۔
کھیل پاکستان سپر لیگ 9 کے میچ آفیشلز کا اعلان، آئی سی سی کے ایلیٹ پینل کے چار امپائرز بھی شامل لیگ کے نویں سیزن کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان کردیا گیا، پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجا کی واپسی ہوئی ہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف مستعفی ذکا اشرف نے اپنا استعفیٰ پی سی بی کے پیٹرن وزیراعظم کو بھیج دیا ہے، وفاقی وزیر فواد حسن فواد کی ڈان نیوز سے گفتگو
کھیل مکی آرتھر، بریڈ برن اور اینڈریو پٹک اپنے عہدوں سے مستعفی قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر، ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈ برن کے ساتھ ساتھ بیٹنگ کوچ اینڈریو پٹک نے بورڈ کی رضامندی سے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
کھیل شان مسعود کی قیادت میں دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان قائداعظم ٹرافی میں شان دار کارکردگی دکھانے والے نوجوان بلے باز صائم ایوب اور فاسٹ باؤلر خرم شہزاد کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
کھیل شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 کے نئے کپتان، حفیظ ٹیم ڈائریکٹر مقرر بابر اعظم کے استعفے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے نئے کپتانوں کا اعلان کرتے ہوئے کوچنگ اسٹاف کا پورٹ فولیو بھی تبدیل کردیا ہے۔
Ali Tauqeer Sheikh موسمیاتی تبدیلی: ’جنوبی ایشیا خطے میں تمام ممالک کی تقدیر ایک جیسی ہے‘ علی توقیر شیخ
Muhammad Omar Iftikhar نگر، پور، آباد یا کوٹ: پاکستان کے مختلف شہروں کے ناموں سے جڑی منفرد تاریخ محمد عمر افتخار